دبئی میں دنیا کا پہلا اونٹوں کا ہسپتال قائم ،4کروڑ درہم سےبننے والے اس ہسپتال میں کتنے ملکوں کے ماہر ڈاکٹر ز کام کر رہے ہیں؟حیران کن انکشاف

3  اپریل‬‮  2019

دبئی میں دنیا کا پہلا اونٹوں کا ہسپتال قائم ،4کروڑ درہم سےبننے والے اس ہسپتال میں کتنے ملکوں کے ماہر ڈاکٹر ز کام کر رہے ہیں؟حیران کن انکشاف

دبئی(این این آئی)حکومت دبئی کے ابلاغی ادارے نے اطلاع دی ہے کہ دبئی میں چار کروڑدرہم کی لاگت سے اونٹوں کا اسپتال قائم کردیا گیا۔ یہ پوری دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت دبئی نے ٹویٹر پر اپنے اکائونٹ میں تحریر کیا کہ اس اسپتال میں برطانیہ، اسپین ، ہندوستان اور… Continue 23reading دبئی میں دنیا کا پہلا اونٹوں کا ہسپتال قائم ،4کروڑ درہم سےبننے والے اس ہسپتال میں کتنے ملکوں کے ماہر ڈاکٹر ز کام کر رہے ہیں؟حیران کن انکشاف

ٹی بی قابل علاج مرض ، بر وقت تشخیص اور علاج سے زندگی بچ سکتی ہے ‘پروفیسر ڈاکٹر محمد طیب

3  اپریل‬‮  2019

ٹی بی قابل علاج مرض ، بر وقت تشخیص اور علاج سے زندگی بچ سکتی ہے ‘پروفیسر ڈاکٹر محمد طیب

لاہور(این این آئی) پرنسپل پی جی ایم آئی و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد طیب نے کہا ٹی بی قابل علاج مرض ہے بر وقت تشخیص و علاج سے زندگی بچ سکتی ہے ڈاکٹرز کو ضرورت اس امر کی ہے کہ وہ جدید تقاضوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے ٹی بی کے علاج… Continue 23reading ٹی بی قابل علاج مرض ، بر وقت تشخیص اور علاج سے زندگی بچ سکتی ہے ‘پروفیسر ڈاکٹر محمد طیب

خوراک کی عدم دستیابی لاکھوں افراد کو متاثر کرے گی، فوڈ سکیورٹی انفارمیشن نیٹ ورک کا انتباہ جاری

3  اپریل‬‮  2019

خوراک کی عدم دستیابی لاکھوں افراد کو متاثر کرے گی، فوڈ سکیورٹی انفارمیشن نیٹ ورک کا انتباہ جاری

نیویارک(این این آئی)فوڈ سکیورٹی انفارمیشن نیٹ ورک نے انتباہ جاری کیا ہے کہ خوراک کی عدم دستیابی سے رواں سال لاکھوں انسان متاثر ہوں گے۔ 2018 میں قدرتی آفات، جنگ و جدل اور اقتصادی مسائل کے سبب 113 ملین افراد ایسی صورتحال سے دوچار ہیں ،یمن میں ایک کرورڑ ساٹھ لاکھ افراد کو خوارک کی… Continue 23reading خوراک کی عدم دستیابی لاکھوں افراد کو متاثر کرے گی، فوڈ سکیورٹی انفارمیشن نیٹ ورک کا انتباہ جاری

پاکستان میں وقت سے پہلے پیداہونے والے بچوں کے حوالہ سے طبی پیچیدگیوں بارے آگاہی پیداکرناانتہائی اہم ہے : یاسمین راشد

2  اپریل‬‮  2019

پاکستان میں وقت سے پہلے پیداہونے والے بچوں کے حوالہ سے طبی پیچیدگیوں بارے آگاہی پیداکرناانتہائی اہم ہے : یاسمین راشد

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے آج مقامی ہوٹل میں دی چلڈرن ہاسپٹل اینڈ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈڈیتھ لاہوراورلندن سکول آف ہائی جین اینڈٹراپیکل میڈیسن کے زیراہتمام پہلی دوروزہ بین الاقوامی ریٹینوپیتھی پری میچورکانفرنس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کی۔ اس موقع پرڈاکٹراسداسلم خان، پروفیسرسیمہ قیوم، پروفیسرمسعودصادق، امریکہ سے ڈاکٹرعمر، ڈاکٹرمعین اورمختلف ممالک سے آئے… Continue 23reading پاکستان میں وقت سے پہلے پیداہونے والے بچوں کے حوالہ سے طبی پیچیدگیوں بارے آگاہی پیداکرناانتہائی اہم ہے : یاسمین راشد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص اور مضر صحت پلاسٹک بوتل تیار کرنے والوں کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن : نان فوڈگریڈ پلاسٹک بوتلوں کی تیاری، جعلی لیبلنگ، ریکارڈ کی عدم دستیابی پر 4 فیکٹریاں سیل

