دفتر خارجہ میں بھارتی لابی کی موجودگی کا معاملہ علی امین گنڈا پور کے سنگین الزام پر محکمے کا ردعمل آگیا

3  ستمبر‬‮  2020

دفتر خارجہ میں بھارتی لابی کی موجودگی کا معاملہ علی امین گنڈا پور کے سنگین الزام پر محکمے کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(این این آئی)دفتر خارجہ حکام نے محکمے میں انڈین لابی کی موجودگی کی تردید کردی۔ رانا شمیم احمد خان کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے بھی شرکت کی۔ رکن کمیٹی… Continue 23reading دفتر خارجہ میں بھارتی لابی کی موجودگی کا معاملہ علی امین گنڈا پور کے سنگین الزام پر محکمے کا ردعمل آگیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون سختی سے مسترد کردیا،عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر شدید ردعمل

19  مئی‬‮  2020

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون سختی سے مسترد کردیا،عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا قانون غیرقانونی اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی صریحا خلاف ورزی ہے،عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر بھارت کا احتساب کرنا ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں کہاکہ… Continue 23reading پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون سختی سے مسترد کردیا،عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر شدید ردعمل

مشرق وسطیٰ میں ٹرمپ امن پلان ، پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

29  جنوری‬‮  2020

مشرق وسطیٰ میں ٹرمپ امن پلان ، پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بات چیت سے مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کی حمایت جاری رکھیں گے ۔ بدھ کو مشرق وسطیٰ میں ٹرمپ امن پلان پردفترخارجہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مشرق وسطی کیلئے امریکی امن منصوبے کاجائزہ لیا۔ ترجمان نے کہاکہ جنرل اسمبلی کی… Continue 23reading مشرق وسطیٰ میں ٹرمپ امن پلان ، پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

کوالا لمپور سمٹ، وزیراعظم آفس نے دفتر خارجہ کی سفارشات نظرانداز کر دیں ، اہم انکشافات

24  دسمبر‬‮  2019

کوالا لمپور سمٹ، وزیراعظم آفس نے دفتر خارجہ کی سفارشات نظرانداز کر دیں ، اہم انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)کوالالمپور سربراہ کانفرنس میں شرکت کے حوالے سے وزیراعظم آفس نے دفتر خارجہ کی سفارشات کو نظرانداز کیا جس کی وجہ سے پاکستان کو سفارتی سطح پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔دفتر خارجہ کے اعلیٰ حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر میڈیا کو بتایا کہ کوالالمپور سمٹ کے حوالے سے… Continue 23reading کوالا لمپور سمٹ، وزیراعظم آفس نے دفتر خارجہ کی سفارشات نظرانداز کر دیں ، اہم انکشافات

بھارت کیساتھ سفارتی تعلقات توڑنے سمیت بڑے فیصلے،حکام دفتر خارجہ  نے تفصیلات جاری کردیں

12  ستمبر‬‮  2019

بھارت کیساتھ سفارتی تعلقات توڑنے سمیت بڑے فیصلے،حکام دفتر خارجہ  نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو دفتر خارجہ کے حکام نے بتایاگیا ہے کہ دفتر خارجہ کشمیر کے معاملے پر بھرپور آواز اٹھا رہا ہے،خود جا کر لڑ نہیں سکتا،بھارت کیساتھ سفارتی تعلقات توڑنے کا فیصلہ نیشنل سیکورٹی کونسل میں ہوا،آئندہ بھی کوئی فیصلہ نیشنل سیکورٹی کونسل کی سطح… Continue 23reading بھارت کیساتھ سفارتی تعلقات توڑنے سمیت بڑے فیصلے،حکام دفتر خارجہ  نے تفصیلات جاری کردیں

ایل او سی پر اشتعال انگیزی،پاکستا ن نے بھی بھارتی عقل ٹھکانے لگا دی،زبردست جواب

29  جولائی  2019

ایل او سی پر اشتعال انگیزی،پاکستا ن نے بھی بھارتی عقل ٹھکانے لگا دی،زبردست جواب

اسلام آباد(سی پی پی)لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال انگیزی کے خلاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 28 جولائی کو کنٹرول لائن پر بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تھی اور بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال… Continue 23reading ایل او سی پر اشتعال انگیزی،پاکستا ن نے بھی بھارتی عقل ٹھکانے لگا دی،زبردست جواب

وزیراعظم کے دورہ روس کے دوران مشرقی اقتصادی فورم میں شرکت کی خبریں، حقیقت کیا ہے ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کر دی ‎

9  جولائی  2019

وزیراعظم کے دورہ روس کے دوران مشرقی اقتصادی فورم میں شرکت کی خبریں، حقیقت کیا ہے ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کر دی ‎

اسلام آباد( آن لائن )دفتر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کی دورہ روس کے دوران مشرقی اقتصادی فورم میں شرکت سے متعلق خبروں کو قیاس آرائی قرار دے دیا۔خیال رہے کہ پاکستانی ذرائع ابلاغ میں یہ رپورٹ منظر عام پر آئیں تھیں کہ وزیراعظم عمران خان دورہ روس کے دوران روسی صدر ویلادی میر پیوٹن… Continue 23reading وزیراعظم کے دورہ روس کے دوران مشرقی اقتصادی فورم میں شرکت کی خبریں، حقیقت کیا ہے ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کر دی ‎

عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تاریخی ملاقات کب ہوگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

4  جولائی  2019

عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تاریخی ملاقات کب ہوگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی دعوت پر وزیراعظم امریکہ کا دورہ کریں گے،22 جولائی کو ملاقات ہو گی، بلوچ لبریشن آرمی کو امریکہ نے اپنی دہشت گرف جماعتوں کی فہرست میں ڈالا ہے، مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی مذمت کرتے… Continue 23reading عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تاریخی ملاقات کب ہوگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

پاکستانی سفارتخانوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے ،سیکرٹری خارجہ کے عہدے سے ریٹائرتہمینہ جنجوعہ کو مدت ملازمت میں  توسیع دیکر کس اہم ملک میں سفیر تعینات کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا؟

16  اپریل‬‮  2019

پاکستانی سفارتخانوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے ،سیکرٹری خارجہ کے عہدے سے ریٹائرتہمینہ جنجوعہ کو مدت ملازمت میں  توسیع دیکر کس اہم ملک میں سفیر تعینات کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا؟

اسلام آباد ( آن لائن ) وزارت خارجہ میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی تعیناتی کے بعد بیرون ممالک میں پاکستانی سفارتخانوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے، سابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کو مدت ملازمت میں توسیع دیتے ہوئے بیجنگ، چین میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔جبکہ بھارت میں معظم احمد خان… Continue 23reading پاکستانی سفارتخانوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے ،سیکرٹری خارجہ کے عہدے سے ریٹائرتہمینہ جنجوعہ کو مدت ملازمت میں  توسیع دیکر کس اہم ملک میں سفیر تعینات کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا؟