شہزادہ محمد سعودی عرب کو طاقتور ملک بنانا چاہتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

26  جنوری‬‮  2018

شہزادہ محمد سعودی عرب کو طاقتور ملک بنانا چاہتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

ڈیوس(آئی این پی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کو ایک طاقتور ملک بنانا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم میں گفتگو کر تے ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب جس تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے… Continue 23reading شہزادہ محمد سعودی عرب کو طاقتور ملک بنانا چاہتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں افغان مہاجرین کا کوئی کیمپ واقع نہیں،اقوام متحدہ

26  جنوری‬‮  2018

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں افغان مہاجرین کا کوئی کیمپ واقع نہیں،اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یو این ایچ سی آر نے کہا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں افغان مہاجرین کا کوئی کیمپ واقع نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یواین ایچ سی آر کے ایک ترجمان نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ اس مقام کی تصاویر… Continue 23reading پاکستان کے قبائلی علاقوں میں افغان مہاجرین کا کوئی کیمپ واقع نہیں،اقوام متحدہ

اسلامی تعلیمات کے فروغ میں مددفراہم کریں گے، روسی صدر

26  جنوری‬‮  2018

اسلامی تعلیمات کے فروغ میں مددفراہم کریں گے، روسی صدر

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ان کی حکومت روس میں اسلامی تعلیمات کے فروغ میں مددفراہم کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے جنوب مغربی شہر قازان میں مسلمان علماء کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں صدر پوٹن نے کہا کہ دین اسلام اور اسلامی رسم وروایات روس کی ثقافت کا… Continue 23reading اسلامی تعلیمات کے فروغ میں مددفراہم کریں گے، روسی صدر

ٹرمپ کی 18لاکھ پناہ گزینوں کو شہریت دینے پر آمادگی

26  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ کی 18لاکھ پناہ گزینوں کو شہریت دینے پر آمادگی

واشنگٹن(این این آئی)صدر ٹرمپ نے 18لاکھ سے زائد پناہ گزینوں کو امریکی شہریت کے منصوبے کی منظوری دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کے ایک سینئر اہلکار نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ صدر ٹرمپ نے 18لاکھ ایسے افراد کو امریکی شہریت دینے پر رضامندی ظاہر کی… Continue 23reading ٹرمپ کی 18لاکھ پناہ گزینوں کو شہریت دینے پر آمادگی

جنوبی کوریا کے اسپتال میں آتشزدگی سے 31افراد ہلاک

26  جنوری‬‮  2018

جنوبی کوریا کے اسپتال میں آتشزدگی سے 31افراد ہلاک

سیئول(این این آئی)جنوبی کوریاکے شہر مریانگ میں واقع اسپتال میں آگ لگنے سے کم ازکم 31افراد ہلاک ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریاکے شہر مریانگ میں واقع اسپتال میں آگ لگنے سے کم ازکم 31افراد ہلاک ہوگئے آگ ایمرجنسی روم میں لگی،،قریبی نرسنگ ہوم خالی کرا لیا گیا۔خبرایجنسی کے مطابق آگ لگنے سے 100سے… Continue 23reading جنوبی کوریا کے اسپتال میں آتشزدگی سے 31افراد ہلاک

انتخابی عمل میں روسی مداخلت کو سنجیدگی سے دیکھتے ہیں، نیٹو

26  جنوری‬‮  2018

انتخابی عمل میں روسی مداخلت کو سنجیدگی سے دیکھتے ہیں، نیٹو

میڈرڈ(این این آئی)نیٹو نے کہا ہے کہ وہ بیرون ممالک کے انتخابی عمل میں روسی مداخلت کے معاملے کو بہت سنجیدگی سے دیکھتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میڈرڈ میں اسپین کے وزیر اعظم ماریانو راجوئے سے ملاقات کے بعد پریس بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کچھ عرصے سے دیکھنے میں آرہا ہے کہ… Continue 23reading انتخابی عمل میں روسی مداخلت کو سنجیدگی سے دیکھتے ہیں، نیٹو

فلسطینی امن مذاکرات کریں ،ورنہ امداد بند ، صدر ٹرمپ کی دھمکی

26  جنوری‬‮  2018

فلسطینی امن مذاکرات کریں ،ورنہ امداد بند ، صدر ٹرمپ کی دھمکی

ڈیووس(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کو ایک مرتبہ پھر دھمکی دی ہے کہ اگر انھوں نے اسرائیل کے ساتھ امن عمل شروع نہیں کیا تو ان کو امریکا کی طرف سے ملنے والی مالی امداد روک دی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے موقع… Continue 23reading فلسطینی امن مذاکرات کریں ،ورنہ امداد بند ، صدر ٹرمپ کی دھمکی

شکایات کے باوجود پاکستان اور امریکہ ایک دوسرے کے لیے لازم وملزوم ہیں،امریکی اخبار

26  جنوری‬‮  2018

شکایات کے باوجود پاکستان اور امریکہ ایک دوسرے کے لیے لازم وملزوم ہیں،امریکی اخبار

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب نئے سال کے پہلے دن اپنی ایک ٹویٹ میں پاکستان پر جھوٹ بولنے اور دھوکہ دینے کا الزام لگانے اور بعد ازاں امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان کی فوجی امداد معطل کیے جانے کے اعلان کی ابھی بازگشت کم نہیں ہوئی ہے کہ امریکہ… Continue 23reading شکایات کے باوجود پاکستان اور امریکہ ایک دوسرے کے لیے لازم وملزوم ہیں،امریکی اخبار

انٹرویو پر آئی فلپائنی لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر کمپنی منیجر کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ تفصیلات جاری

26  جنوری‬‮  2018

انٹرویو پر آئی فلپائنی لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر کمپنی منیجر کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ تفصیلات جاری

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں ایک کمپنی کے مینجرکو انٹرویو پر آئی ہوئی ایک فلپائنی لڑکی کو ایک سے زیادہ دفعہ جنسی طور پر ہراساں کرنے کے جرم میں تین ماہ جیل سزا سنا دی گئی ۔ فلپائنی لڑکی نے عدالت کو بتایا کہ اسنے اخبار میں اشتہار دیکھ کر نوکری کے لیے دئیے گئے نمبر… Continue 23reading انٹرویو پر آئی فلپائنی لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر کمپنی منیجر کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ تفصیلات جاری