میرا اُس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں۔۔۔۔۔ کراچی میں ہوا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

میرا اُس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں۔۔۔۔۔ کراچی میں ہوا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ

کراچی: کراچی پولیس نے بدھ کو ایک گھر سے مدرسے کی 33لڑکیوں کو برآمد کر لیا ہے جنہیں لین دین کے تنازع پر حبس بے جا میں رکھا گیا تھا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد سی ون ایریا میں بدھ کو پولیس نے علاقہ مکیوں کی شکایت پر ایک گھر پر چھاپہ مار کر 26… Continue 23reading میرا اُس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں۔۔۔۔۔ کراچی میں ہوا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ

اسلام آباد واقعہ، کیا فرقہ وارانہ فسادات کو پھر ہوا دی جانے کی سازش ہے؟

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

اسلام آباد واقعہ، کیا فرقہ وارانہ فسادات کو پھر ہوا دی جانے کی سازش ہے؟

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں فائرنگ سے مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ نواز عرفانی جاں بحق ہوگئے۔  اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ای الیون میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے علامہ نواز عرفانی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق علامہ نواز عرفانی مجلس وحدت المسلمین کے رہنما تھے جن کو سیکٹر ای الیون کے قریب… Continue 23reading اسلام آباد واقعہ، کیا فرقہ وارانہ فسادات کو پھر ہوا دی جانے کی سازش ہے؟

بھار ت کاروباری افراد کو 3 سے 5 سال تک کے خصوصی ویزے جاری کرے گا،مودی

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھار ت کاروباری افراد کو 3 سے 5 سال تک کے خصوصی ویزے جاری کرے گا،مودی

کھٹمنڈو۔۔۔۔۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ ہمیں ویزے کے نظام کو آسان بنانا ہوگا تاکہ سارک ممالک کے درمیان تجارت کا فروغ ہو اور اس سلسلے میں بھارت سارک ممالک کے کاروباری افراد کو 3 سے 5 سال تک کے خصوصی ویزے جاری کرے گا۔نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں 18ویں سارک کارنفرنس کی… Continue 23reading بھار ت کاروباری افراد کو 3 سے 5 سال تک کے خصوصی ویزے جاری کرے گا،مودی

احمد شہزاد فٹ ہوگئے

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

احمد شہزاد فٹ ہوگئے

لاہور۔۔۔۔گیند لگنے سے زخمی ہونے والیپاکستانی اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد فٹ ہوگئے ہیں جس کے بعدانہوں نے ہلکی پھلکی ٹریننگ بھی شروع کردی ہے،وہ نیو زی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل منیجرمیڈیکل ڈاکٹرسہیل سلیم کا کہنا ہے کہ احمدشہزاد نے انجری سے چھٹکارا… Continue 23reading احمد شہزاد فٹ ہوگئے

پاکستان میں خود کش حملے کم ہو گئے ، ٹارگٹ کلنگ بڑھ گئی

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان میں خود کش حملے کم ہو گئے ، ٹارگٹ کلنگ بڑھ گئی

پشاور۔۔۔۔پاکستان کے شدت پسندی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت اور پولیس کا کہنا ہے کہ سنہ 2013 کے مقابلے میں رواں سال پرتشدد کارروائیوں میں جہاں مجموعی طور پر سات فیصد کمی آئی ہے وہیں خودکش حملوں کی تعداد میں 45 فیصد کمی ہوئی ہے۔صوبائی پولیس کی کرائم ریکارڈ برانچ… Continue 23reading پاکستان میں خود کش حملے کم ہو گئے ، ٹارگٹ کلنگ بڑھ گئی

اپنی سرزمین پر کسی کو پراکسی وار کی اجازت نہیں دیں گے،اشرف غنی

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

اپنی سرزمین پر کسی کو پراکسی وار کی اجازت نہیں دیں گے،اشرف غنی

کھٹمنڈو۔۔۔۔افغانستان کے نو منتخب صدر اشرف غنی نے خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر کسی کو پراکسی وار کی اجازت نہیں دیں گے۔ساتھ ہی ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ہنوستان کے مابین کشیدگی پورے خطے کو متاثر کرے گی۔نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں منعقدہ 18 ویں سارک کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading اپنی سرزمین پر کسی کو پراکسی وار کی اجازت نہیں دیں گے،اشرف غنی

کراچی میں پولیس والے ہی چور نکلے، نوکری سے برطرف

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

کراچی میں پولیس والے ہی چور نکلے، نوکری سے برطرف

کراچی۔۔۔۔کراچی میں شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے والے ہی چور نکلے ، کلفٹن درخشان سے لاکر چوری کے الزام میں پولیس افسر سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ کلفٹن درخشان سے لاکر چوری کے الزام میں پولیس کے سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا… Continue 23reading کراچی میں پولیس والے ہی چور نکلے، نوکری سے برطرف

یہ ہے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت، زیادتی میں مزاحمت پر لڑکی کو زندہ جلا دیا گیا

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

یہ ہے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت، زیادتی میں مزاحمت پر لڑکی کو زندہ جلا دیا گیا

لکھنؤ۔۔۔۔شمالی ہندوستان میں زیادتی کی کوشش میں مزاحمت کرنے پر لڑکوں کے گروہ نے نوجوان لڑکی کو سزا کے طور پر آگ لگا دی جس سے وہ ہلاک ہو گئی۔پولیس نے واقعے میں مبینہ طور پر ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔16 نومبر کو ریاست اترپردیش میں 15 سالہ لڑکی کسی کام سے… Continue 23reading یہ ہے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت، زیادتی میں مزاحمت پر لڑکی کو زندہ جلا دیا گیا