سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی ملازم کی طرف طلاق ثلاثہ دیئے جانے پر بھارت میں ہنگامہ مچ گیا

8  جنوری‬‮  2018

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں برسرروزگار ایک ہندوستانی کارکن کی جانب سے اپنی بیوی کو ایس ایم ایس کے ذریعے تین طلاقیں دینے کے معاملے نے ہندوستانی میڈیا میں ہنگامہ برپا کردیا۔ بزنس اسٹینڈرڈ نامی ہندوستانی جریدے نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ مملکت میں مقیم ہندوستانی نے اپنی بیوی کو ایس ایم ایس

کرکے کہا کہ ہم دونوں کا ایک ساتھ رہنا محال ہوچکا ہے لہذا میں تمہیں طلاق دیتا ہوں۔ عجیب بات یہ ہے کہ شوہر اپنے روزگار کی وجہ سے ازخود ہی مملکت میں مقیم ہے ۔ بیوی کا کہنا ہے کہ اسے سسرالیوں نے بڑا پریشان کیا، گھر سے نکال دیا ۔ اب اس نے انصاف کیلئے عدالت سے رجوع کرلیاہے۔ ہند میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس مسئلے کی سرپرستی شروع کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…