کسی بھی سیاسی پارٹی کو جوائن نہیں کیا، وسیم اکرم نے وضاحت کردی

30  مارچ‬‮  2018

دبئی(آئی این پی) پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے واضح کیاکہ انھوں نے کسی بھی سیاسی پارٹی کو جوائن نہیں کیا۔وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میں صرف اپنے سابق کپتان عمران خان کو سپورٹ کرتا ہوں مگر کسی پارٹی میں شامل نہیں ہوا ہوں۔سابق کپتان نے خلیجی اخبار کو انٹرویو میں کہاکہ عمران خان نے میرے کیریئر میں اہم کردار ادا

کیا، انھوں نے مجھے اپنے وقت کے ٹاپ بیٹسمینوں کی خامیوں اور خوبیوں سے آگاہ کیا،میں نے ہمیشہ ہی ان کے مشورے غور سے سنے۔ میں اپریل میں عمران خان کے شوکت خانم اسپتال کیلیے فنڈز جمع کرنے آسٹریلیا جائوں گا۔یاد رہے کہ کچھ میڈیا ذرائع میں کہا گیا تھا کہ وسیم اکرم نے سابق کپتان عمران خان کی سیاسی پارٹی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…