اسرائیلی فوج کا حملہ، بڑے عرب ملک کی فوجیں اگلے مورچوں پر پہنچ گئیں، کیا ہونے جا رہا ہے

22  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار، جنگ ہوئی تو اسرائیل کو شکست فاش سے دوچار کرینگے، لبنانی آرمی چیف کا روسی ٹی وی کو انٹرویو۔ تفصیلات کے مطابق لبنانی آرمی چیف نے روسی ٹی وی کو دئیے گئے اپنے انٹرویو میں کہا کہ لبنانی فوج اسرائیلی حملے کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے اسرائیل کے اقدامات لبنان اور اور اسکے لوگ کے خلاف ہیں۔ اسرائیل کو جنگ کی صورت میں شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے لبنانی

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ عرب لیگ کے اعلامیہ پر مکمل عمل درآمد کریں گئے تاکہ خطے میں امن کو یقینی بنایا جا سکے۔ واضح رہے کہ عرب لیگ نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کوکو دہشت گرد قرار دے دیا تھا، حالیہ کشیدگی کا تعلق عرب لیگ میں ہونے والے فیصلے سے ہے۔خیال رہے کہ مشرق وسطیٰ کے امور سے متعلق ماہرین آئندہ 48گھنٹوں کو لبنان اسرائیل جنگ کے حوالے سے اہم قرار دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…