سعودی عرب پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، میزائلوں کی بارش کر دی گئی

26  مارچ‬‮  2018

سعودی عرب پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، میزائلوں کی بارش کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا میزائلوں سے حملہ، سعودی ائیر ڈیفنس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فضا میں ہی تباہ کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق حوثیوں نے یمن میں اپنے زیر قبضہ علاقے سے سعودی عرب پر میزائلوں سے بڑا حملہ کرتے ہوئے سعودی عرب پر 7میزائل فائر کئے ہیں جنہیں سعودی… Continue 23reading سعودی عرب پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، میزائلوں کی بارش کر دی گئی

آسٹریلیا سے برطانیہ کے لیے اپنی پہلی براہ راست پرواز کا آغاز کر دیا،فلائٹ صرف کتنے گھنٹوں میں برطانیہ پہنچے گی؟ حیرت انگیزانکشاف

25  مارچ‬‮  2018

آسٹریلیا سے برطانیہ کے لیے اپنی پہلی براہ راست پرواز کا آغاز کر دیا،فلائٹ صرف کتنے گھنٹوں میں برطانیہ پہنچے گی؟ حیرت انگیزانکشاف

لندن(این این آئی) ایک صدی سے کم عرصے میں آسٹریلیا سے برطانیہ کا سفر جو سمندر کے راستے کبھی چھ ہفتوں کا ہوا کرتا تھا اب صرف 17 گھنٹوں کی ایک فلائٹ میں سمٹ گیا ہے،آسٹریلیا کی کوانتس ایئرلائن نے آسٹریلیا سے برطانیہ کے لیے اپنی پہلی براہ راست پرواز کا آغاز کر دیا ۔یہ… Continue 23reading آسٹریلیا سے برطانیہ کے لیے اپنی پہلی براہ راست پرواز کا آغاز کر دیا،فلائٹ صرف کتنے گھنٹوں میں برطانیہ پہنچے گی؟ حیرت انگیزانکشاف

پاکستان تعاون کرکے بہت کچھ حاصل کر سکتاہے،امریکہ کی ایک اور بڑی قلابازی،ٹرمپ نے پاکستان کو نئے لارے دے دیئے

25  مارچ‬‮  2018

پاکستان تعاون کرکے بہت کچھ حاصل کر سکتاہے،امریکہ کی ایک اور بڑی قلابازی،ٹرمپ نے پاکستان کو نئے لارے دے دیئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نائب اسسٹنٹ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا لیزا کرٹس نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرکے بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کو اپنے تعلقات کو آگے بڑھانے پر توجہ… Continue 23reading پاکستان تعاون کرکے بہت کچھ حاصل کر سکتاہے،امریکہ کی ایک اور بڑی قلابازی،ٹرمپ نے پاکستان کو نئے لارے دے دیئے

ہاں ! ہم افغانستان میں متحرک ہیں لیکن ۔۔۔! طالبان کو اسلحہ اور مالی امداد فراہم کرنے کے الزامات کے جواب میں روس کادھماکہ خیز اعلان،امریکہ کو مزیدپریشان کرڈالا

25  مارچ‬‮  2018

ہاں ! ہم افغانستان میں متحرک ہیں لیکن ۔۔۔! طالبان کو اسلحہ اور مالی امداد فراہم کرنے کے الزامات کے جواب میں روس کادھماکہ خیز اعلان،امریکہ کو مزیدپریشان کرڈالا

کابل(این این آئی)روس نے افغانستان میں طالبان کی حمایت کرنے اور انہیں اسلحہ و مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق امریکا کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔افغان دارالحکومت کابل میں واقع روسی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ طالبان کی مدد کرنے سے متعلق نیٹو کے کمانڈر کا روس… Continue 23reading ہاں ! ہم افغانستان میں متحرک ہیں لیکن ۔۔۔! طالبان کو اسلحہ اور مالی امداد فراہم کرنے کے الزامات کے جواب میں روس کادھماکہ خیز اعلان،امریکہ کو مزیدپریشان کرڈالا

سعودی عرب میں حج و عمرہ کیلئے جانے والے زائرین کی بڑی پریشانی ختم ،شاندار سہولت فراہم ،دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا

25  مارچ‬‮  2018

سعودی عرب میں حج و عمرہ کیلئے جانے والے زائرین کی بڑی پریشانی ختم ،شاندار سہولت فراہم ،دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا

