غزہ میں جنگی جرائم کی اقوام متحدہ کی رپورٹ غیر منصفانہ ہے : اسرائیل

22  مارچ‬‮  2019

تل ابیب(این این آئی)اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں جنگی جرائم کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ کو اسرائیل نے غیر منصفانہ قرار دے یا ہے۔اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کی جانب سے یہ تحقیقات قریب ایک برس قبل کرائی گئی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے گزشتہ روز جاری ایک بیان میں کہاکہ کمیشن کی رپورٹ میں درج حقائق اور قانونی

تجزیوں پر اسرائیل سنگین تحفظات رکھتا ہے۔ اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کی جانب سے یہ تحقیقات قریب ایک برس قبل کرائی گئی تھی۔ اس انکوائری رپورٹ کے مطابق، گزشتہ برس تیس مارچ سے اکتیس دسمبر تک ہر ہفتے منعقد ہونے والے مظاہروں کے دوران چھ ہزار سے زائد مظاہرین کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا تھا۔ تحقیقاتی کمیشن نے اسرائیل سے ان واقعات کی تفتیش کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…