زیتون کا تیل استعمال کریں،دل کو بیماریوں سے بچائیں

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

زیتون کا تیل استعمال کریں،دل کو بیماریوں سے بچائیں

لندن۔۔۔۔تحقیق کے مطابق روزانہ زیتون کے تیل کا استعمال کیا جائے تو یہ نہ صرف دل کو بیماریوں سے بچاتا ہے بلکہ اسے تندرست بھی رکھتا ہے۔ برطانیہ کی مقامی یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ زیتون کے تیل کے استعمال سے دل کی شریانیں زیادہ بہتر طور پر کام کرتی… Continue 23reading زیتون کا تیل استعمال کریں،دل کو بیماریوں سے بچائیں

دولت اسلامیہ سے نمٹنے کیلئے ایران میں شیعہ اور سنی فرقوں کے 80ممالک کا اجلا س

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

دولت اسلامیہ سے نمٹنے کیلئے ایران میں شیعہ اور سنی فرقوں کے 80ممالک کا اجلا س

قم۔۔۔۔ ایران کے شہر قم میں دنیا بھر کے 80 ممالک سے شیعہ اور سنی فرقوں سے تعلق رکھنے والے علماء4 کا اتوار کو اجتماع ہوا جس میں انتہا پسندوں کے خلاف حکمت عملی وضع کرنے اور عراق اور شام میں دولت اسلامیہ کے وجود میں آنے سے پیدا ہونے والے خطرات پر غور کیا… Continue 23reading دولت اسلامیہ سے نمٹنے کیلئے ایران میں شیعہ اور سنی فرقوں کے 80ممالک کا اجلا س

امریکہ ایران کو جوہری پروگرام پر جامع معاہدے کی ڈیڈ لائن میں اضافے پر تیار

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکہ ایران کو جوہری پروگرام پر جامع معاہدے کی ڈیڈ لائن میں اضافے پر تیار

ویانا ۔۔۔۔ امریکہ نے ایران سے کہا ہے کہ وہ اپنے متنازع جوہری پروگرام پر عالمی قوتوں کے ساتھ جامع معاہدے کی ڈیڈ لائن یا حتمی تاریخ میں توسیع پر غور کرے۔امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے یہ تجویز اتوار کو آسٹریا کے شہر ویانا میں ہونے والی بات چیت میں اپنے ایرانی ہم منصب… Continue 23reading امریکہ ایران کو جوہری پروگرام پر جامع معاہدے کی ڈیڈ لائن میں اضافے پر تیار

کمپیوٹرز کو نقصان پہنچانے والا جدیدسافٹ ویئر دریافت

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

کمپیوٹرز کو نقصان پہنچانے والا جدیدسافٹ ویئر دریافت

نیو یارک۔۔۔۔کمپیوٹر سکیورٹی کی ایک نمایاں کمپنی سیمنٹک کے مطابق اس نے کمپیوٹرز کو نقصان پہنچانے والا اب تک کا سب سے جدید اور پیچیدہ سافٹ ویئر دریافت کیا ہے۔سیمنٹک نے اس وائرس زدہ سافٹ ویئر کو رئجن کا نام دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اتنا جدید پروگرام ہے کہ عین ممکن ہے… Continue 23reading کمپیوٹرز کو نقصان پہنچانے والا جدیدسافٹ ویئر دریافت

امریکہ میں پولیس نے نقلی بندوق رکھنے پر 12سالہ بچے کو گولی مارکر ہلاک کردیا

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکہ میں پولیس نے نقلی بندوق رکھنے پر 12سالہ بچے کو گولی مارکر ہلاک کردیا

کلیولینڈ۔۔۔۔امریکی ریاست اوہایو میں پولیس اہلکاروں نے کھیل کے میدان میں نقلی بندوق لے کر آنے والے 12 سالہ بچے کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوہایو کے شہر کلیولینڈ میں تمیر رائس نامی 12 سالہ بچہ نقلی بندوق لے کر کھیل میں ایک میدان میں آگیا اور وہاں موجود… Continue 23reading امریکہ میں پولیس نے نقلی بندوق رکھنے پر 12سالہ بچے کو گولی مارکر ہلاک کردیا

وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اسلام آباد۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آ ئی ایس آ ئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی اس موقع پر ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم اور ڈی جی ا ئی ایس ا ئی کے درمیان ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے والی ملاقات کے دوران سیکیورٹی… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

شوہر نے شادی کے 4ماہ بعد اپنی اہلیہ کو فروخت کردیا

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

شوہر نے شادی کے 4ماہ بعد اپنی اہلیہ کو فروخت کردیا

کراچی۔۔۔۔شوہر نے شادی کے 4ماہ بعد اپنی اہلیہ کو بھائی کے ساتھ مل کر ایک لاکھ روپے میں فروخت کردیا،شوہر نے بیوی کو فروخت کرنے کیلیے ڈرامائی انداز میں منصوبہ بندی کرکے پہلے اہلیہ کو طلاق دی۔بھاوج نے چائے میں نشہ پلاکر خریدار کے حوالے کردیا،خاتون ڈیڑھ ماہ قید میں رہنے کے بعد پڑوسن کی… Continue 23reading شوہر نے شادی کے 4ماہ بعد اپنی اہلیہ کو فروخت کردیا

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر ، سپریم کورٹ نے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار کردیا

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر ، سپریم کورٹ نے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار کردیا

اسلام آباد۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار کردیا۔جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے موقف اختیار کیا کہ اپوزیشن لیڈر بیمار… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کا تقرر ، سپریم کورٹ نے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار کردیا

شیخ رشید کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

شیخ رشید کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

ننکانہ صاحب۔۔۔۔ سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز تقریر کرنے پرعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ننکانہ صاحب میں تحریک انصاف کے جلسے کے دوران اشتعال انگیز تقریر کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سیشن کورٹ میں درخواست دائر… Continue 23reading شیخ رشید کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم