پانچھ ارب پتی افراد جن کے بچے رہیں گے محروم

21  دسمبر‬‮  2014

پانچھ ارب پتی افراد جن کے بچے رہیں گے محروم

دنیا میں اولاد سے زیادہ پیارا کوئی نہیں ہوتا اور ہر انسان ہی ان کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے دن رات محنت سے اپنی دنیا بنانے کی کوشش کرتا ہے اور کچھ بچوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سونے کا نوالہ منہ میں لے کر آتے ہیں اور ان کے والدین… Continue 23reading پانچھ ارب پتی افراد جن کے بچے رہیں گے محروم

ہشت گردوں کوسزائے موت دینے کے فیصلے پر کوئی ہے سخت ناراض۔ مگر کون؟

21  دسمبر‬‮  2014

ہشت گردوں کوسزائے موت دینے کے فیصلے پر کوئی ہے سخت ناراض۔ مگر کون؟

۔ اسلام آباد: انسانی حقوق کے مختلف عالمی گروپس نے پاکستان حکومت کی جانب سے جمعہ کے روز دو دہشت گردوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کی مخالفت کی ہے۔ پشاور کے ایک سکول میں 130 سے زائد بچوں کی طالبان کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت نے دہشت… Continue 23reading ہشت گردوں کوسزائے موت دینے کے فیصلے پر کوئی ہے سخت ناراض۔ مگر کون؟

سزائے موت پانے والے قیدی کیلئے روس تک سے رحم کی درخواست آگئی۔ پھر پاکستانی حکومت نے کیا کیا؟

21  دسمبر‬‮  2014

سزائے موت پانے والے قیدی کیلئے روس تک سے رحم کی درخواست آگئی۔ پھر پاکستانی حکومت نے کیا کیا؟

اسلام آباد : پاکستان نے روس کی جانب سے روسی شہری اخلاق احمد کو سزائے موت نہ دینے کی درخواست مسترد کردی۔ خیال رہے کہ اخلاق احمد کو آج فیصل آباد میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا تھا۔ وسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے اخلاق احمد کی سزائے موت کو انسانی ہمدردی… Continue 23reading سزائے موت پانے والے قیدی کیلئے روس تک سے رحم کی درخواست آگئی۔ پھر پاکستانی حکومت نے کیا کیا؟

جوڈیشل کمیشن پر حکومت سے جلد معاہدہ ہوجائیگا، شیریں مزاری

21  دسمبر‬‮  2014

جوڈیشل کمیشن پر حکومت سے جلد معاہدہ ہوجائیگا، شیریں مزاری

اسلام ا باد۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ امید ہے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن پر حکومت سے جلد معاہدہ ہوجائیگا اور کمیشن صدارتی ا رڈیننس کے تحت بنے گا۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ پر پارٹی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن پر حکومت سے جلد معاہدہ ہوجائیگا، شیریں مزاری

درد کم کرنے والی ادویات کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ سامنے آ گیا جاننے کیلئے کلک کریں

21  دسمبر‬‮  2014

درد کم کرنے والی ادویات کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ سامنے آ گیا جاننے کیلئے کلک کریں

برسبین۔۔۔۔ایک تحقیق سے یہ بات سامنے ا ئی ہے کہ پین کلرز کا روزانہ استعمال جلد کے سرطان کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔ا سٹریلیا کے شہر برسبن کے تحقیقاتی ادارے میں کی جانے والی تحقیق سے یہ بات سامنے ا ئی کہ پین کلرز کا روزانہ کی بنیاد پر استعمال جلد کے سرطان کے… Continue 23reading درد کم کرنے والی ادویات کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ سامنے آ گیا جاننے کیلئے کلک کریں

متحدہ کا الطاف حسین کو دھمکی دینے پر شدید احتجاج

21  دسمبر‬‮  2014

متحدہ کا الطاف حسین کو دھمکی دینے پر شدید احتجاج

کراچی۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کی جانب سے الطاف حسین کو بذریعہ ویڈیو مبینہ دھمکی دینے پر شدید احتجاج کیا۔کراچی پریس کلب کے باہر ایم کیو ایم کے سیکڑوں کارکنان نے جمع ہوکر لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف احتجاج کیا جب کہ اس موقع پرخطاب… Continue 23reading متحدہ کا الطاف حسین کو دھمکی دینے پر شدید احتجاج

دہشت گرد سانحہ پشاور کے بعد اب کس چیز کی تیاری کر رہے ہیں؟ وزیرداخلہ نے بتا دیا

21  دسمبر‬‮  2014

دہشت گرد سانحہ پشاور کے بعد اب کس چیز کی تیاری کر رہے ہیں؟ وزیرداخلہ نے بتا دیا

اسلام ا باد ۔۔۔۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ دہشت گرد سانحہ پشاور جیسے غیر انسانی فعل کی تیاری کر رہے ہیں اس لئے وقت ا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف پوری قوم کو متحرک ہونا ہوگا جب کہ خواتین اور بچوں کی فکر نہ ہوتی تو… Continue 23reading دہشت گرد سانحہ پشاور کے بعد اب کس چیز کی تیاری کر رہے ہیں؟ وزیرداخلہ نے بتا دیا

پاکستانی بزنس ڈگریز میں کیا کمی ہے؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

21  دسمبر‬‮  2014

پاکستانی بزنس ڈگریز میں کیا کمی ہے؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

پاکستانی یونیورسٹیوں سے بی بی اے اور ایم بی اے کی ڈگریاں حاصل کرنے والے طلبا کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ ان میں شاید ہی کسی کو حقیقی دنیا کا تجربہ ہو، جبکہ بزنس میں حقیقی دنیا ہی سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ کورس کی کتابیں رٹنا صرف تب مددگار ہوسکتا ہے، جب… Continue 23reading پاکستانی بزنس ڈگریز میں کیا کمی ہے؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں