ایک نہیں بلکہ ہفتے میں کتنے دن کیلئے والد سے ملاقات کی اجازت دی جائے ،مریم نوازکی جانب سے ہائیکورٹ میں منفرد درخواست دائر

4  جولائی  2019

ایک نہیں بلکہ ہفتے میں کتنے دن کیلئے والد سے ملاقات کی اجازت دی جائے ،مریم نوازکی جانب سے ہائیکورٹ میں منفرد درخواست دائر

لاہور( این این آئی )مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف سے ہفتے میں دوروز ملاقات کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ۔مریم نواز کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف دل سمیت متعدد عارضوں میں مبتلا ہیں، حکومت پنجاب کی جانب سے نواز… Continue 23reading ایک نہیں بلکہ ہفتے میں کتنے دن کیلئے والد سے ملاقات کی اجازت دی جائے ،مریم نوازکی جانب سے ہائیکورٹ میں منفرد درخواست دائر

ن لیگ میں فارورڈ بلاک کی کوششیں جاری ،سابق نون لیگی رہنما کی عثمان بزدار سے ملاقات،نیا ہدف دیدیا

4  جولائی  2019

ن لیگ میں فارورڈ بلاک کی کوششیں جاری ،سابق نون لیگی رہنما کی عثمان بزدار سے ملاقات،نیا ہدف دیدیا

لاہور(اے این این ) سابق نون لیگی رہنما یونس انصاری نے لاہور میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں طاہر بشیر چیمہ، سمیع اللہ چوہدری اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق یونس انصاری کو نون لیگی ارکان اسمبلی کے جوڑ توڑ کے حوالے سے نیا ہدف مل گیا… Continue 23reading ن لیگ میں فارورڈ بلاک کی کوششیں جاری ،سابق نون لیگی رہنما کی عثمان بزدار سے ملاقات،نیا ہدف دیدیا

رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرنے سے 2روز قبل سکیورٹی واپس کیوں لی گئی؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

4  جولائی  2019

رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرنے سے 2روز قبل سکیورٹی واپس کیوں لی گئی؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی خلیل طاہر سندھو،رانا ارشد اور میاں منان نے منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار رانا ثنا اللہ سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر احتجاجاً کیمپ جیل کے دروازے پر دھرنا دیدیا ۔ اراکین اسمبلی نے جیل کے عملے کو اپنا تعارف کرایا۔ اور اندر… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرنے سے 2روز قبل سکیورٹی واپس کیوں لی گئی؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

200 قیدی سعودی عرب سے پاکستان آ گئے باقی 1800 کا کیا بنا؟ حکومت سے جواب مانگ لیا گیا

4  جولائی  2019

200 قیدی سعودی عرب سے پاکستان آ گئے باقی 1800 کا کیا بنا؟ حکومت سے جواب مانگ لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز نے سوال اٹھایا ہے کہ دوسو قیدی سعودی عرب سے پاکستان آ گئے ہیں باقی اٹھارہ سو قیدیوں کا بتایا جائے کیا بنا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز کا اجلاس کنوئینر شاہین خالد کی صدارت میں ہوا جس میں سینیٹر سسی… Continue 23reading 200 قیدی سعودی عرب سے پاکستان آ گئے باقی 1800 کا کیا بنا؟ حکومت سے جواب مانگ لیا گیا

شہر اقتدار کی گرین بیلٹس پر کھیلوں کے نام پر قبضوں کا انکشاف یہ قبضے کس نے کس چیز کی آڑمیں لئے ؟بھانڈا پھوٹ گیا

4  جولائی  2019

شہر اقتدار کی گرین بیلٹس پر کھیلوں کے نام پر قبضوں کا انکشاف یہ قبضے کس نے کس چیز کی آڑمیں لئے ؟بھانڈا پھوٹ گیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں شہر اقتدار کی گرین بیلٹس پر کھیلوں کے نام پر قبضوں کا انکشاف ہوا جس کی رپورٹ میٹروپولیٹن کارپوریشن نے سپریم کورٹ میں جمع کرادی،نائنتھ ایوینیو،جناح ایوینو،ابن سینا روڈ سمیت 7 مقامات کی سینکڑوں کنال اراضی شامل ہیں ۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ گرین بیلٹس پر کرکٹ اکیڈمی اور… Continue 23reading شہر اقتدار کی گرین بیلٹس پر کھیلوں کے نام پر قبضوں کا انکشاف یہ قبضے کس نے کس چیز کی آڑمیں لئے ؟بھانڈا پھوٹ گیا

