باکسرعامر خان کا امریکا کی سابق وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کا شکریہ

30  مارچ‬‮  2018

باکسرعامر خان کا امریکا کی سابق وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کا شکریہ

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے امریکا کی سابق وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کا شکریہ ادا کیا ہے۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق عامر خان نے کہاکہ بحیثیت مسلمان اور والدین کے پاکستانی ہونے کی وجہ سے امریکا میں مشکلات پیش آتی تھیں جو ہلیری کلنٹن نے حل کروائیں ۔باکسنگ کنگ عامر خان برطانیہ… Continue 23reading باکسرعامر خان کا امریکا کی سابق وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کا شکریہ

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں (کل) 9سال بعد انٹرنیشنل کر کٹ کا میلہ سجے گا

30  مارچ‬‮  2018

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں (کل) 9سال بعد انٹرنیشنل کر کٹ کا میلہ سجے گا

کراچی (آئی این پی) نیشنل سٹیڈیم کراچی میں (کل)اتوار کو 9سال بعد انٹرنیشنل کر کٹ کا میلہ سجے گا،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلا ٹی 20(کل)کھیلا جائے گا، ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم (آج)ہفتے کی شب 2 مختلف پروازوں سے کراچی پہنچے گی۔نیشنل اسٹیڈیم میں سیریز سے قبل عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں اور… Continue 23reading نیشنل سٹیڈیم کراچی میں (کل) 9سال بعد انٹرنیشنل کر کٹ کا میلہ سجے گا

کسی بھی سیاسی پارٹی کو جوائن نہیں کیا، وسیم اکرم نے وضاحت کردی

30  مارچ‬‮  2018

کسی بھی سیاسی پارٹی کو جوائن نہیں کیا، وسیم اکرم نے وضاحت کردی

دبئی(آئی این پی) پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے واضح کیاکہ انھوں نے کسی بھی سیاسی پارٹی کو جوائن نہیں کیا۔وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میں صرف اپنے سابق کپتان عمران خان کو سپورٹ کرتا ہوں مگر کسی پارٹی میں شامل نہیں ہوا ہوں۔سابق کپتان نے خلیجی اخبار کو انٹرویو میں کہاکہ عمران… Continue 23reading کسی بھی سیاسی پارٹی کو جوائن نہیں کیا، وسیم اکرم نے وضاحت کردی

آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ پریس کانفرنس کے دوران زارو قطار روتے ہوئے کیا کہا؟ 

30  مارچ‬‮  2018

آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ پریس کانفرنس کے دوران زارو قطار روتے ہوئے کیا کہا؟ 

کیپ ٹاؤن (مانیٹرنگ ڈیسک) بال ٹمپرنگ اسکینڈل میں ایک سال کیلئے معطل ہونے والے آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ وطن واپس پہنچنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے زارو قطار روتے رہے۔پریس کانفرنس کے دوران اسٹیون اسمتھ لمبی لمبی آہیں بھرتے رہے اور زارو قطار روتے رہے جس پر پیچھے کھڑے ان کے والد نے ان… Continue 23reading آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ پریس کانفرنس کے دوران زارو قطار روتے ہوئے کیا کہا؟ 

بال ٹیمپرنگ پر مکی آرتھر نے آسٹریلوی کھلاڑیوں کے تمام پول کھول دیے

30  مارچ‬‮  2018

بال ٹیمپرنگ پر مکی آرتھر نے آسٹریلوی کھلاڑیوں کے تمام پول کھول دیے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے آسٹریلین کھلاڑیوں کو غیر مہذب اور مغرور قرار دیتے ہوئے کھلاڑیوں اور کرکٹ آسٹریلیا کو بال ٹیمپرنگ کے کلچر کو ختم نہ کرنے کا ذمہ دار قرار دیدیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ میں… Continue 23reading بال ٹیمپرنگ پر مکی آرتھر نے آسٹریلوی کھلاڑیوں کے تمام پول کھول دیے

فاٹا سپر لیگ کا فائنل جمعتہ المبارک کو جمرود سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا

29  مارچ‬‮  2018

فاٹا سپر لیگ کا فائنل جمعتہ المبارک کو جمرود سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا

پشاور (نیوز ڈیسک) فاٹا سپرلیگ کا فائنل میچ جمرود سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا، تفصیلات کے مطابق فاء موٹرز اور الحاج شاہ جی گل آفریدی کا سپانسرشدہ فاٹا سپرلیگ کا فائنل میچ جمعتہ المبارک دو بجے جمرود سپورٹس کمپلیکس میں کھیلاجائے گا، اس فائنل میچ کے مہمان خصوصی پاکستان کے معروف کرکٹر شاہدخان آفریدی… Continue 23reading فاٹا سپر لیگ کا فائنل جمعتہ المبارک کو جمرود سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا

بال ٹیمپرنگ،ڈیوڈ وارنر اور بینکروفٹ کا اعتراف، شائقین سے معافی مانگ لی

29  مارچ‬‮  2018

بال ٹیمپرنگ،ڈیوڈ وارنر اور بینکروفٹ کا اعتراف، شائقین سے معافی مانگ لی

کینبرا(آئی این پی) بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکروفٹ نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی۔ ڈیوڈ وارنر نے جنوبی افریقا سے وطن واپسی کے دوران انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی جس میں کہا کہ ایک غلطی ہوئی جس کی وجہ سے کرکٹ کو نقصان پہنچا… Continue 23reading بال ٹیمپرنگ،ڈیوڈ وارنر اور بینکروفٹ کا اعتراف، شائقین سے معافی مانگ لی

آئی سی سی کا اپنے دو سینئر افسران کو پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز مانیٹر کرنے کیلئے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

29  مارچ‬‮  2018

آئی سی سی کا اپنے دو سینئر افسران کو پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز مانیٹر کرنے کیلئے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

دبئی (این این آئی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ششانک منوہر اور چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن کراچی نہیں آئیں گے تاہم آئی سی سی نے اپنے دو سینئر افسران کو سیریز مانیٹر کرنے کیلئے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل پاکستان سپر لیگ… Continue 23reading آئی سی سی کا اپنے دو سینئر افسران کو پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز مانیٹر کرنے کیلئے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹکٹ کے حصول کیلئے شائقین کی طویل قطاریں

29  مارچ‬‮  2018

پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹکٹ کے حصول کیلئے شائقین کی طویل قطاریں

کراچی(آئی این پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے ٹکٹس کے حصول کے لئے شائقین کرکٹ کی نجی کورئیر کمپنی کے باہر طویل قطاریں موجود ہیں۔نجی کورئیر کمپنی کی مقررہ کردہ شاخوں پر گزشتہ روز سے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل جاری ہے اور رات گئے تک شائقین کرکٹ نے طویل قطاروں میں… Continue 23reading پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹکٹ کے حصول کیلئے شائقین کی طویل قطاریں