عمرے پر گئے ایک ہی گاؤں کے 4پاکستانی دوست جاں بحق

19  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں عمرے پر گئے 4پاکستانی زائرین ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ،عرب میڈیا کے مطابق مدینہ روڈ پر القسیم کے قریب ٹریفک کا ایک المناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار4 افراد جاں بحق جبکہ ان کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا ہے ۔جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کی شناخت ہوگئی

ہے۔چاروں کا تعلق ضلع لوئر دیر کے علاقے میدان سے تھا، چاروں افراد آپس میں دوست تھے ۔جاں بحق ہونے والوں میں انور زمین ،نعیم اللہ ،واحد گل،سلطان باچا شامل ہیں جن کی عمریں 20سے 26 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں ،واقعے کی خبرجیسے ہی ان کے گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔ میتوں کی پاکستان منتقلی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…