سمندروں میں پلاسٹک کی آلودگی ،عالمی بحران

7  دسمبر‬‮  2017

سمندروں میں پلاسٹک کی آلودگی ،عالمی بحران

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی سے سمندری زندگی کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔اقوامِ متحدہ کے سمندروں سے متعلق ادارے کی سربراہ لیزا سوینسن نے کہا ہے کہ حکومتوں، کمپنیوں اور لوگوں پلاسٹک کی آلودگی سے بچنے کے لیے تیزی سے عمل کی ضرورت ہے۔انھوں نے… Continue 23reading سمندروں میں پلاسٹک کی آلودگی ،عالمی بحران

روشنیوں کی آلودگی ،کیا راتیں غائب ہو رہی ہیں؟

7  دسمبر‬‮  2017

روشنیوں کی آلودگی ،کیا راتیں غائب ہو رہی ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زمین کی رات کے وقت خلا سے لی گئی تصاویر پر کی گئی ایک تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہر سال مصنوعی روشنیاں زیادہ پھیل رہی ہیں۔سنہ 2012 سے 2016 کے درمیان اس سیارے پر گھروں سے باہر مصنوعی روشنیاں دو فیصد زیادہ بڑھی ہیں۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بہت سارے میں… Continue 23reading روشنیوں کی آلودگی ،کیا راتیں غائب ہو رہی ہیں؟

360 ویڈیو، جہاں آپ کے ساتھی پینگوئنز اور بڑے بڑے سیلز ہوں

7  دسمبر‬‮  2017

360 ویڈیو، جہاں آپ کے ساتھی پینگوئنز اور بڑے بڑے سیلز ہوں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ ساؤتھ جیورجیا ہے، ایک جزیرہ جو بحرِ اوقیانوس کے جنوب میں انٹارکٹکا سے 1500 سو کلو میٹر دور ہے۔آپ کے قریب یہ بھورے بالوں والے پینگوئنز شاید آپ کو بہت بڑے لگیں لیکن دراصل یہ بچے ہیں۔حقیقت میں جب انھیں پہلی مرتبہ دریافت کیا گیا تو یہ بالکل ہی کوئی مختلف نسل… Continue 23reading 360 ویڈیو، جہاں آپ کے ساتھی پینگوئنز اور بڑے بڑے سیلز ہوں

عارضہ قلب کی پیشن گوئی، سستے بلڈ ٹیسٹ‘ سے ممکن

6  دسمبر‬‮  2017

عارضہ قلب کی پیشن گوئی، سستے بلڈ ٹیسٹ‘ سے ممکن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سستے بلڈ ٹیسٹ سے یہ معلوم ہو سکتا ہے کہ دیکھنے میں ایک صحت مند شخص کو دل کا عارضہ ہونے کا کتنا امکان ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے امکانات کو معلوم کرانے کے لیے بلڈ پریشر اور کولیسٹرول چیک… Continue 23reading عارضہ قلب کی پیشن گوئی، سستے بلڈ ٹیسٹ‘ سے ممکن

سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں ممنوعہ زہریلے کیمیائی مادے

6  دسمبر‬‮  2017

سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں ممنوعہ زہریلے کیمیائی مادے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نئے مطالعے سے پتا چلا ہے کہ بحرِ اوقیانوس کی گہرائیوں سے ایسے کیمیائی مادے ملے ہیں جن پر سنہ 1970 کی دہائی میں پابندی عائد کر دی گئی تھی۔سائنسدان گہرے سمندری ماحول میں ‘پی سی بی’ اور ‘پی بی ڈی ای’ جیسے آلودہ مادوں کی انتہائی زیادہ مقدار میں موجودگی پر… Continue 23reading سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں ممنوعہ زہریلے کیمیائی مادے

کیا ایک دن ہم خود اپنے ہاتھوں سے نیا دل بنانے کے قابل ہو جائیں گے؟

6  دسمبر‬‮  2017

کیا ایک دن ہم خود اپنے ہاتھوں سے نیا دل بنانے کے قابل ہو جائیں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دل کے پہلے آپریشن کے پچاس سال کے بعد آج یہ پیچیدہ آپریشن ایک معمول کی بات بن چکی ہے، لیکن سوال پیدا ہوتا ہے کہ امراض قلب کے علاج کا مستقبل کیا ہے؟کیا ایک دن ہم خود اپنے ہاتھوں سے نیا دل بنانے کے قابل ہو جائیں گے، یا نیا دل اُگا… Continue 23reading کیا ایک دن ہم خود اپنے ہاتھوں سے نیا دل بنانے کے قابل ہو جائیں گے؟

پلاسٹک بیگ تلف کرنے میں مددگار سنڈی کی دریافت

6  دسمبر‬‮  2017

پلاسٹک بیگ تلف کرنے میں مددگار سنڈی کی دریافت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پلاسٹک بیگ کھانے والی سنڈی ان بیگز سے پیدا ہونے والی آلودگی کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے محققین نے شہد کی مکھی کے چھتے سے موم کھانے والی ایک سنڈی دریافت کی ہے اور دعویٰ کیا ہے یہ… Continue 23reading پلاسٹک بیگ تلف کرنے میں مددگار سنڈی کی دریافت

ناروے کے ارب پتی کا سمندری آلودگی کی صفائی کے لیے عطیے کا اعلان

6  دسمبر‬‮  2017

ناروے کے ارب پتی کا سمندری آلودگی کی صفائی کے لیے عطیے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ناروے کے ایک ارب پتی شخص نے وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنی دولت کا بڑا حصہ سمندروں سے پلاسٹک کا کوڑا نکالنے کے لیے کی جانے والی تحقیق کے لیے وقف کر دیں گے۔کیئل انگ روک سابق ماہی گیر ہیں اور انھوں نے تیل سے اپنی دولت کمائی ہے۔ انھوں نے کہا… Continue 23reading ناروے کے ارب پتی کا سمندری آلودگی کی صفائی کے لیے عطیے کا اعلان

بھارت پاکستان سے کہیں آگے نکل گیا، تاریخ میں پہلی بار زمین سے باہر چاند پر قدم رکھنے کا اعلان کر دیا

5  دسمبر‬‮  2017

بھارت پاکستان سے کہیں آگے نکل گیا، تاریخ میں پہلی بار زمین سے باہر چاند پر قدم رکھنے کا اعلان کر دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہےبھارت مارچ 2018ءمیں اپنا نام چاند پر جانے والے ممالک کی فہرست میں لکھوالے گا۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے ’انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او)کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ’چندریان 2مشن‘ کے تحت… Continue 23reading بھارت پاکستان سے کہیں آگے نکل گیا، تاریخ میں پہلی بار زمین سے باہر چاند پر قدم رکھنے کا اعلان کر دیا