بلٹ پروف گاڑیوں کا ذاتی استعمال، نواز شریف نیب کے ریڈار پر آگئے

26  مئی‬‮  2019

بلٹ پروف گاڑیوں کا ذاتی استعمال، نواز شریف نیب کے ریڈار پر آگئے

اسلام آباد(سی پی پی)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کے ذاتی استعمال کے باعث نیب کے ریڈار پر آگئے.تفصلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)میاں نوازشریف سے بلٹ پروف گاڑیوں کے غیرقانونی استعمال پرتفتیش کرے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب ڈپٹی ڈائریکٹرکی سربراہی میں نیب کی ایک ٹیم سابق وزیر… Continue 23reading بلٹ پروف گاڑیوں کا ذاتی استعمال، نواز شریف نیب کے ریڈار پر آگئے

امارات کے شیخ کی ہدایت پر 572 پاکستانی قیدیوں کی سزائیں معاف،رہا کیے گئے لوگ کب پاکستان پہنچیں گے؟گھروالوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

26  مئی‬‮  2019

امارات کے شیخ کی ہدایت پر 572 پاکستانی قیدیوں کی سزائیں معاف،رہا کیے گئے لوگ کب پاکستان پہنچیں گے؟گھروالوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ابوظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے شیخ کی ہدایت پر 572 پاکستانی قیدیوں کی سزائیں معاف کردی گئیں، یہ لوگ عید سے قبل پاکستان پہنچ جائیں گے۔پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی نے قیدیوں کی رہائی پر اماراتی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان… Continue 23reading امارات کے شیخ کی ہدایت پر 572 پاکستانی قیدیوں کی سزائیں معاف،رہا کیے گئے لوگ کب پاکستان پہنچیں گے؟گھروالوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

وزیر اعظم عمران خان کوآخری مہلت دیدی گئی

26  مئی‬‮  2019

وزیر اعظم عمران خان کوآخری مہلت دیدی گئی

پشاور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کیخلاف دائر ہرجانہ کیس میں عدالت نے وزیراعظم کے وکیل کو جواب جمع کرنے کے لیے آخری مہلت دے دی۔ پشاور کی مقامی عدالت میں سابق رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کوآخری مہلت دیدی گئی

ہسپتال کے اچانک دورے پر والدین وزیراعظم کو دیکھ کر خوشی سے سرشار، نومولود بچے کا نام عمران خان رکھ دیا

25  مئی‬‮  2019

ہسپتال کے اچانک دورے پر والدین وزیراعظم کو دیکھ کر خوشی سے سرشار، نومولود بچے کا نام عمران خان رکھ دیا

سرگودھا(آن لائن)وزیراعظم عمران خان ایکشن میں آگئے،وزیراعظم نے پروٹوکول کے بغیرسرگودھا ڈویڑن میں ہسپتالوں، تھانوں اور پناہ گاہوں کے سرپرائز وزٹ کئے جس پر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی،لوگوں وزیراعظم کو اپنے درمیان پا کر حیران رہ گئے اور عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا ئے۔ تفصیلات کے  مطابق وزیراعظم عمران خان اچانک دورے… Continue 23reading ہسپتال کے اچانک دورے پر والدین وزیراعظم کو دیکھ کر خوشی سے سرشار، نومولود بچے کا نام عمران خان رکھ دیا

نواز شریف سے جیل کے اندراہم شخصیت کی ملاقات، کیا پیغام پہنچایاگیا؟نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیا

25  مئی‬‮  2019

نواز شریف سے جیل کے اندراہم شخصیت کی ملاقات، کیا پیغام پہنچایاگیا؟نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(آن لائن)کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملک کی اہم شخصیت نے ملاقات کی ہے اور انہیں محترمہ مریم نواز کے حوالے سے خصوصی پیغام بھی پہنچایا ہے۔ ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ  کوٹ لکھپت جیل میں یہ ملاقات تقریباً… Continue 23reading نواز شریف سے جیل کے اندراہم شخصیت کی ملاقات، کیا پیغام پہنچایاگیا؟نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیا

بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے استعفیٰ دے دیا

25  مئی‬‮  2019

بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے استعفیٰ دے دیا

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی وزیر اعظم نریند مودی نے عہدے سے استعفی دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نے اپنا استعفی صدر رام ناتھ کوویند کو پیش کیا تاہم بھارتی صدر نے نریندر مودی کو نئی حکومت کے قیام تک کام کرنے کی ہدایت کر دی۔ بھارتی لوک سبھا کے انتخابات… Continue 23reading بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے استعفیٰ دے دیا

عمران خان کو دورہ کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کیلئےکتنا چندہ ملا؟وزیر اعظم خوشی سے نہال ، ٹوئٹ کے ذریعے اظہار تشکر

25  مئی‬‮  2019

عمران خان کو دورہ کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کیلئےکتنا چندہ ملا؟وزیر اعظم خوشی سے نہال ، ٹوئٹ کے ذریعے اظہار تشکر

کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال کیلئے 24کروڑ روپے کا چندہ دینے پر کراچی کی عوام سے اظہارِ تشکر کیاہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ شوکت خانم اسپتال کے فنڈریزنگ افطار میں کراچی کے عوام نے 24کروڑ روپے کا عطیہ دیا۔وزیراعظم نے کہاکہ میری قوم… Continue 23reading عمران خان کو دورہ کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کیلئےکتنا چندہ ملا؟وزیر اعظم خوشی سے نہال ، ٹوئٹ کے ذریعے اظہار تشکر

انتخابات میں تاریخی کامیابی کے بعد عمران خان کے پیغام پرنریندر مودی نے بھی جوابی ٹوئٹ کردیا

25  مئی‬‮  2019

انتخابات میں تاریخی کامیابی کے بعد عمران خان کے پیغام پرنریندر مودی نے بھی جوابی ٹوئٹ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی جانب سے مودی کو کامیابی پر نیک خواہشات کے اظہار پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا موقف بھی آگیا اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی علاقائی امن کیلئے دعوت پر اپنے عزم کو دہرایا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں لوک سبھا… Continue 23reading انتخابات میں تاریخی کامیابی کے بعد عمران خان کے پیغام پرنریندر مودی نے بھی جوابی ٹوئٹ کردیا

پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف: کانگو میں شہید پاکستانی فوجی کیلئے ایوارڈ

25  مئی‬‮  2019

پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف: کانگو میں شہید پاکستانی فوجی کیلئے ایوارڈ

نیویارک( آن لائن ) اقوام متحدہ نے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کانگو میں شہید ہونے والے پاکستانی فوجی کو ایوارڈ سے نوازا۔پاکستانی فوجی نائیک محمد نعیم رضا گزشتہ سال جنوری میں اقوام متحدہ کے کانگو مشن میں شہید ہوئے تھے۔ نعیم رضا کا ایوارڈ امریکہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی… Continue 23reading پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف: کانگو میں شہید پاکستانی فوجی کیلئے ایوارڈ