امریکی شیل آئل کی پیداوار 7.7 ملین بیرل یومیہ تک پہنچنے کا امکان

17  اکتوبر‬‮  2018

امریکی شیل آئل کی پیداوار 7.7 ملین بیرل یومیہ تک پہنچنے کا امکان

نیویارک(سی پی پی) امریکا نے کہا ہے کہ نومبر کے دوران اس کی شیل آئل کی پیداوار 98 ہزار بیرل اضافے کے ساتھ 7.7 ملین بیرل یومیہ تک پہنچنے کا امکان ہے۔امریکی محکمہ انرجی انفارمیشن کی رپورٹ کے مطابق ملک کے شیل آئل کے سات ذخائر کی پیداوار میں نومبر کے دوران اضافے کا امکان… Continue 23reading امریکی شیل آئل کی پیداوار 7.7 ملین بیرل یومیہ تک پہنچنے کا امکان

وزارت داخلہ نے 18 کن بین الاقوامی بڑے ممالک کی تنظیموں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دیدیا

7  اکتوبر‬‮  2018

وزارت داخلہ نے 18 کن بین الاقوامی بڑے ممالک کی تنظیموں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے 18 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے 18 این جی اوز کو 60 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے ٗ 72 انٹرنیشنل این جی اوز پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ بھی… Continue 23reading وزارت داخلہ نے 18 کن بین الاقوامی بڑے ممالک کی تنظیموں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دیدیا

شام کو روسی میزائل دفاعی نظام کی فراہمی خطرناک ،اشتعال انگیز ہے،امریکا

4  اکتوبر‬‮  2018

شام کو روسی میزائل دفاعی نظام کی فراہمی خطرناک ،اشتعال انگیز ہے،امریکا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد اور جنوبی شہر بصرہ میں امریکا کے سفارتی مشنوں کو دی جانے والی دھمکیوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ کارفرما ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انھوں نے محکمہ خارجہ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں… Continue 23reading شام کو روسی میزائل دفاعی نظام کی فراہمی خطرناک ،اشتعال انگیز ہے،امریکا

امریکا میں داڑھی اور مونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ کا انعقاد

2  اکتوبر‬‮  2018

امریکا میں داڑھی اور مونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ کا انعقاد

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں داڑھی اور مونچھوں کی سالا نہ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں شرکاء مونچھوں کو تاؤ دیتے دکھائی دیئے۔ امریکی ریاست ورجینیا میں داڑھی اور مونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس چیمپئن شپ میں امریکا کے مختلف حصوں سے درجنوں بڑی داڑھی اور مونچھوں… Continue 23reading امریکا میں داڑھی اور مونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ کا انعقاد

امریکا میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والوں میں بھارتی سر فہرست

30  ستمبر‬‮  2018

امریکا میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والوں میں بھارتی سر فہرست

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن ایجنسی (سی بی پی) نے بتایا ہے کہ بھارتیوں کا شمار امریکہ میں غیر قانونی داخلے کی پاداش میں حراست میں لیے جانے والی چند بڑی قوموں میں ہونے لگا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی سرحدوں کے نگران ادارے نے کہا کہ غیر قانونی طور پر امریکہ میں… Continue 23reading امریکا میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والوں میں بھارتی سر فہرست

بشارالاسد نے کیمیائی حملہ کیا تو فوری حرکت میں آئیں گے، امریکا

5  ستمبر‬‮  2018

بشارالاسد نے کیمیائی حملہ کیا تو فوری حرکت میں آئیں گے، امریکا

ادلب(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسد رجیم نے شامی قوم کے خلاف دوبارہ کیمیائی حملے کی حماقت کی تو ہم فوری حرکت میں آئیں گے اور اس کا فورا اور مْناسب جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی طرف سے یہ تنبیہ ایک ایسے وقت میں جاری کی گئی… Continue 23reading بشارالاسد نے کیمیائی حملہ کیا تو فوری حرکت میں آئیں گے، امریکا

پاکستان نے امریکاکواب تک کا زوردار جھٹکا دے دیا ایران سے متعلق ایسا فیصلہ کر لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

10  اگست‬‮  2018

پاکستان نے امریکاکواب تک کا زوردار جھٹکا دے دیا ایران سے متعلق ایسا فیصلہ کر لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ایران کیساتھ ایٹمی معاہدہ منسوخ کرنے بعد معاشی پابندیوں کا اعلان کر دیا تھا ۔ معاملے پر پاکستان نے ایسا ردعمل دیا جس کا کسی کو وہم و گمان بھی نہ تھا ۔ نجی انگلش اخبار کے مطابق پاکستان نے امریکا کو زوردار جھٹکا دیتے ہوئے واضح اعلان کیا ہے کہ… Continue 23reading پاکستان نے امریکاکواب تک کا زوردار جھٹکا دے دیا ایران سے متعلق ایسا فیصلہ کر لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

مستقبل کے امکانی خطرات’’فیوچر کمانڈ‘‘ امریکا کی نئی عسکری حکمت عملی

14  جولائی  2018

مستقبل کے امکانی خطرات’’فیوچر کمانڈ‘‘ امریکا کی نئی عسکری حکمت عملی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)مستقبل کے امکانی خطرات کے پیش نظر ’’فیوچر کمانڈ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے ۔امریکا میں کئی دہائیوں کے بعد گزشتہ برس اکتوبر میں مستقبل کے بین الاقوامی خطرات و ممکنہ حالات کے تناظر میں ایک نئی کمان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ امریکا کی سینٹرل اور پیسفیک کمان کے… Continue 23reading مستقبل کے امکانی خطرات’’فیوچر کمانڈ‘‘ امریکا کی نئی عسکری حکمت عملی

ایران میں حالیہ مظاہرے امریکی اقتصادی پابندیوں کا نتیجہ،امریکا

14  جولائی  2018

ایران میں حالیہ مظاہرے امریکی اقتصادی پابندیوں کا نتیجہ،امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کی خاتون نائب وزیر سیگل مینڈیلکر نے کہا ہے کہ ایران میں حالیہ مظاہرے امریکی اقتصادی پابندیوں کا نتیجہ ہیں، پابندیوں کے احساس سے ایران مشرق وسطی میں خطرناک سرگرمیوں کو محدود کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ غیرملکی ذرائع کے مطابق امریکا کی خاتون نائب وزیر سیگل مینڈیلکر نے کہا ہے کہ… Continue 23reading ایران میں حالیہ مظاہرے امریکی اقتصادی پابندیوں کا نتیجہ،امریکا