30 نومبر کو حکومت طاقت آزمائے گی تو ہم بھی طاقت آزمائیں گے،شیخ رشید

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

30 نومبر کو حکومت طاقت آزمائے گی تو ہم بھی طاقت آزمائیں گے،شیخ رشید

کراچی۔۔۔۔۔عوامی مسلم لیگ کے سرابرہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 30 نومبر کو عوام کا سمندر ہوگا۔ ظلم کیا گیا تو جلاؤ اور گھیراؤ ہوگا، حکومت طاقت آزمائے گی تو ہم بھی طاقت آزمائیں گے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کراچی پہنچنے کے بعد ائیرپورٹ کے باہر میڈیا سے بات… Continue 23reading 30 نومبر کو حکومت طاقت آزمائے گی تو ہم بھی طاقت آزمائیں گے،شیخ رشید

حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 11ویں نصف سنچری مکمل کر لی

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 11ویں نصف سنچری مکمل کر لی

شارجہ۔۔۔۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کی پہلی اننگز جاری ہے۔اس وقت کریز پر محمد حفیظ اور اظہر علی موجود ہیں اور بلے بازی کے لیے سازگار دکھائی دینے والی پچ پر پاکستان نے اب سے کچھ دیر قبل تک ایک وکٹ کے نقصان پر 117 رنز بنا… Continue 23reading حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 11ویں نصف سنچری مکمل کر لی

آسٹریلوی بیٹسمین فلپ ہیوز کی حالت نازک

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

آسٹریلوی بیٹسمین فلپ ہیوز کی حالت نازک

سڈنی۔۔۔۔آسٹریلوی بیٹسمین فلپ ہیوز کی حالت ابھی بھی نازک ہے۔ انھیں سڈنی میں ہونے والے میچ کے دوران منگل کو سر پر گیند لگنے سے شدید چوٹ آئی تھی۔25 سالہ ہیوز سڈنی کے ایک ہسپتال میں ہیں۔ گذشتہ روز شیفیلڈ شیلڈ کے ایک میچ کے دوران انھیں نیو ساؤتھ ویلز کے بولر شان ایبٹ کا… Continue 23reading آسٹریلوی بیٹسمین فلپ ہیوز کی حالت نازک

بابر غوری نے وزیراعظم کو سندھ حکومت کی شکایت لگا دی

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

بابر غوری نے وزیراعظم کو سندھ حکومت کی شکایت لگا دی

کراچی۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹر بابر غوری نے سندھ حکومت کی شکایت پر مبنی خط وزیراعظم کو لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت افسرشاہی، بدعنوانی اور اقرباپروری میں ملوث ہے اور یہ اس کی شناخت بن چکی ہے۔بابرغوری کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے… Continue 23reading بابر غوری نے وزیراعظم کو سندھ حکومت کی شکایت لگا دی

وزیراعظم نواز شریف نااہلی کیس، سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیراعظم نواز شریف نااہلی کیس، سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل

اسلام آباد۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے دائر درخواستوں کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ نے 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا ہے جو وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف نااہلی کیس، سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل

بھارت میں خواتین کے ساتھ جانوروں کی طرح سلوک برتا جاتا ہے، ثانیہ مرز ا

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھارت میں خواتین کے ساتھ جانوروں کی طرح سلوک برتا جاتا ہے، ثانیہ مرز ا

نئی دلی۔۔۔۔بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرز ااور اقوام متحدہ میں جنوبی ایشیا کی خواتین کے حقوق کی سفیر نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار ملک میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے حوالے سے انکشاف کیا ہے بھارت سماج میں خواتین کے ساتھ جانوروں کی طرح کا سلوک برتا جاتا ہے۔… Continue 23reading بھارت میں خواتین کے ساتھ جانوروں کی طرح سلوک برتا جاتا ہے، ثانیہ مرز ا

تھر میں ایک ماہ کے دوران89 بچے جاں بحق

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں ایک ماہ کے دوران89 بچے جاں بحق

تھرپارکر۔۔۔۔۔تحصیل چھاچھرو میں غذائی قلت کی شکار مزید ایک اور بچی دم توڑ گئی۔ضلع تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو میں غذائی قلت کی شکار 18 ماہ کی بچی دم توڑ گئی جس کے بعد رواں ماہ قحط سالی کے باعث ہلاک بچوں کی تعداد 89 ہوگئی۔ دوسری جانب مٹھی کی سیشن عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کی… Continue 23reading تھر میں ایک ماہ کے دوران89 بچے جاں بحق

30 عوام کی نظریں ڈی چوک پر لگ گئیں

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

30 عوام کی نظریں ڈی چوک پر لگ گئیں

اسلام آباد۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف 30 نومبر کو پھر سے اسلام ا باد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے، اس اعلان سے پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے لاہور میں بلاول بھٹو کے بڑے جلسے کی تیاریاں ماند پڑ گئی ہیں۔البتہ حکومت و تحریک انصاف اپنی اپنی حکمت عملی… Continue 23reading 30 عوام کی نظریں ڈی چوک پر لگ گئیں

ایبولا وائرس سے متاثرہ علاقے سے آنے والے 4 مسافروں کو ائر پورٹ پر روک لیا گیا

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

ایبولا وائرس سے متاثرہ علاقے سے آنے والے 4 مسافروں کو ائر پورٹ پر روک لیا گیا

لاہور۔۔۔۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حکام نے ایبولا وائرس سے متاثرہ علاقے سے آنے والے 4 مسافروں کو روک کر صوبائی محکمہ صحت کے حوالے کردیا ہے۔لندن سے لاہور آنے والی قومی ایئرلائن کی پروازپی کے 758 سے آنے والے نعیم، بشریٰ، عمائمہ اور تہمیدہ نامی 4 مسافروں کو ایف آئی اے حکام نے… Continue 23reading ایبولا وائرس سے متاثرہ علاقے سے آنے والے 4 مسافروں کو ائر پورٹ پر روک لیا گیا