عالمی سطح پر ہر چوتھی انسانی موت کی وجہ ماحولیاتی تباہی ہے : اقوام متحدہ

2  اپریل‬‮  2019

نئی دہلی(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ دنیا بھر میں قبل از وقت انسانی اموات میں سے ایک چوتھائی ہلاکتوں کی وجہ ماحولیاتی تباہی کا عمل بنتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری کی گئی کرہ ارض کی تشویشناک صورت حال سے متعلق اس رپورٹ میں کہا گیا کہ عالمی سطح پر ان پچیس فیصد اموات کا سبب انسانوں

ہی کی پیدا کردہ آلودگی اور ماحولیاتی نقصانات بنتے ہیں۔ اس رپورٹ کو گلوبل اینوائرمنٹ آٹ لک یا جی ای او کا نام دیا گیا ہے، جو 70 سے زیادہ ممالک کے ڈھائی سو سے زائد سائنسدانوں نے چھ سالہ تحقیق کے بعد تیار کی ہے۔ اس رپورٹ میں امیر اور غریب ممالک کے مابین بڑھتی ہوئی خلیج، ماحولیاتی آلودگی، بھوک کے مسئلے، غربت اور بیماریوں سمیت بہت سے امور کا احاطہ کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…