شاداب خان کا بگ بیش ڈیبیو پر عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ‘2شکار

21  دسمبر‬‮  2017

شاداب خان کا بگ بیش ڈیبیو پر عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ‘2شکار

برسبین(سی پی پی )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان نے اپنے بگ بیش لیگ کیریئر کا عمدہ طریقے سے ا?غاز کیا۔ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے شاداب خان کی ٹیم نے میلبور ن سٹارز کو جیت کے لیے 207رنز کا ہدف دیا۔ جب شاداب خان کوباؤلنگ کرنے کا موقع ملا تو میلبور… Continue 23reading شاداب خان کا بگ بیش ڈیبیو پر عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ‘2شکار

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی پر مودی نے سوشل میڈیا پر ’’پریمی جوڑے‘‘ کے ساتھ اپنی تصویر جاری کردی

21  دسمبر‬‮  2017

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی پر مودی نے سوشل میڈیا پر ’’پریمی جوڑے‘‘ کے ساتھ اپنی تصویر جاری کردی

نئی دہلی(سی پی پی ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی تو اٹلی میں انجام پائی مگر شادی کی ریسپشن کا انتظام بھارت میں کیا گیا ہے، اس حوالے سے جوڑا اٹلی سے وطن واپس پہنچ گیا ہے اور لوگوں سے مبارکبادیں اور نیک تمنائیں وصول کر رہا… Continue 23reading ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی پر مودی نے سوشل میڈیا پر ’’پریمی جوڑے‘‘ کے ساتھ اپنی تصویر جاری کردی

قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کا فیصلہ ہوا نہ جرمن کوچ سے کوئی رابطہ کیا گیا ،شہباز احمد

21  دسمبر‬‮  2017

قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کا فیصلہ ہوا نہ جرمن کوچ سے کوئی رابطہ کیا گیا ،شہباز احمد

لاہور(سی پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔قومی ہاکی ٹیم کے کوچ فرحت خان نے گزشتہ دنوں اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا جس کے بعد انہیں سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا گیا ہے جبکہ قومی ٹیم کے کوچ کے… Continue 23reading قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کا فیصلہ ہوا نہ جرمن کوچ سے کوئی رابطہ کیا گیا ،شہباز احمد

ماریون برٹولی نے چار برس بعد انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

21  دسمبر‬‮  2017

ماریون برٹولی نے چار برس بعد انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

پیرس(سی پی پی )سابق ومبلڈن چیمپئن اور فرانسیسی سٹار ماریون برٹولی نے چار برس بعد انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے آئندہ برس شیڈول ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹس میں شرکت کا اعلان کر دیا، مارچ میں میامی اوپن سے انٹرنیشنل ٹینس میں کم بیک کریں گی۔ 33 سالہ فرانسیسی کھلاڑی نے انجری… Continue 23reading ماریون برٹولی نے چار برس بعد انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

16بلند و بالا چھکے،صرف ایک چوکا ایسی دھواں دھار اننگز کھیلنے والا کون ہے،جانئے

21  دسمبر‬‮  2017

16بلند و بالا چھکے،صرف ایک چوکا ایسی دھواں دھار اننگز کھیلنے والا کون ہے،جانئے

سڈنی(سی پی پی )سابق آسٹریلیوی قآل راؤنڈر شین واٹسن نے سڈنی پریمیئر کرکٹ لیگ میں 16چھکے لگا کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ واٹسن نے سدر لینڈ کی جانب سے موسمین کیخلاف محض53گیندوں پر 114رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور ان کی اننگز کا خاتمہ اس وقت ہوا جب انکی ٹیم نے 151رنز کا… Continue 23reading 16بلند و بالا چھکے،صرف ایک چوکا ایسی دھواں دھار اننگز کھیلنے والا کون ہے،جانئے

باکسر عامر خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں اورگالیاں،اپنے ہی گھرمیں ایسا کام کردیا کہ جان کے لالے پڑ گئے

20  دسمبر‬‮  2017

باکسر عامر خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں اورگالیاں،اپنے ہی گھرمیں ایسا کام کردیا کہ جان کے لالے پڑ گئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو گھر پر کرسمس ٹری لگانے پر اپنے مداحوں اور دیگر افراد کی جانب سے شدید ناراضگی کا سامنا ہے جبکہ کچھ افراد نے انہیں اور ان کے خاندان کو جان سے مارنے تک کی دھمکی بھی دی ہے ۔غیر ملکی اخبار کے حوالے سے کہا… Continue 23reading باکسر عامر خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں اورگالیاں،اپنے ہی گھرمیں ایسا کام کردیا کہ جان کے لالے پڑ گئے

پاکستان کے نمبر ون رینکنگ باکسر محمد وسیم کس حال میں ہیں اگر انہوں نے فائٹ نہ لڑی تو وہ کس چیز سے محروم ہو جائیں گے؟ 

20  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کے نمبر ون رینکنگ باکسر محمد وسیم کس حال میں ہیں اگر انہوں نے فائٹ نہ لڑی تو وہ کس چیز سے محروم ہو جائیں گے؟ 

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے عالمی پروفیشنل باکسر محمد وسیم شدید مالی مشکلات سے دوچار ہوگئے جب کہ ان کے کورین پروموٹر نے بھی مزید مدد کرنے سے معذرت کرلی ہے۔مشکلات سے دوچار پاکستان کے عالمی پروفیشنل باکسر محمد وسیم مزید مالی مسائل کا شکار ہوگئے ہیں جب کہ ان کے کورین پروموٹر نے بھی مزید… Continue 23reading پاکستان کے نمبر ون رینکنگ باکسر محمد وسیم کس حال میں ہیں اگر انہوں نے فائٹ نہ لڑی تو وہ کس چیز سے محروم ہو جائیں گے؟ 

ویرات کوہلی کو انوشکا کیساتھ اٹلی میں شادی کرنا مہنگا پڑ گیا ہندو انتہاپسند پیچھے پڑ گئے، تشویشناک صورتحال

20  دسمبر‬‮  2017

ویرات کوہلی کو انوشکا کیساتھ اٹلی میں شادی کرنا مہنگا پڑ گیا ہندو انتہاپسند پیچھے پڑ گئے، تشویشناک صورتحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی میں شادی کیوں کی، بھارتی ہندو انتہا پسند بھارتی کرکٹ کپتان کے پیچھے پڑ گئے، تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ اٹلی میں شادی کرنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ بھارتی ویرات کوہلی کی شادی کو لے کر جذباتی ہوئے… Continue 23reading ویرات کوہلی کو انوشکا کیساتھ اٹلی میں شادی کرنا مہنگا پڑ گیا ہندو انتہاپسند پیچھے پڑ گئے، تشویشناک صورتحال

ویرات کوہلی کیساتھ میرا موازنہ درست نہیں ہے ،بابر اعظم

20  دسمبر‬‮  2017

ویرات کوہلی کیساتھ میرا موازنہ درست نہیں ہے ،بابر اعظم

لاہور(آئی این پی) پاکستان کر کٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ ان کاویرات کوہلی کیساتھ موازنہ درست نہیں کوہلی دنیا کے عظیم بلے باز ہیں ۔قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے اپنے ایک انٹرویو میں بابر اعظم کا موازنہ ویرات کوہلی کیساتھ کیا تھا ۔ اس حوالے… Continue 23reading ویرات کوہلی کیساتھ میرا موازنہ درست نہیں ہے ،بابر اعظم