عرب لیگ کا امارات اسرائیل معاہدے کی مذمت سے انکار

10  ستمبر‬‮  2020

عرب لیگ کا امارات اسرائیل معاہدے کی مذمت سے انکار

قاہرہ(این این آئی) عرب لیگ نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے کی مذمت کے لیے فلسطین کی جانب سے جمع کروائے گئے قرار داد کے مسودے کو خارج کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس میں فلسطینی قیادت کی جانب سے امارات اور اسرائیل کے مابین… Continue 23reading عرب لیگ کا امارات اسرائیل معاہدے کی مذمت سے انکار

عرب لیگ کا فلسطینی اتھارٹی کو ہر ماہ 10 کروڑ ڈالر کی امداد دینے کا وعدہ

24  جون‬‮  2019

عرب لیگ کا فلسطینی اتھارٹی کو ہر ماہ 10 کروڑ ڈالر کی امداد دینے کا وعدہ

قاہرہ(این این آئی)عرب لیگ نے ایک مرتبہ پھر مالی مسائل سے دوچارفلسطینی اتھارٹی کو ہر ماہ 10 کروڑ ڈالر امدادکے طور پر دینے کا وعدہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب لیگ نے قبل ازیں اپریل میں فلسطینی اتھارٹی کومالی بوجھ سے نجات دلانے کے لیے 10 کروڑ ڈالر ماہانہ دینے کا وعدہ کیا تھا ۔عرب… Continue 23reading عرب لیگ کا فلسطینی اتھارٹی کو ہر ماہ 10 کروڑ ڈالر کی امداد دینے کا وعدہ

کوئی ملک القدس میں سفارتی مشن قائم نہ کرے،عرب لیگ

3  فروری‬‮  2018

کوئی ملک القدس میں سفارتی مشن قائم نہ کرے،عرب لیگ

قاہرہ(آئی این پی)عرب لیگ کے وزرا خارجہ نے تمام ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی 1980 میں منظور کی گئی قرارداد 478 پر عمل کرتے ہوئے بیت المقدس شہر میں سفارتی مشن قائم کرنے سے احتراز کریں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق قاہرہ میں عرب لیگ کے صدر دفتر میں ہونے والے خصوصی… Continue 23reading کوئی ملک القدس میں سفارتی مشن قائم نہ کرے،عرب لیگ

آزاد فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت بیت المقدس عربوں نے فیصلہ سنا دیا، ٹرمپ کو منہ توڑ جواب

7  جنوری‬‮  2018

آزاد فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت بیت المقدس عربوں نے فیصلہ سنا دیا، ٹرمپ کو منہ توڑ جواب

عمان(آئی این پی ) عرب لیگ نے فلسطینی ریاست تسلیم کرانے کیلئے سفارتی کوششیں شروع کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کے حوالے سے امریکی فیصلے کی کوئی آئینی اور قانونی حیثیت نہیں،فلسطینی ریاست کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہوگا، امریکی صدر کا فیصلہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے… Continue 23reading آزاد فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت بیت المقدس عربوں نے فیصلہ سنا دیا، ٹرمپ کو منہ توڑ جواب

عرب لیگ کا امریکا سے القدس پر فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

10  دسمبر‬‮  2017

عرب لیگ کا امریکا سے القدس پر فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

قاہرہ (این این آئی)عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے امریکا سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور تل ابیب سے اس شہر میں اپنا سفارت خانہ منتقل کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس اقدام سے مشرق وسطیٰ کے پورے خطے میں تشدد میں اور اضافہ… Continue 23reading عرب لیگ کا امریکا سے القدس پر فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

اسرائیلی فوج کا حملہ، بڑے عرب ملک کی فوجیں اگلے مورچوں پر پہنچ گئیں، کیا ہونے جا رہا ہے

22  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسرائیلی فوج کا حملہ، بڑے عرب ملک کی فوجیں اگلے مورچوں پر پہنچ گئیں، کیا ہونے جا رہا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار، جنگ ہوئی تو اسرائیل کو شکست فاش سے دوچار کرینگے، لبنانی آرمی چیف کا روسی ٹی وی کو انٹرویو۔ تفصیلات کے مطابق لبنانی آرمی چیف نے روسی ٹی وی کو دئیے گئے اپنے انٹرویو میں کہا کہ لبنانی فوج اسرائیلی حملے کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار… Continue 23reading اسرائیلی فوج کا حملہ، بڑے عرب ملک کی فوجیں اگلے مورچوں پر پہنچ گئیں، کیا ہونے جا رہا ہے

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

29  جولائی  2017

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی )اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک بار پھر فلسطینیوں کو مسجد اقصی جانے سے روک دیا گیا ہے جگہ جگہ رکاوٹوں کے باوجود 10 ہزار افراد نے بیت اللحم… Continue 23reading اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

راحیل شریف نے سعودی شاہی خاندان کو کیا مشورہ دیدیا ؟ ‎

3  اپریل‬‮  2017

راحیل شریف نے سعودی شاہی خاندان کو کیا مشورہ دیدیا ؟ ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب لیگ کے بجائے او آئی سی کا پلیٹ فارم فعال کیا جائے، سابق آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف کا سعودی عرب کومشورہ۔ پاکستان کے ایک مؤقر قومی روزنامہ کی رپورٹ کے مطابق جنرل (ر) راحیل شریف نے سعودی عرب کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عرب لیگ جیسے علاقائی… Continue 23reading راحیل شریف نے سعودی شاہی خاندان کو کیا مشورہ دیدیا ؟ ‎