سعودی عرب ، کرپشن کیخلاف مہم میں گرفتار افراد میں سے 95اب بھی قید کی زندگی گزارنے پر مجبور

25  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب ، کرپشن کیخلاف مہم میں گرفتار افراد میں سے 95اب بھی قید کی زندگی گزارنے پر مجبور

ابوظہبی(آن لائن) سعودی عرب میں 3 ماہ قبل شروع کی گئی کرپشن کیخلاف مہم میں گرفتار کیے گئے لوگوں میں سے 95 افراد اب بھی سعودی حکام کی قید میں موجود ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق سعودی ذرائع ابلاغ نے اٹارنی جنرل سعود الموجد کے بیان کے حوالے سے… Continue 23reading سعودی عرب ، کرپشن کیخلاف مہم میں گرفتار افراد میں سے 95اب بھی قید کی زندگی گزارنے پر مجبور

امریکہ کو قرضہ دینے والے ممالک میں سعودی عرب روس پر سبقت لے گیا

21  جنوری‬‮  2018

امریکہ کو قرضہ دینے والے ممالک میں سعودی عرب روس پر سبقت لے گیا

ریاض(این این آئی)امریکہ کو قرضہ دینے والے ممالک میں سعودی عرب روس پر سبقت لے گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے نومبر 2017سے متعلق اعدادوشمار جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی عرب نے جنوری 2017میں 112.3ارب ڈالر کے امریکی بانڈز حاصل کئے تھے۔ اکتوبر 2017میں مملکت کے پاس 145.2ارب ڈالر کے امریکی… Continue 23reading امریکہ کو قرضہ دینے والے ممالک میں سعودی عرب روس پر سبقت لے گیا

سعودی عرب میں تباہی ہی تباہی،ہر طرف خوف و ہراس،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،رخ اب کویت کی طرف،خصوصی دعائیں

20  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب میں تباہی ہی تباہی،ہر طرف خوف و ہراس،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،رخ اب کویت کی طرف،خصوصی دعائیں

ریاض (آن لائن ) سعودی عرب میں خوفناک آندھی نے خوف وہراس پھیلا دیا، متاثرہ علاقوں کے اسپتالوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سالانہ سردی کا موسم نے بھی شدت اختیار کر لی ہے۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی حدود ریجن کے گورنر فیصل بن خالد بن سلطان بن عبدالعزیز نے ریجن… Continue 23reading سعودی عرب میں تباہی ہی تباہی،ہر طرف خوف و ہراس،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،رخ اب کویت کی طرف،خصوصی دعائیں

برج الخلفیہ تو کچھ بھی نہیں ،اب سعودی عرب میں بنے گی دنیا کی بلند ترین عمارت، بلڈنگ کتنے فٹ بلنداور کب تک تعمیر ہوگی،تفصیلات جاری

20  جنوری‬‮  2018

برج الخلفیہ تو کچھ بھی نہیں ،اب سعودی عرب میں بنے گی دنیا کی بلند ترین عمارت، بلڈنگ کتنے فٹ بلنداور کب تک تعمیر ہوگی،تفصیلات جاری

ریاض( آن لائن ) سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بلند عمارت تعمیر کرنے کا باقاعدہ طور پر ٹھیکا دے دیا گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برج خلیفہ سے بھی اونچی دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کو تعمیر کرنے کا باقاعدہ طور پر معاہدہ طے پاگیا ہے۔عمارت کی ڈویلپر… Continue 23reading برج الخلفیہ تو کچھ بھی نہیں ،اب سعودی عرب میں بنے گی دنیا کی بلند ترین عمارت، بلڈنگ کتنے فٹ بلنداور کب تک تعمیر ہوگی،تفصیلات جاری

عمرے پر گئے ایک ہی گاؤں کے 4پاکستانی دوست جاں بحق

19  جنوری‬‮  2018

عمرے پر گئے ایک ہی گاؤں کے 4پاکستانی دوست جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں عمرے پر گئے 4پاکستانی زائرین ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ،عرب میڈیا کے مطابق مدینہ روڈ پر القسیم کے قریب ٹریفک کا ایک المناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار4 افراد جاں بحق جبکہ ان کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا ہے ۔جاں بحق ہونے… Continue 23reading عمرے پر گئے ایک ہی گاؤں کے 4پاکستانی دوست جاں بحق

