فکسڈ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں کی کمیٹی ایسی تجاویز دے گی جو قابل قبول ہوں ، اشرف بھٹی

18  اگست‬‮  2019

فکسڈ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں کی کمیٹی ایسی تجاویز دے گی جو قابل قبول ہوں ، اشرف بھٹی

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ فکسڈٹیکس کے معاملے پر حکومت سے مذاکرات میں دلائل کے ساتھ اپنے نقطہ نظر پیش کریں گے اورتاجروں کا کیس بھرپور طریقے سے لڑیں گے ،تاجر رہنما ئوں کی مشاورت جاری ہے ۔ اور متفقہ موقف پیش کیا جائے… Continue 23reading فکسڈ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں کی کمیٹی ایسی تجاویز دے گی جو قابل قبول ہوں ، اشرف بھٹی

معیشت کی ترقی کیلئے ’’ تھنک ٹینک ‘‘ کا قیام ،قومی آمدنی میں اضافے کیلئے نئے شعبے تلاش کئے جائیں : چیئر پرسن پاکستان کارپٹ

18  اگست‬‮  2019

معیشت کی ترقی کیلئے ’’ تھنک ٹینک ‘‘ کا قیام ،قومی آمدنی میں اضافے کیلئے نئے شعبے تلاش کئے جائیں : چیئر پرسن پاکستان کارپٹ

لاہور( این این آئی) پاکستان کی معیشت کی ترقی کیلئے قومی سطح پر ’’ تھنک ٹینک ‘‘ کا قیام عمل میں لایا جائے ،ایسی قومی پالیسی تیار کی جائے جس پر حکومتوں کی تبدیلی کے اثرات مرتب نہ ہوں،برآمدات کے فروغ کیلئے اعلانات سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ پاکستانی مصنوعات… Continue 23reading معیشت کی ترقی کیلئے ’’ تھنک ٹینک ‘‘ کا قیام ،قومی آمدنی میں اضافے کیلئے نئے شعبے تلاش کئے جائیں : چیئر پرسن پاکستان کارپٹ

پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول ،جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟

17  اگست‬‮  2019

پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول ،جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟

اسلام آباد(آن لائن) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بنک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے ہیں ۔جس کے بعد مجموعی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 57 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں ۔ہفتہ کے روز اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے ایشیائی ترقیاتی بنک سے 50… Continue 23reading پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول ،جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟

قومی بچت کی مختلف سکیموں میں سرمایہ پر شرح منافع میں اضافہ کے باعث سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

17  اگست‬‮  2019

قومی بچت کی مختلف سکیموں میں سرمایہ پر شرح منافع میں اضافہ کے باعث سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد( آن لائن) قومی بچت کی مختلف سکیموں میں سرمایہ پر شرح منافع میں اضافہ کے باعث سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز( سی ڈی این ایس) کے حکام نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں بچتوں کے کلچر کو فروغ دینے کیلئے شرح منافع میں اضافہ کیا… Continue 23reading قومی بچت کی مختلف سکیموں میں سرمایہ پر شرح منافع میں اضافہ کے باعث سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

17  اگست‬‮  2019

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور(آن لائن) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین میں متبادل خوردنی آئلز کی قیمتوں کا گرنا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کے لیے سودے 0.4 فیصد گرکر 2192 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔

امریکا میں خام تیل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ جانئے

17  اگست‬‮  2019

امریکا میں خام تیل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ جانئے

نیویارک( آن لائن) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ‘تاہم اوپیک کی سست عالمی اقتصادی شرح نمو کے باعث رواں سال کے باقی عرصے میں اور آئندہ سال (2020 ء) تیل کی طلب کم ہونے کی رپورٹ کے باعث یہ اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 41 سینٹ… Continue 23reading امریکا میں خام تیل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ جانئے

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

17  اگست‬‮  2019

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو(آن لائن) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا ‘جس کی اہم وجہ خام تیل کی قیمتوں کا بڑھنا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 2.8 ین (1.7 فیصد ) بڑھ کر 168.8 ین (1.59 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں… Continue 23reading ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