عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری ،سعودی عرب پہنچنے پراب سیاحتی ویزہ بھی حاصل کریں،پہلے حصے میں کتنے ممالک کو اجاز ت دی گئی،تفصیلات سامنے آگئیں

7  جنوری‬‮  2018

جدہ (آئی این پی ) سعودی عرب نے کہا ہے کہ مسلمان زائرین عمرے کی ادائیگی کے ساتھ سیاحتی ویزہ بھی حاصل کر سکیں گے، سیاحتی ویزے کی مدت زیادہ سے زیادہ 30دن ہو گی۔ جدہ کے سیاحتی اور ثقافتی ورثے کے ڈائریکٹر محمد العماری نے گفتگو کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ ممالک جن کو ان کے ملک

تک رسائی حاصل ہے ان ممالک کے حاصل کر سکتے ہیں جس کو بعد از وہ سیاحتی ویزے کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مسلمان بعد ازعمرہ کے ساتھ سیاحتی ویزہ بھی حاصل کر سکتے ہیں یعنی عمرے کی ادائیگی کے بعد وہ لوگ سیاحتی ویزے پر گردونواح جا سکتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہر کوئی مسلمان سیاحتی ویزہ حاصل کر سکتا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ سیاحتی ویزے کی مدت زیادہ سے زیادہ 30دن ہو گی۔سعودی کمیشن کے چیئر مین شہزادہ سلطان بن سلمان نے کہا ہے کہ اسی سال بعد ازعمرے سیاحتی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا جائے گا ۔جبکہ پہلے حصے میں 65ممالک کو اس کی اجازت دی گئی ہے اور پھر بعد میں دوسرے ممالک کو اجازت دینے کے حوالے سے باقاعدہ اعلان کیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…