وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے حضوراکرم ؐ پر درود بھیجا اورحدیث مبارکہ بھی پڑھ کر سنائی

22  مارچ‬‮  2019

وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے حضوراکرم ؐ پر درود بھیجا اورحدیث مبارکہ بھی پڑھ کر سنائی

کرائسسٹ چرچ(اے این این ) ہیگلے پارک میں نمازجمعہ کے بعد وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے حضورپاک ﷺ کی بارگاہ میں درودپاک کا نذرانہ پیش کیا اور حدیث مبارکہ بھی پڑھ سنائی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے نیوزی لینڈ کے ہیگلے پارک میں نمازجمعہ کی ادائیگی سے قبل حضورپاک ﷺ کی… Continue 23reading وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے حضوراکرم ؐ پر درود بھیجا اورحدیث مبارکہ بھی پڑھ کر سنائی

نیوزی لینڈ سانحہ کے دہشت گرد کی بہن نے بھائی کو سزائے موت کا مستحق قرار دیدیا

22  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ سانحہ کے دہشت گرد کی بہن نے بھائی کو سزائے موت کا مستحق قرار دیدیا

کرائسٹ چرچ (این این آئی )گذشتہ جمعہ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائیسٹ چرچ میں دو مساجد میں 50 نمازیوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کرنے والے آسٹریلوی دہشت گرد کی بہن نے بھی بھائی کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ادھرآج (ہفتہ کو) آسٹریلوی دہشت گرد کو نیوزی لینڈ میں مساجد میں… Continue 23reading نیوزی لینڈ سانحہ کے دہشت گرد کی بہن نے بھائی کو سزائے موت کا مستحق قرار دیدیا

امریکہ گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی خودمختاری تسلیم کرتا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر امریکا کی کس شخصیت نے شدید ردعمل کا اظہار کر دیا

22  مارچ‬‮  2019

امریکہ گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی خودمختاری تسلیم کرتا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر امریکا کی کس شخصیت نے شدید ردعمل کا اظہار کر دیا

واشنگٹن(اے این این)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی خود مختاری تسلیم کرتا ہے جبکہ امریکی وزارت خارجہ کے سابق عہدیدار رچرڈ ہاس نے امریکی صدر کے بیان کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا یہ اقدام اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد کے مخالف… Continue 23reading امریکہ گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی خودمختاری تسلیم کرتا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر امریکا کی کس شخصیت نے شدید ردعمل کا اظہار کر دیا

یمن : ایرانی سرپرستی میں حوثیوں کا بچوں کے لیے قائم کردہ چار تربیتی کیمپوں کا انکشاف

22  مارچ‬‮  2019

یمن : ایرانی سرپرستی میں حوثیوں کا بچوں کے لیے قائم کردہ چار تربیتی کیمپوں کا انکشاف

صنعاء (این این آئی)یمن کے عسکری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی ملیشیا نے ایران کی سرپرستی میں بچوں کو عسکری تربیت دینے کے لیے چار بڑے تربیتی کیمپ قائم کیے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثیوں کی طرف سے بچوں کے تربیتی مراکز کی نشاندہی الحدیدہ، ریمہ، المحویت، صنعاء اور ذمارگورنریوں میں کی… Continue 23reading یمن : ایرانی سرپرستی میں حوثیوں کا بچوں کے لیے قائم کردہ چار تربیتی کیمپوں کا انکشاف

غزہ میں جنگی جرائم کی اقوام متحدہ کی رپورٹ غیر منصفانہ ہے : اسرائیل

22  مارچ‬‮  2019

غزہ میں جنگی جرائم کی اقوام متحدہ کی رپورٹ غیر منصفانہ ہے : اسرائیل

تل ابیب(این این آئی)اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں جنگی جرائم کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ کو اسرائیل نے غیر منصفانہ قرار دے یا ہے۔اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کی جانب سے یہ تحقیقات قریب ایک برس قبل کرائی گئی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے گزشتہ… Continue 23reading غزہ میں جنگی جرائم کی اقوام متحدہ کی رپورٹ غیر منصفانہ ہے : اسرائیل

ایران نے اپنے بہت سے میزائل باراک اوباما کے دور میں جوہری معاہدے کے بعد اپ گریڈ کیے،مائیک پومپیو کا خصوصی انٹرویو

22  مارچ‬‮  2019

ایران نے اپنے بہت سے میزائل باراک اوباما کے دور میں جوہری معاہدے کے بعد اپ گریڈ کیے،مائیک پومپیو کا خصوصی انٹرویو

صنعاء(این این آئی)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپو نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغی صرف ایران کیسپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ اور پاسداران انقلاب کی سمندر پار کارروائیوں کے لیے قائم کردہ القدس ملیشیا کے سربراہ جنرل سلیمانی کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خصوصی انٹرویو میں مائیک پومپیونے کہا… Continue 23reading ایران نے اپنے بہت سے میزائل باراک اوباما کے دور میں جوہری معاہدے کے بعد اپ گریڈ کیے،مائیک پومپیو کا خصوصی انٹرویو

دریائے دجلہ میں کشتی ڈوبنے سے 120 افراد جاں بحق، کئی لاپتہ

22  مارچ‬‮  2019

دریائے دجلہ میں کشتی ڈوبنے سے 120 افراد جاں بحق، کئی لاپتہ

بغداد ،(اے این این)عراق میں دریائے دجلہ میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی، 55 کو بچا لیا گیا۔عراقی حکام کے مطابق کشتی اوور لوڈنگ کے باعث ڈوبی، کشتی میں 50 افراد کی گنجائش تھی مگر اس میں 200 افراد سوار تھے۔ واقعہ میں 120 افراد… Continue 23reading دریائے دجلہ میں کشتی ڈوبنے سے 120 افراد جاں بحق، کئی لاپتہ

جرمن صدر کروشیا کے دو روزہ دورے پر، یورپی یونین میں آزادانہ نقل و حمل کی اہمیت پر زور

22  مارچ‬‮  2019

جرمن صدر کروشیا کے دو روزہ دورے پر، یورپی یونین میں آزادانہ نقل و حمل کی اہمیت پر زور

برلن(این این آئی)جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے کروشیا کے اپنے دو روزہ دورہ کے موقع پر یورپی یونین میں آزادانہ نقل و حمل کی اہمیت پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شٹائن مائر نے کہا کہ سرحدوں پر جانچ پڑتال کا خاتمہ کروشیا کے حق میں بھی ہے۔ اس موقع پر… Continue 23reading جرمن صدر کروشیا کے دو روزہ دورے پر، یورپی یونین میں آزادانہ نقل و حمل کی اہمیت پر زور

حوثی ملیشیا نے ہجرت کرنیوالے افریقی جنگجووں کوبھرتی کرنا شروع کردیا

22  مارچ‬‮  2019

حوثی ملیشیا نے ہجرت کرنیوالے افریقی جنگجووں کوبھرتی کرنا شروع کردیا

صنعاء(این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کا تختہ الٹنیوالی حوثی ملیشیا جنگ کے باعث غیرمعمولی افرادی قلت کا شکار ہے اورافرادی قوت کی کمی پوری کرنے کے لیے اب ملک میں موجود افریقی شہریوں کو جنگ کا ایندھن بنایا جا رہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی ملیشیا نے الحدیدہ شہر میں جنگ کے باعث… Continue 23reading حوثی ملیشیا نے ہجرت کرنیوالے افریقی جنگجووں کوبھرتی کرنا شروع کردیا