’’ انتظار کریں اب کسی کی گاڑی سے ایف 16بھی برآمد ہو سکتا ہے ‘‘ ایسا کس نے اور کیوں کہا؟جیل کے باہر قہقہے بلند ہوگئے

4  جولائی  2019

’’ انتظار کریں اب کسی کی گاڑی سے ایف 16بھی برآمد ہو سکتا ہے ‘‘ ایسا کس نے اور کیوں کہا؟جیل کے باہر قہقہے بلند ہوگئے

لاہور،سکھر( این این آئی،آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال کے جملے سے بھرپور قہقہے بلند ہو گئے۔ کوٹ لکھپت جیل کے باہر گاڑی سے منشیات برآمدگی کے حوالے سے سوال و جواب کے دوران احسن اقبال نے اچانک کہا کہ ’’انتظار کریں اب کسی گاڑی سے ایف 16بھی برآمد ہو سکتا… Continue 23reading ’’ انتظار کریں اب کسی کی گاڑی سے ایف 16بھی برآمد ہو سکتا ہے ‘‘ ایسا کس نے اور کیوں کہا؟جیل کے باہر قہقہے بلند ہوگئے

کنٹرول لائن پر دھماکے میں فوجی جوانوں کی شہادتیں عمران خان کا شدید ردعمل سامنے آگیا

4  جولائی  2019

کنٹرول لائن پر دھماکے میں فوجی جوانوں کی شہادتیں عمران خان کا شدید ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی )پر چھمب سیکٹر کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے… Continue 23reading کنٹرول لائن پر دھماکے میں فوجی جوانوں کی شہادتیں عمران خان کا شدید ردعمل سامنے آگیا

شیر دل جوان کیپٹن کرنل شیر خان شہید کاآج 20واں یوم شہادت جانتے ہیں انہوں نے کارگل جنگ میں دشمن کو کیسے ناکوں چنے چبوائے؟

4  جولائی  2019

شیر دل جوان کیپٹن کرنل شیر خان شہید کاآج 20واں یوم شہادت جانتے ہیں انہوں نے کارگل جنگ میں دشمن کو کیسے ناکوں چنے چبوائے؟

جہانیاں(آن لائن) نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے شیر دل جوان کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 20واں یوم شہادت آج بروز جمعہ 5جولائی کو منایا جائیگا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے… Continue 23reading شیر دل جوان کیپٹن کرنل شیر خان شہید کاآج 20واں یوم شہادت جانتے ہیں انہوں نے کارگل جنگ میں دشمن کو کیسے ناکوں چنے چبوائے؟

تربیلا جھیل حادثہ‘ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی امیدیں دم توڑنے لگیں،ریسکیو آپریشن جاری ‘ آرمی جوان بھی شریک

4  جولائی  2019

تربیلا جھیل حادثہ‘ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی امیدیں دم توڑنے لگیں،ریسکیو آپریشن جاری ‘ آرمی جوان بھی شریک

ہری پور(آن لائن) تربیلا جھیل میں کشتی الٹنے سے لاپتہ 21 افراد کے اہلخانہ کی امیدیں دم توڑنے لگیں، جمعرات کے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری رہا ، آرمی جوان بھی امدادی سرگرمیوں میں شریک رہے ۔تفصیلات کے مطابق تربیلا جھیل میں پانی کا بہاؤ بہت زیاد ہے ،جس کی وجہ سے امدادی ٹیموں کو… Continue 23reading تربیلا جھیل حادثہ‘ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی امیدیں دم توڑنے لگیں،ریسکیو آپریشن جاری ‘ آرمی جوان بھی شریک