لاہور( این این آئی) معروف مذہبی سکالر مولاناطارق جمیل نے کہا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ میں حکومتی وفد کے خلاف نعرے بازی کرنے کے واقعہ اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ بالکل اسلام میں درست نہیں ، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