مکہ مکرمہ (سی پی پی ) سعودی عرب میں گمشدہ زائرین ، معتمرین و حجاج کی سہولت کیلئے مکاتب کی تعداد 6 ہو گئی۔ سعودی ذرائع کے مطابق گمشدہ زائرین ، معتمرین و حجاج کی سہولت کیلئے سعودی حکومت کی طرف سے وزارۃ الحج اور عمرہ کے مکاتب بنائے گئے ہیں۔احباب مکہ گروپ کے نگران… Continue 23reading سعودی عرب میں حج و عمرہ کیلئے جانے والے زائرین کی بڑی پریشانی ختم ،شاندار سہولت فراہم ،دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا

وہ ممالک جہاں اگر فوری خوراک نہ پہنچائی گئی تو ان کا زندہ رہنا ممکن نہیں،اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

25  مارچ‬‮  2018

وہ ممالک جہاں اگر فوری خوراک نہ پہنچائی گئی تو ان کا زندہ رہنا ممکن نہیں،اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

نیویارک(سی پی پی )اقوام متحدہ نے کہاہے کہ دنیا میں قریب ساڑھے بارہ کروڑ افراد خوراک کی عدم دستیابی کی وجہ سے موت کے منہ میں جا سکتے ہیں، صومالیہ، یمن، جنوبی سوڈان اور شمال مشرقی نا ئیجریا میں فوڈ سکیورٹی انتہائی خوف ناک شکل اختیار کر چکی ہے، زیادہ تر مقامات پر خوراک کی… Continue 23reading وہ ممالک جہاں اگر فوری خوراک نہ پہنچائی گئی تو ان کا زندہ رہنا ممکن نہیں،اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

سعودی ایئر لائن کے بیڑے میں جدید طیارے کا اضافہ ،ڈریم لائن 787۔9میں کیا کیا سہولیات ہیں ؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

25  مارچ‬‮  2018

سعودی ایئر لائن کے بیڑے میں جدید طیارے کا اضافہ ،ڈریم لائن 787۔9میں کیا کیا سہولیات ہیں ؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

جدہ (سی پی پی ) سعودی ایئر لائن (السعودیہ) کے بیڑے میں جدید ترین طیارے بوئنگ ڈریم لائن 787۔9 کا اضافہ ہو گیا۔ طیارہ جدہ کے شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچ گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایئر لائن 2020 ء تک مزید 113 جدید طیارے خریدے گی جس کے ساتھ ایئرلائن… Continue 23reading سعودی ایئر لائن کے بیڑے میں جدید طیارے کا اضافہ ،ڈریم لائن 787۔9میں کیا کیا سہولیات ہیں ؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

متحدہ عرب امارات میں6 بھارتیوں کی شرمناک حرکت،پورے ہندوستان کی ناک کٹوادی

25  مارچ‬‮  2018

متحدہ عرب امارات میں6 بھارتیوں کی شرمناک حرکت،پورے ہندوستان کی ناک کٹوادی

ابوظہبی (سی پی پی )متحدہ عرب مارات میں 6 غیر ملکی 700,000درہم کو قرض لینے کے لیے جعلی تنخواہ سرٹیفیکیٹ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہریوں نے مل کر جن میں بینک کے صارفین اور بینک کے ملازمین دونوں شامل تھے ابوظہبی کمرشل بینک سے 700,000درہم کا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں6 بھارتیوں کی شرمناک حرکت،پورے ہندوستان کی ناک کٹوادی

میں ہر ہفتے 2مرتبہ یہ کام ضرور کرتا ہوں ،سعودی شہزادے طلال بن ولید نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

25  مارچ‬‮  2018

میں ہر ہفتے 2مرتبہ یہ کام ضرور کرتا ہوں ،سعودی شہزادے طلال بن ولید نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہزادہ ولید بن طلال نے کہا ہے میں ہفتے میں دو دن روزہ ضرور رکھتاہوں۔رہائی کے بعد  بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے سبزیاں بہت پسندہیں۔ اپنی زندگی کے انتہائی اہم پہلو سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ میں ایک لمبے عرصے سے ہفتے میں پیر اور جمعرات کا روزہ… Continue 23reading میں ہر ہفتے 2مرتبہ یہ کام ضرور کرتا ہوں ،سعودی شہزادے طلال بن ولید نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا