تازہ تر ین :

صحت

9

جانور اپنا علاج کیسے کرتے ہیں ؟

  اتوار‬‮ 22 مارچ‬‮ 2015  |  12:12
اسلام آباد نیوزڈیسک )وہ ایک چڑیا تھی جو کانٹے دار تاروں کے جنگلے میں پھنس گئی تھی۔ اس نے آزاد ہونےکے لیے پَر پھڑپھڑائے۔اس کوشش میں اس کی ایک طرف کی پسلی زخمی ہوگئی اور وہ جنگلے میں جھولنے لگی۔ ایک رحم دل لڑکے نے اسے مصیبت میں دیکھا تو نہایت ...
4

موسیقی سننے سے اعصاب پرسکون ہوجاتے ہیں

  اتوار‬‮ 22 مارچ‬‮ 2015  |  12:11
ہیلسنکی(نیوز ڈیسک )کلاسیکل موسیقی سننے سے آپ کے اعصاب بہت پرسکون ہوجاتے ہیں۔حال ہی میں کی گئی فن لینڈ کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کلاسیکل موسیقی سننے سے ہمارے وہ جینز ایکشن میں آجاتے ہیں جو ہمارے اعصابی نظام اور باقی جسم کو سکون میں لے ...
2

ایشیائی ثقافتوں کی جان لیوا ’اشیا

  اتوار‬‮ 22 مارچ‬‮ 2015  |  12:09
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک )دنیا کی آبادی کا دسواں حصہ اسے استعمال کرتا ہے۔ یہ چھ پیالی کافی کے برابر ہے اور اسے پیار کی علامت سمجھا جاتا ہے اسے شادی کی تقریب میں بھی تقسیم کیا جاتا ہے اور اسے بدہمضمی اور مردانہ کمزوری پر قابو پانے کے ...
15

سورج کی سرگرمی انسانی زندگی کو متاثر کرتی ہے

  جمعہ‬‮ 20 مارچ‬‮ 2015  |  14:14
ٹرونڈیہم(نیوز ڈیسک )وہ افراد جو کم شمسی سرگرمی کے دنوں میں پیدا ہوتے ہیں وہ ایسے افراد کے مقابلے میں اوسطاً طویل عمر پاتے ہیں جو زیادہ شمسی سرگرمی کے دنوں میں جنم لیتے ہیں۔ ناروے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ناروے میں 1676 اور 1878 کے درمیان ...
2

صحت کی ریزرو فوج بنانا ہوگی: بل گیٹس

  جمعہ‬‮ 20 مارچ‬‮ 2015  |  11:06
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مائکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے ٹیکنالوجی کے بارے میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو کسی بھی ممکنہ صحت کے بحران سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہو گا۔ٹیکنالوجی، اینٹرٹیمنٹ اور ڈیزائن (ٹیڈ) کانفرنس کے مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے ...
Pineapple wallpaper (2)

اننا س کھائیں اور کئی بیماریاں دور بھگائیں

  جمعہ‬‮ 20 مارچ‬‮ 2015  |  10:50
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اننا س ایک ایساپھل ہے جو ذائقے میں اچھا ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اندر کئی بیماریوں سے نمٹنے کی قدرتی طاقت بھی رکھتا ہے ۔ اننا س کا استعمال نظام کو بہتر کرنے میں مدد گار ثابت ہو تاہے ۔آر تھرائیٹس کے مریضوں کے لیے ...
12

لمبی عمر پائیں: تنہا رہنا چھوڑدیں

  جمعہ‬‮ 20 مارچ‬‮ 2015  |  10:35
امریکہ (نیو ز ڈیسک )سائنسدانوں نے لمبی عمر جینے کا ایک آسان نسخہ تجویز کیا ہے، جن کا کہنا ہے کہ لمبی عمر پانے کی آرزو رکھنے والوں کو چاہیئے کہ وہ تنہائی میں وقت گزارنا کم کردیں۔'بریگم ینگ یونیورسٹی' کی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ تنہائی اور سماجی ...
baby hospital

ہسپتالوں میں گندگی سے لاکھوں بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

  جمعرات‬‮ 19 مارچ‬‮ 2015  |  10:21

لندن (نیوزڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور فلاحی تنظیم واٹر ایڈ کے مطابق اسپتالوں میں صفائی کے ناقص انتظامات اور گندگی کے باعث پسماندہ ممالک میں پیدا ہونے والے لاکھوں بچے ایک ماہ سے قبل ہی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کی ...

7

ایڈ ز کی تشخیص کرنے والا سستا تر ین آ لہ

  جمعرات‬‮ 19 مارچ‬‮ 2015  |  10:18
نیویارک (نیوز ڈیسک ) امر یک ماہرین نے بغیر بیٹر چلنے والا ایک ایسا سستا ترین آ لہ تیار کیا ہے جو صرف 15 منٹ میں ایڈز کی تشخیص کرسکتا ہے رپورٹ کے مطابق امر یکہ کی یو نیورسٹی آف کو لمبیا کے ماہر ین نے ایسا آلہ تیار کیا ...
walking

روزانہ بیس منٹ چہل قدمی ذیابیطس اور دل کے دورے سےمحفوظ رکھتاہے

  جمعرات‬‮ 19 مارچ‬‮ 2015  |  10:15
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)روزانہ بیس منٹ چہل قدمی کرنے سے ذیابیطس اور دل کے دورے سے بچا جاسکتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جن افراد میں ذیابیطس کا مرض پیدا ہورہا ہے وہ صرف بیس منٹ چہل قدمی کرکے دل کے دورے سے بچ سکتے ہیں۔تحقیق کے مطابق ایسے ...