لاہور(این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص اور مضر صحت پلاسٹک بوتل تیار کرنے والوں کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن،نان فوڈگریڈ پلاسٹک بوتلوں کی تیاری، جعلی لیبلنگ، ریکارڈ کی عدم دستیابی پر 4 فیکٹریاں سیل،17ہزار خالی بوتلیں، بھاری مقدار میں خام مال اور مشینری ضبط کرلی گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر)… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص اور مضر صحت پلاسٹک بوتل تیار کرنے والوں کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن : نان فوڈگریڈ پلاسٹک بوتلوں کی تیاری، جعلی لیبلنگ، ریکارڈ کی عدم دستیابی پر 4 فیکٹریاں سیل

عالمی سطح پر ہر چوتھی انسانی موت کی وجہ ماحولیاتی تباہی ہے : اقوام متحدہ

2  اپریل‬‮  2019

عالمی سطح پر ہر چوتھی انسانی موت کی وجہ ماحولیاتی تباہی ہے : اقوام متحدہ

نئی دہلی(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ دنیا بھر میں قبل از وقت انسانی اموات میں سے ایک چوتھائی ہلاکتوں کی وجہ ماحولیاتی تباہی کا عمل بنتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری کی گئی کرہ ارض کی تشویشناک صورت حال سے متعلق اس رپورٹ میں کہا گیا کہ عالمی سطح پر ان پچیس… Continue 23reading عالمی سطح پر ہر چوتھی انسانی موت کی وجہ ماحولیاتی تباہی ہے : اقوام متحدہ

وزن کم کرنے کے لیے مٹر کتنے فائدہ مند ہیں؟ جانئے

2  اپریل‬‮  2019

وزن کم کرنے کے لیے مٹر کتنے فائدہ مند ہیں؟ جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مٹر ایک سبزی ہے جو پوری دنیا میں پائی جاتی ہے۔ مٹر غذائیت سے بھرپور ذائقہ دار سبزی ہے۔ جو انسانی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔موسمِ سرما کی سوغات مٹرجسے ہر شخص بہت شوق سے پکاتا اورکھاتا ہے، کیا آپ جانتے ہیں کہ مٹروزن کم کرنے میں کتنا فائدہ مند ثابت… Continue 23reading وزن کم کرنے کے لیے مٹر کتنے فائدہ مند ہیں؟ جانئے

اگر آپ کے پیر سوج جاتے ہیں تو اسے نظر انداز مت کیجئے کیونکہ،طبی ماہرین تحقیق کے بعد سب کچھ سامنے لے آئے

2  اپریل‬‮  2019

اگر آپ کے پیر سوج جاتے ہیں تو اسے نظر انداز مت کیجئے کیونکہ،طبی ماہرین تحقیق کے بعد سب کچھ سامنے لے آئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اکثر لوگ پیروں میں سوجن کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں اور بعض اوقات یہ سوجن اتنی بڑھ جاتی ہے کہ لوگوں کو پیروں میں درد کی شکایت شروع ہوجاتی ہے جب کہ کچھ لوگ سوجن کے باعث چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہوجاتے ہیں۔لوگوں کی بڑی تعداد اکثر یہ سمجھتی ہے کہ وہ… Continue 23reading اگر آپ کے پیر سوج جاتے ہیں تو اسے نظر انداز مت کیجئے کیونکہ،طبی ماہرین تحقیق کے بعد سب کچھ سامنے لے آئے

مریضوں کی سہولت کی خاطر پی ایچ ایف ایم سی کے تمام پروگرامز کو کامیابی سے جاری رکھیں گے : یاسمین راشد

1  اپریل‬‮  2019

مریضوں کی سہولت کی خاطر پی ایچ ایف ایم سی کے تمام پروگرامز کو کامیابی سے جاری رکھیں گے : یاسمین راشد

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں پنجاب ہیلتھ فسیلیٹیز مینجمنٹ کمیٹی کے بورڈکا چھٹا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سپیشل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر، ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل) ڈاکٹر عاصم، ڈائریکٹر پی ایچ ایف ایم سی عرفان میمن، ڈاکٹر منیر احمد، ڈاکٹر یاداللہ… Continue 23reading مریضوں کی سہولت کی خاطر پی ایچ ایف ایم سی کے تمام پروگرامز کو کامیابی سے جاری رکھیں گے : یاسمین راشد