ڈینگی پر بھی سیاست کا آغاز ہو گیا، ن لیگ نے ڈینگی کے مریضوں میں ہوشربا اضافے کو تحریک انصاف کی نااہلی قرار دیدیا

15  ستمبر‬‮  2019

ڈینگی پر بھی سیاست کا آغاز ہو گیا، ن لیگ نے ڈینگی کے مریضوں میں ہوشربا اضافے کو تحریک انصاف کی نااہلی قرار دیدیا

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں ہوش شربا اضافے پر ردعمل میں کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے پنجاب میں ایک سال کے دوران ڈینگی کے 1600کیس سامنے آچکے ہیں۔پنجاب میں سب سے زیادہ ڈینگی کے کیسز راولپنڈی،سرگودھا اور… Continue 23reading ڈینگی پر بھی سیاست کا آغاز ہو گیا، ن لیگ نے ڈینگی کے مریضوں میں ہوشربا اضافے کو تحریک انصاف کی نااہلی قرار دیدیا

حریت قائدین کی جان کو شدید خطرات، مسئلہ کشمیر خطے میں ٹائم بم کی صورت اختیار کر گیا، مشال ملک نے بھارت کو وارننگ دیدی

15  ستمبر‬‮  2019

حریت قائدین کی جان کو شدید خطرات، مسئلہ کشمیر خطے میں ٹائم بم کی صورت اختیار کر گیا، مشال ملک نے بھارت کو وارننگ دیدی

اسلام آباد (این این آئی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورتحال دن بہ دن بگڑتی جارہی ہے، حریت قائدین کو کچھ ہوا تو خمیازہ بھارت کو بھگتنا پڑے گا۔مصری وفد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشال ملک نے کہا کہ کشمیریوں نے ماہ محرم کو کربلا… Continue 23reading حریت قائدین کی جان کو شدید خطرات، مسئلہ کشمیر خطے میں ٹائم بم کی صورت اختیار کر گیا، مشال ملک نے بھارت کو وارننگ دیدی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، تیل کی پیداوار میں بڑی کمی، سعودی تیل تنصیبات پر حملے سے صورتحال گھمبیر

15  ستمبر‬‮  2019

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، تیل کی پیداوار میں بڑی کمی، سعودی تیل تنصیبات پر حملے سے صورتحال گھمبیر

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو کے دو پلانٹس پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے بعد دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک ہے تاہم اس حملے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، تیل کی پیداوار میں بڑی کمی، سعودی تیل تنصیبات پر حملے سے صورتحال گھمبیر

محمد بن سلمان کا 2ہزارپاکستانیوں کی رہائی کا اعلان مگران میں سے کچھ لوگوں کو سزائے موت سنا کر عملدرآمد بھی شروع ،تہلکہ خیز دعویٰ منظرعام پرآگیا

15  ستمبر‬‮  2019

محمد بن سلمان کا 2ہزارپاکستانیوں کی رہائی کا اعلان مگران میں سے کچھ لوگوں کو سزائے موت سنا کر عملدرآمد بھی شروع ،تہلکہ خیز دعویٰ منظرعام پرآگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی ڈائریکٹر سارہ بلال نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے دورہ پاکستان کے دوران دو ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کے وعدے پر تاحال عمل نہیں کیا گیا بلکہ ان میں سے کچھ افراد کو سزائے موت سنا کر اس پر عملدرآمد شروع… Continue 23reading محمد بن سلمان کا 2ہزارپاکستانیوں کی رہائی کا اعلان مگران میں سے کچھ لوگوں کو سزائے موت سنا کر عملدرآمد بھی شروع ،تہلکہ خیز دعویٰ منظرعام پرآگیا

سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ اور مقبوضہ کشمیر و فلسطین کی صورتحال پر فوری ہنگامی اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس بلایا جائے،مولانا طاہر اشرفی

15  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ اور مقبوضہ کشمیر و فلسطین کی صورتحال پر فوری ہنگامی اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس بلایا جائے،مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ اور مقبوضہ کشمیر و فلسطین کی صورتحال پر فوری ہنگامی اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس بلایا جائے۔عالم کفر اور اس کے آلہ کار مسلمانوں کے خلاف منظم سازش کے تحت حملہ آور ہیں، مسلمانوں کی وحدت کے مرکز ارض حرمین شریفین مملکت سعودی عرب کے خلاف… Continue 23reading سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ اور مقبوضہ کشمیر و فلسطین کی صورتحال پر فوری ہنگامی اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس بلایا جائے،مولانا طاہر اشرفی

ن لیگ کو بڑا جھٹکا ، اہم ترین لیگی رہنما نےپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا

15  ستمبر‬‮  2019

ن لیگ کو بڑا جھٹکا ، اہم ترین لیگی رہنما نےپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا

پشاور( اے پی پی) خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ سوات میں پاکستان تحریک انصاف ایک مضبوط قوت بن کر ابھری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوات کے گائوں پارڑئی میں منعقدہ ایک شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ سوات پارڑئی میں پی ٹی… Continue 23reading ن لیگ کو بڑا جھٹکا ، اہم ترین لیگی رہنما نےپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا

پیسکو میں 3ہزار 200اسامیوں کیلئے کتنی درخواستیں موصول ہوئیں؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

15  ستمبر‬‮  2019

پیسکو میں 3ہزار 200اسامیوں کیلئے کتنی درخواستیں موصول ہوئیں؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

پشاور(آن لائن) پیسکو میں 3ہزار 200آسامیوں کے لئے ساڑھے سات لاکھ درخواستیں موصول ہو گئی ہے ۔پیسکو میں مختلف عہدوں کی بھرتیوں کے لئے ساڑھے سات لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہونے کے بعد اس کی چھان بین شروع کر دی گئی ہیں۔ سنٹرل قائمہ کمیٹی برائے توانائی کی رپورٹ کے مطابق پیسکو میں گزشتہ… Continue 23reading پیسکو میں 3ہزار 200اسامیوں کیلئے کتنی درخواستیں موصول ہوئیں؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

پاکستان پیپلز پارٹی کی معروف رکن قومی اسمبلی کا گھر کنڈا کنکشن سے چلنے انکشاف ،قومی خزانے کو ماہانہ لاکھوں روپے کا ٹیکہ

15  ستمبر‬‮  2019

پاکستان پیپلز پارٹی کی معروف رکن قومی اسمبلی کا گھر کنڈا کنکشن سے چلنے انکشاف ،قومی خزانے کو ماہانہ لاکھوں روپے کا ٹیکہ

سکھر(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ سومرو کا گھر کنڈا کنکشن سے چلنے انکشاف ہوا ہے۔یہ انکشاف سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی (سیپکو) کی پنوعاقل میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کے دوران ہوا۔چوری کی بجلی سے گھر میں موجود ایئر کنڈیشنز اور دیگر برقی آلات سے قومی خزانے کو ماہانہ لاکھوں… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کی معروف رکن قومی اسمبلی کا گھر کنڈا کنکشن سے چلنے انکشاف ،قومی خزانے کو ماہانہ لاکھوں روپے کا ٹیکہ

پنجاب کابینہ کی تعداد تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، ن لیگ کے حیرت انگیز انکشافات

15  ستمبر‬‮  2019

پنجاب کابینہ کی تعداد تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، ن لیگ کے حیرت انگیز انکشافات

لاہور( این این آئی)پنجاب کابینہ کی تعداد 46تک پہنچنے کے بعد تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ۔رپورٹ کے مطابق ملک اسد کھوکھر کے بطور وزیر حلف اٹھانے کے بعد وزرا ء کی تعداد 36 ہوگئی ہے ۔ اس کے ساتھ کابینہ میں وزیر اعلیٰ کے پانچ خصوصی مشیر بھی شامل ہیں۔عون چوہدری کو… Continue 23reading پنجاب کابینہ کی تعداد تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، ن لیگ کے حیرت انگیز انکشافات