وفاقی حکومت کے قرضے حیران کن حد تک تجاوز کر گئے، حکومتی پریشانی میں مزید اضافہ

20  جنوری‬‮  2020

وفاقی حکومت کے قرضے حیران کن حد تک تجاوز کر گئے، حکومتی پریشانی میں مزید اضافہ

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت کے قرضے 32ہزار 130ارب روپے سے تجاوز کر گئے، پی ٹی آئی نے سوا سال میں حکومتی قرضوں میں 7 ہزار 400 ارب روپے کا اضافہ کیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر کے اختتام پر وفاقی حکومت کے قرضوں کا مجموعی حجم 321 کھرب 30 ارب 60 کروڑ روپے رہا، 15 ماہ… Continue 23reading وفاقی حکومت کے قرضے حیران کن حد تک تجاوز کر گئے، حکومتی پریشانی میں مزید اضافہ

ڈالر کی قیمت 7ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

20  جنوری‬‮  2020

ڈالر کی قیمت 7ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی ) ڈالر کی قیمت 7 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں 19 پیسے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر… Continue 23reading ڈالر کی قیمت 7ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

سرکاری گوداموں سے گندم کی ہزاروں بوریاں غائب، بوریوں میں گندم کی جگہ مٹی اور پتھر بھر دیے گئے، ہوشربا انکشافات

20  جنوری‬‮  2020

سرکاری گوداموں سے گندم کی ہزاروں بوریاں غائب، بوریوں میں گندم کی جگہ مٹی اور پتھر بھر دیے گئے، ہوشربا انکشافات

کراچی(این این آئی)سندھ کے سرکاری گودام سے گندم کی70ہزار بوریاں غائب ہوگئی ہیں جبکہ بیشتر بوریوں سے مٹی اور پتھر برآمد ہوئے ہیں۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری گودام میں 2لاکھ70ہزار گندم کی بوریاں موجود ہیں جبکہ گودام میں رکھی گئی گندم کی بوریوں میں 70ہزار غائب کردیں گئی ہیں، انتظامیہ نے انکوائری کا… Continue 23reading سرکاری گوداموں سے گندم کی ہزاروں بوریاں غائب، بوریوں میں گندم کی جگہ مٹی اور پتھر بھر دیے گئے، ہوشربا انکشافات

بحران شدت اختیار کر گیا ، کل سے دالیں ، سبزیاں ، مرچیں ، چینی ، چاول اور دیگر اشیائے خوردونوش نہیں ملیں گی ، ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

20  جنوری‬‮  2020

بحران شدت اختیار کر گیا ، کل سے دالیں ، سبزیاں ، مرچیں ، چینی ، چاول اور دیگر اشیائے خوردونوش نہیں ملیں گی ، ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپرسٹورزایسوسی ایشن نے غیر معینہ معدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپر سٹورز ایسویسی ایشن نے کہا ہے کہ ہم کل سے دالیں ، سبزیاں ، مرچیں ، چینی اور چاول نہیں فروخت کریں گے ، حکومت کے مقرر کردہ قیمتوں پر اشیائے خورونوش نہیں بیچیں گے ۔… Continue 23reading بحران شدت اختیار کر گیا ، کل سے دالیں ، سبزیاں ، مرچیں ، چینی ، چاول اور دیگر اشیائے خوردونوش نہیں ملیں گی ، ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

پی ٹی آئی حکومت نے کتنے لاکھ ٹن گندم بیرون ملک فروخت کرنے کی اجازت دی ؟اجازت دیکر کتنے لاکھ ٹن بیچ دی گئی ؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

20  جنوری‬‮  2020

پی ٹی آئی حکومت نے کتنے لاکھ ٹن گندم بیرون ملک فروخت کرنے کی اجازت دی ؟اجازت دیکر کتنے لاکھ ٹن بیچ دی گئی ؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں آٹے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہونے کی وجہ سے صو بہ پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں لوگ بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔پاکستان فلور ایسویسی ایشن کے ترجمان نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آمد و رفت اور دیگر مسائل کی وجہ سے گندم مارکیٹ… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے کتنے لاکھ ٹن گندم بیرون ملک فروخت کرنے کی اجازت دی ؟اجازت دیکر کتنے لاکھ ٹن بیچ دی گئی ؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

آٹے کے بعد چینی کے بحران کا خدشہ،چینی کی پیداوار گزشتہ سال کی نسبت کتنی کم رہے گی؟ اس ملک کو چینی کی ترسیل فوری روکی جائے، ہول سیل گروسرزنے دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا

20  جنوری‬‮  2020

آٹے کے بعد چینی کے بحران کا خدشہ،چینی کی پیداوار گزشتہ سال کی نسبت کتنی کم رہے گی؟ اس ملک کو چینی کی ترسیل فوری روکی جائے، ہول سیل گروسرزنے دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا

کراچی(این این آئی) دالوں،چاول،چینی، مصالحہ جات،گندم و دیگر اجناس کے تھوک تاجروں،درآمدکنندگان وبرآمدکنندگان کی نمائندہ کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن(کے ڈبلیو جی اے)کے سرپرست اعلیٰ انیس مجید، چیئرمین ملک ذوالفقار علی نے آٹے کے بعد چینی کے ممکنہ بحران کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ چینی کی ملک سے باہر ترسیل… Continue 23reading آٹے کے بعد چینی کے بحران کا خدشہ،چینی کی پیداوار گزشتہ سال کی نسبت کتنی کم رہے گی؟ اس ملک کو چینی کی ترسیل فوری روکی جائے، ہول سیل گروسرزنے دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں نے کمال کر دیا ، کتنی بڑی رقم پاکستان بجھوا دی ؟ جانئے

20  جنوری‬‮  2020

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں نے کمال کر دیا ، کتنی بڑی رقم پاکستان بجھوا دی ؟ جانئے

اسلام آباد( آن لائن )رواں مالی سال کے دوران متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی تا دسمبر 2019 یو اے ای میں مقیم… Continue 23reading یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں نے کمال کر دیا ، کتنی بڑی رقم پاکستان بجھوا دی ؟ جانئے

پاکستان میں بننے والی گاڑیاں ٹین کا ڈبہ نکلیں ،سینیٹ کمیٹی میں اہم انکشافات

20  جنوری‬‮  2020

پاکستان میں بننے والی گاڑیاں ٹین کا ڈبہ نکلیں ،سینیٹ کمیٹی میں اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کمیٹی برائے صنعت کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں بننے والی گاڑیاں ٹین کا ڈبہ ہیں۔ پیر کو سینیٹر ساجد حسین طوری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی ممبران نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بننے والی… Continue 23reading پاکستان میں بننے والی گاڑیاں ٹین کا ڈبہ نکلیں ،سینیٹ کمیٹی میں اہم انکشافات

سندھ میں آٹے کا بحران، گندم کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

20  جنوری‬‮  2020

سندھ میں آٹے کا بحران، گندم کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)سندھ میں تیار ہونے والے آٹے کی بلوچستان کے راستے مبینہ طورپر افغانستان اسمگلنگ نے صوبے میں گندم اورآٹے کابحران کھڑا کردیاہے۔ اوپن مارکیٹ میں فی100کلوگرام گندم کی قیمت مزید8تا10روپے کے اضافے سے 6200تا 6500 روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ہے، ذخیرہ اندوزوں نے گندم کے ذخائرچھپادیے ہیں اور تھوک بیوپاریوں… Continue 23reading سندھ میں آٹے کا بحران، گندم کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے