تازہ تر ین :

شوبز

s5

اس سال بھی متعدد فلموں میں نظرآﺅں گی،جیکولین فرنینڈس

  بدھ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2015  |  12:46
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی فلمی مصروفیات زیادہ ہیں۔اداکارہ کے مطابق گزشتہ برس بھی انہوں نے متعدد ٹی وی اشتہاروں اور فلموں میں کام کیا جن میں سے یادگار فلم ”کک“ میں ان کا کردار ہے جس کے بعد ...
s4

خواتین کے موضوع پر زیادہ فلموں کی ضرورت ہے ، انوشکا شرما

  بدھ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2015  |  12:27
ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں زیادہ تر مردوں کے موضوع پر فلمیں بنائی جاتی تھیں لیکن میری کوم اور کوئین کی کامیابی کے بعد انڈسٹری میں ایسی فلموں کا رجحان بڑھ رہا ہے اور متعدد ہدایتکار خواتین کے موضوعات پر بھی فلمیں ...
s3

فواد خان نے پاکستانی فلم کا معاوضہ دو کروڑ روپے مانگ لیا

  بدھ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2015  |  12:23

لاہور(نیوز ڈیسک )معروف ماڈل واداکارفوادخان نے پاکستانی فلم میں کام کرنے کامعاوضہ 2کروڑروپے مانگ کرفلمی حلقوں کوحیران کردیا۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ فلم سایہ خدائے ذوالجلال کے پروڈیوسرنے فوادخان کواپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے لئے رابطہ کیاتوانہوں نے دوکروڑ روپے معاوضے کامطالبہ کیاجس پرانہیں شدیدحیرانی ہوئی اورانہوں ...

s1

فنکاروں میں پروفیشنل اپروچ بڑھ جانا غلط بات نہیں :آمنہ شیخ

  بدھ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2015  |  12:21
کراچی(نیوز ڈیسک)نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں اب فنکار پروفیشنل ازم کے زیادہ قائل ہو گئے ہیں جو بالکل بھی غلط اپروچ نہیں ہے ، اب ڈراموں کے بجائے فیچر فلموں کا دور چل رہا ہے۔ کسی فنکار کوفلم کی کامیابی یا ...
s2

گلوکار عاطف اسلم آج اپنی 32ویں سالگرہ منا رہے ہیں

  بدھ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2015  |  12:20
لاہور (نیوز ڈیسک) پاپ گلوکار عاطف اسلم آج 32برس کے ہوگئے ہیں۔وہ آج اپنی سالگرہ کااہتمام کریں گے۔ عاطف اسلم 12مارچ 1983کو لاہورمیں پیدا ہوئے۔ پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں گلوکاری کے میدان میں نام بنانے کے ساتھ ساتھ وہ فلموں میں اداکاری بھی کر چکے ...
tomorrow-land_l

سائنس فکشن فلم ”ٹومارو لینڈ“کا نیا کلپ جاری

  بدھ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2015  |  11:26
لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ایڈونچر سے بھرپور سائنس فکشن فلم ”ٹومارولینڈ“کا نیا کلپ جاری کردیا گیا۔ فلم ”ٹومارولینڈ“کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کے رازوں سے پردہ ہٹانے کی دھن میں ایک خطرناک مشن پر روانہ ہوجاتا ہے۔ فلم ”ٹومارولینڈ“22مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے ...
paris-fashion-week_l

پیرس فیشن ویک، سرما کے ملبوسات نے خوب رنگ جمایا

  بدھ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2015  |  11:25
پیرس (نیوز ڈیسک)پیرس فیشن ویک میں مشہورفیشن ڈیزائنراسٹیلا کے موسم سرما کے ملبوسات نے خوب رنگ جمایا۔پیرس فیشن ویک میں مشہور ڈیزائنرز اپنے فن اور فیشن کا جادو جگا رہے ہیں۔ انگلینڈ کے ڈیزائنر(Stella McCartney) نے موسم سرما کے نت نئے ملبوسات پیش ...
karina_vidhya_1129_post_1322547267

ودیا بالن کے بعد راجکمار گیتا کی اگلی فلم میں کرینہ کپور خان

  منگل‬‮ 10 مارچ‬‮ 2015  |  19:34

ودیا بالن کے بعد راجکمار گیتا کی اگلی فلم میں کرینہ کپور خان ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وود میں مدھر بھنڈار کر کو اس بات کی انفرادیت ھاصل تھی کہ وہ ویمن اورینٹیڈ لیکن سلگتے موضوعات پر فلمیں بناتے ہیں لیکن اب اس قطار میں ایک اور پروڈیوسر ڈائریکٹر راجکمار ...

alia_bhatt_stills

عالیہ بٹ نے اپنی کمائی سے آر ڈی کار خریدی

  منگل‬‮ 10 مارچ‬‮ 2015  |  19:32

ممبئی (نیوز ڈیسک)عالیہ بٹ نے اپنی سیونگ سے پہلی کار خریدی ہے۔ انہوں نے اس کی تصویر انٹاگرام پر پوسٹ کی ہے اس کیاپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ یہ میری پہلی کار ہے۔ ’’آرڈی‘‘ بلیک رنگ کی اس کے اپور پنک رنگ کاربن بھی ہے‘ آر ...

Ajay-Devgan-And-Sayesha

سائرہ بانو کے بھائی کی پوتی اجئے دیوگن کی ہیروئین بنیں گی

  منگل‬‮ 10 مارچ‬‮ 2015  |  19:20

ممبئی (نیوز ڈیسک)ماضی کی نامور اداکارہ سائرہ بانو کے بھائی کی پوتی سائشہ کا بھی اب فلموں میں داخلہ ہو رہا ہے۔ سائشہ نے اجئے دیوگن کی ہدایت میں بننے جارہی فلم ’’سیوائے‘‘ سائن کی ہے جس میں وہ ہیروئین کا رول کرین گی۔ اس فلم کی شوٹنگ ...