سعودی اقامہ ہولڈرز سے متعلق اہم اعلان

8  جنوری‬‮  2018

سعودی اقامہ ہولڈرز سے متعلق اہم اعلان

جدہ(آن لائن)سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ( جوازات ) نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک غیر ملکی شہری کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ فائنل ایگزٹ ویزہ پر جانے والوں کو اقامہ کی ایکسپائری تاریخ سے قطع نظر 2 ماہ کی مہلت دی جاتی ہے۔ مدت کے دوران سفر نہ کرنے پر ایک… Continue 23reading سعودی اقامہ ہولڈرز سے متعلق اہم اعلان

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی ملازم کی طرف طلاق ثلاثہ دیئے جانے پر بھارت میں ہنگامہ مچ گیا

8  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی ملازم کی طرف طلاق ثلاثہ دیئے جانے پر بھارت میں ہنگامہ مچ گیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں برسرروزگار ایک ہندوستانی کارکن کی جانب سے اپنی بیوی کو ایس ایم ایس کے ذریعے تین طلاقیں دینے کے معاملے نے ہندوستانی میڈیا میں ہنگامہ برپا کردیا۔ بزنس اسٹینڈرڈ نامی ہندوستانی جریدے نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ مملکت میں مقیم ہندوستانی نے اپنی بیوی کو ایس… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی ملازم کی طرف طلاق ثلاثہ دیئے جانے پر بھارت میں ہنگامہ مچ گیا

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری ،سعودی عرب پہنچنے پراب سیاحتی ویزہ بھی حاصل کریں،پہلے حصے میں کتنے ممالک کو اجاز ت دی گئی،تفصیلات سامنے آگئیں

7  جنوری‬‮  2018

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری ،سعودی عرب پہنچنے پراب سیاحتی ویزہ بھی حاصل کریں،پہلے حصے میں کتنے ممالک کو اجاز ت دی گئی،تفصیلات سامنے آگئیں

جدہ (آئی این پی ) سعودی عرب نے کہا ہے کہ مسلمان زائرین عمرے کی ادائیگی کے ساتھ سیاحتی ویزہ بھی حاصل کر سکیں گے، سیاحتی ویزے کی مدت زیادہ سے زیادہ 30دن ہو گی۔ جدہ کے سیاحتی اور ثقافتی ورثے کے ڈائریکٹر محمد العماری نے گفتگو کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں… Continue 23reading عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری ،سعودی عرب پہنچنے پراب سیاحتی ویزہ بھی حاصل کریں،پہلے حصے میں کتنے ممالک کو اجاز ت دی گئی،تفصیلات سامنے آگئیں

سعودی عرب کا طویل العمر شخص147سال کی عمر میں انتقال کر گیا،علی کیا کھاتا،کب اور کس کروٹ سوتا،کب جاگتا تھا،کس چیز سے بنی چیزیں زندگی بھر نہیں کھائیں،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

6  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب کا طویل العمر شخص147سال کی عمر میں انتقال کر گیا،علی کیا کھاتا،کب اور کس کروٹ سوتا،کب جاگتا تھا،کس چیز سے بنی چیزیں زندگی بھر نہیں کھائیں،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کا سب سے طویل العمر شخص 147 سال کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق علی بن محمد بن مری الکامی نامی شخص نے 4 سال قبل مملکت کے سب سے طویل العمرشہری کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ وفات سے چند سال قبل ایک اخبار… Continue 23reading سعودی عرب کا طویل العمر شخص147سال کی عمر میں انتقال کر گیا،علی کیا کھاتا،کب اور کس کروٹ سوتا،کب جاگتا تھا،کس چیز سے بنی چیزیں زندگی بھر نہیں کھائیں،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے