دولہا بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، خاتون کی موبائل فون سے غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزم گرفتار،شرمناک انکشافات

5  جولائی  2019

دولہا بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، خاتون کی موبائل فون سے غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزم گرفتار،شرمناک انکشافات

لاہور(این این آئی) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خاتون کی موبائل فون سے غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والا گرفتار کر لیا۔ ملزم ساہیوال کا رہنے والا ہے۔ ملزم لڑکی کے اہلخانہ کو بلیک میل کر کے نکاح کے لیے لاہور آیا تھا۔ایف آئی اے نے باراتیوں کی موجودگی میں… Continue 23reading دولہا بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، خاتون کی موبائل فون سے غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزم گرفتار،شرمناک انکشافات

فیاض الحسن چوہان چار ماہ بعد دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل،عہدے کا حلف اٹھا لیا،اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

5  جولائی  2019

فیاض الحسن چوہان چار ماہ بعد دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل،عہدے کا حلف اٹھا لیا،اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

لاہور(این این آئی)سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کر لیا گیا، فیاض الحسن چوہان کو سبطین خان کے استعفے کے بعد خالی ہو نے والی وزارت جنگلات کا قلمدان سونپا گیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب گزشتہ روز گورنر ہاؤس لاہو ر میں منعقد ہوئی جہاں قائمقام گورنر پنجاب… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان چار ماہ بعد دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل،عہدے کا حلف اٹھا لیا،اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے فاٹا میں بیس جولائی کو ہونے والے انتخابات میں پاک فوج کے کردارپر بھی اعتراض کردیا، بڑا مطالبہ

5  جولائی  2019

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے فاٹا میں بیس جولائی کو ہونے والے انتخابات میں پاک فوج کے کردارپر بھی اعتراض کردیا، بڑا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے فاٹا میں بیس جولائی کو ہونے والے انتخابات آرمی کے زیر نگرانی کروانے کے خلاف چیف الیکشن کمیشن کے نام خط لکھ دیا۔ جمعہ کو خط اپوزیشن کی اے پی سی کی نمائندہ جماعتوں کی جانب سے لکھا گیا، خط میں کہاگیاکہ الیکشن کمیشن پولنگ اسٹیشنز… Continue 23reading اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے فاٹا میں بیس جولائی کو ہونے والے انتخابات میں پاک فوج کے کردارپر بھی اعتراض کردیا، بڑا مطالبہ

رانا ثناء اللہ کیخلاف منشیات کیس میں ایک اور اہم گرفتاری، اے این ایف نے ڈی ایس پی ملک خالد کو بھی حراست میں لے لیا، چونکا دینے والے انکشافات

5  جولائی  2019

رانا ثناء اللہ کیخلاف منشیات کیس میں ایک اور اہم گرفتاری، اے این ایف نے ڈی ایس پی ملک خالد کو بھی حراست میں لے لیا، چونکا دینے والے انکشافات

لاہور (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس نے رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کا کیس میں ایس پی یو کے ڈی ایس پی ملک خالد کو حراست میں لے لیا جبکہ سابق ایس ایس پی رائے ضمیر الحق کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مار ے جارہے ہیں۔ ڈی ایس پی ملک خالد نے طویل عرصہ فیصل… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کیخلاف منشیات کیس میں ایک اور اہم گرفتاری، اے این ایف نے ڈی ایس پی ملک خالد کو بھی حراست میں لے لیا، چونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کے 10 ارب پتی اراکین اسمبلی کی فہرست جاری، ایسے نام منظر عام پر آ گئے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

5  جولائی  2019

پاکستان کے 10 ارب پتی اراکین اسمبلی کی فہرست جاری، ایسے نام منظر عام پر آ گئے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین اسمبلی کے اثاثوں کی فہرست چند روز قبل جاری کی ہے، اس فہرست کے مطابق اسمبلی میں دس ارب پتی ممبر موجود ہیں، ان ممبران میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسان باجوہ جن کا تعلق حلقہ این اے 168 بہاولنگر سے ہے 3… Continue 23reading پاکستان کے 10 ارب پتی اراکین اسمبلی کی فہرست جاری، ایسے نام منظر عام پر آ گئے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے ممبران کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی،وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان اربوں کے مالک نکلے

5  جولائی  2019

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے ممبران کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی،وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان اربوں کے مالک نکلے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے ممبران کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی،وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان 2 ارب 37 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے،وزیر اعلیٰ محمود خان کے 2 ارب 33 کروڑ کے اپارٹمنٹس،گھروں اور پلاٹس کے مالک ہیں،وزیراعلی محمود خان کے پاس 35 تولے سونا… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے ممبران کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی،وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان اربوں کے مالک نکلے

عوام تیار ہو جائے،گاڑیوں کے شیشے اور دروازے توڑنے کا اختیار

5  جولائی  2019

عوام تیار ہو جائے،گاڑیوں کے شیشے اور دروازے توڑنے کا اختیار

کراچی(این این آئی)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)افسران کو چھاپے مارنے اور ریکارڈ قبضے میں لینے کا اختیار مل گیا ہے، افسران ٹھوس شواہد کی بنیاد پر دیوار، کھڑکی اور گاڑی کو بھی توڑ سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایس ای سی پی کے سیز اینڈ سرچ قوانین 2019 کی… Continue 23reading عوام تیار ہو جائے،گاڑیوں کے شیشے اور دروازے توڑنے کا اختیار

محکمہ موسمیات نے آندھی اوربارش کی پیش گوئی کردی

5  جولائی  2019

محکمہ موسمیات نے آندھی اوربارش کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے سے مون سون ہواؤں کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، ہفتہ اور اتوار کے دوران لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، اسلام آباد… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آندھی اوربارش کی پیش گوئی کردی

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں نیب کی ایک گھنٹہ تفتیش،سوالوں کے کیا جواب دیئے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

5  جولائی  2019

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں نیب کی ایک گھنٹہ تفتیش،سوالوں کے کیا جواب دیئے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور (این این آئی) توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب)اسلام آباد کی تین رکنی ٹیم نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ایک گھنٹے تک تفتیش کی اور ایک سوال نامہ بھی دیا۔سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد نیب کو سوال نامہ کے… Continue 23reading نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں نیب کی ایک گھنٹہ تفتیش،سوالوں کے کیا جواب دیئے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں