جاتی امراء میں 6ہفتے گزارنے کے بعد نواز شریف کا ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا،فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کر کے کیا کچھ کہہ دیا؟

7  مئی‬‮  2019

جاتی امراء میں 6ہفتے گزارنے کے بعد نواز شریف کا ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا،فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کر کے کیا کچھ کہہ دیا؟

اسلام آباد(آن لائن )معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جاتی امراء میں 6ہفتے گزارنے کے بعد ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا ۔ امید ہے اب میاں صاحب جیل میں دوبارہ بیمار نہیں ہونگے ۔ان خیالات کا اظہار فردوس عاشق اعوان نے منگل کے روز سماجی… Continue 23reading جاتی امراء میں 6ہفتے گزارنے کے بعد نواز شریف کا ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا،فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کر کے کیا کچھ کہہ دیا؟

گریڈ 17سے 19تک کے افسران کیلئے اضافی الائونس کی منظوری سیکرٹری خزانہ پنجاب نے بڑی خوشخبری سنا دی

7  مئی‬‮  2019

گریڈ 17سے 19تک کے افسران کیلئے اضافی الائونس کی منظوری سیکرٹری خزانہ پنجاب نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور( این این آئی)گریڈ 17سے 19تک کے افسران کے لئے اضافی الائونس کی منظوری دیدی گئی جس کا سیکرٹری خزانہ پنجاب عبد اللہ خان سنبل نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔ سیکرٹریٹ کے ماتحت کام کرنے والے افسران کو یوٹیلٹی الائونس دیا جائے گا جس میں گریڈ 17کے افسران کو ماہانہ 15ہزار روپے… Continue 23reading گریڈ 17سے 19تک کے افسران کیلئے اضافی الائونس کی منظوری سیکرٹری خزانہ پنجاب نے بڑی خوشخبری سنا دی

شبر زیدی کی بطورچیئرمین ایف بی آر تعیناتی ادارے میں بغاوت پھوٹ پڑی،ایسوسی ایشن کا اعلان جنگ

7  مئی‬‮  2019

شبر زیدی کی بطورچیئرمین ایف بی آر تعیناتی ادارے میں بغاوت پھوٹ پڑی،ایسوسی ایشن کا اعلان جنگ

اسلام آباد ( ا ٓن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے شبر زیدی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا چیئرمین تعینات کر نے پر ان لینڈ ریونیو آفیسرز ایسوسی ایشن نے عدالتی کارروائی کی دھمکی دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں ارشد علی حکیم… Continue 23reading شبر زیدی کی بطورچیئرمین ایف بی آر تعیناتی ادارے میں بغاوت پھوٹ پڑی،ایسوسی ایشن کا اعلان جنگ

ہارش کمپنی کو ٹھیکے پر ملنے والی رشوت بھٹو ہاؤس لاڑکانہ میں استعمال کرنے کا الزام ،نیب نے آصف زرداری کو 9 مئی کو طلب کر لیا

7  مئی‬‮  2019

ہارش کمپنی کو ٹھیکے پر ملنے والی رشوت بھٹو ہاؤس لاڑکانہ میں استعمال کرنے کا الزام ،نیب نے آصف زرداری کو 9 مئی کو طلب کر لیا

اسلام آباد (آن لائن ) جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو 9 مئی کو طلب کر لیا۔سابق صدر کو ہارش کمپنی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے سابق صدر آصف علی زرداری کو 9مئی بروز جمعرات کو دن… Continue 23reading ہارش کمپنی کو ٹھیکے پر ملنے والی رشوت بھٹو ہاؤس لاڑکانہ میں استعمال کرنے کا الزام ،نیب نے آصف زرداری کو 9 مئی کو طلب کر لیا

پاکستان کی سب سے امیر ترین سیاسی پارٹی کونسی ہے ؟ الیکشن کمیشن کی جاری تفصیلات نے سب کو حیران کر دیا

7  مئی‬‮  2019

پاکستان کی سب سے امیر ترین سیاسی پارٹی کونسی ہے ؟ الیکشن کمیشن کی جاری تفصیلات نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے 81 سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف امیر ترین سیاسی جماعت بن کر سامنے آ گئی۔ دستاویز کے مطابق تحریک انصاف 31 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کی مالک نکلی۔دستاویزات کے مطابق تحریک انصاف کے اثاثوں میں… Continue 23reading پاکستان کی سب سے امیر ترین سیاسی پارٹی کونسی ہے ؟ الیکشن کمیشن کی جاری تفصیلات نے سب کو حیران کر دیا

کن وجوہات پر سیکورٹی واپس لی؟اگر مولانافضل الرحمن کو کچھ ہوا تو ایف آئی آر وزیراعظم کے علاوہ کس کیخلاف درج ہو گی ؟ اعلان کر دیا گیا

7  مئی‬‮  2019

کن وجوہات پر سیکورٹی واپس لی؟اگر مولانافضل الرحمن کو کچھ ہوا تو ایف آئی آر وزیراعظم کے علاوہ کس کیخلاف درج ہو گی ؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف)کے سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کن وجوہات پر سیکورٹی واپس لی؟ واضح کرنا چاہتا ہوں اگر مولانافضل الرحمن کو کچھ ہوا تو ایف آئی آر وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف درج ہوگی،موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے،امید ہے… Continue 23reading کن وجوہات پر سیکورٹی واپس لی؟اگر مولانافضل الرحمن کو کچھ ہوا تو ایف آئی آر وزیراعظم کے علاوہ کس کیخلاف درج ہو گی ؟ اعلان کر دیا گیا

پاکستانی لڑکیوں کیساتھ جعلی شادیوں کا معاملہ چینی لڑکوں کی شامت آگئی، انتہائی اہم حکم جاری ‎

7  مئی‬‮  2019

پاکستانی لڑکیوں کیساتھ جعلی شادیوں کا معاملہ چینی لڑکوں کی شامت آگئی، انتہائی اہم حکم جاری ‎

لاہور ( این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے پاکستانی لڑکیوں سے چینی لڑکوں کی جعلی شادیوں کے معاملے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے لاہور چیمبر آف کامرس سے کمپنیوں کے لیٹر ہیڈ پر آن ارائیول ویزے دینے والوں کی تفصیلات مانگ لیں ۔ذرائع کے مطابق ایف آئی… Continue 23reading پاکستانی لڑکیوں کیساتھ جعلی شادیوں کا معاملہ چینی لڑکوں کی شامت آگئی، انتہائی اہم حکم جاری ‎

مفتی منیب الرحمن نے صدقہ فطر ،فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا

7  مئی‬‮  2019

مفتی منیب الرحمن نے صدقہ فطر ،فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے فطرہ ،فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا ہے، نصاب درج ذیل شرح کے مطابق ہوں گے ،فطرہ گندم کا آٹا2کلویااس کی قیمت 100روپے،فدیہ صوم30 یوم 3000روپے۔ کفارہ صوم برائے60مساکین6000روپے اور کفارہ قسم 1000روپے،جو4کلوگرام یااس کی رقم 400روپے،فدیہ صوم30یوم 12000روپے،کفارہ… Continue 23reading مفتی منیب الرحمن نے صدقہ فطر ،فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا

پی آئی اے کے کپتان نے انسانی ہمدردی کی بہترین مثال قائم کردی ، مسافر کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر طیارے کو ٹیک آف پوائنٹ سے واپس لے آیا

7  مئی‬‮  2019

پی آئی اے کے کپتان نے انسانی ہمدردی کی بہترین مثال قائم کردی ، مسافر کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر طیارے کو ٹیک آف پوائنٹ سے واپس لے آیا

کراچی (این این آئی)قومی ایئرلائن کے کپتان نے انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کردی، مسافر کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر طیارے کو ٹیک آف پوائنٹ سے واپس لے آیا۔تفصیلات کے مطابق باکمال لوگوں کی لاجواب مثال کے مصداق پی آئی اے کے کپتان نے انسانی ہمدردی کی بہترین مثال قائم کردی،… Continue 23reading پی آئی اے کے کپتان نے انسانی ہمدردی کی بہترین مثال قائم کردی ، مسافر کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر طیارے کو ٹیک آف پوائنٹ سے واپس لے آیا