آسٹریلیا میں ایک عورت اپنے نوزائیدہ بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیتی ہے۔ اس بچے کیساتھ پھر آگے کیا ہوتا ہے؟

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

آسٹریلیا میں ایک عورت اپنے نوزائیدہ بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیتی ہے۔ اس بچے کیساتھ پھر آگے کیا ہوتا ہے؟

سڈنی: یوں تو اس جدید دور میں دل کو دہلا دینے والے واقعات اکثر رونما ہوتے ہی رہتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا آسٹریلیا میں جہاں سفاک ماں نے نوزائیدہ بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا لیکن جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی مصداق 5 روز برساتی نالے میں گزارنے کے بعد… Continue 23reading آسٹریلیا میں ایک عورت اپنے نوزائیدہ بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیتی ہے۔ اس بچے کیساتھ پھر آگے کیا ہوتا ہے؟

کبھی بلاول کی تقریریں تو کبھی زرداری کے بیان، پیپلز پارٹی کو آخر مشکل پڑہی گئی!۔

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

کبھی بلاول کی تقریریں تو کبھی زرداری کے بیان، پیپلز پارٹی کو آخر مشکل پڑہی گئی!۔

کراچی: سندھ کی مختلف سیاسی جماعتوں نے سندھ حکومت کی ناقص کارکردگی پراسے تنقید کا نشانہ بتائے ہوئے صوبے میں ایک نیا اتحاد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کی رہائش گاہ پر مختلف سیاسی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں الہیٰ بخش سومرو،غوث علی شاہ، لیاقت جتوئی… Continue 23reading کبھی بلاول کی تقریریں تو کبھی زرداری کے بیان، پیپلز پارٹی کو آخر مشکل پڑہی گئی!۔

سپریم کورٹ پر حملہ کس نے کیا؟ عمران خان نے بتا دیا

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

سپریم کورٹ پر حملہ کس نے کیا؟ عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ 29 نومبر کا بے چینی سے انتظار ہے اور اس دن کوئی بڑا ایکشن نظر آرہا ہے جب کہ تحریک انصاف اب 14 اگست والی جماعت نہیں یہ بدل چکی ہے اور ہمارے کارکنان اب پولیس سے مار نہیں  کھائیں گے۔ اسلام آباد کے ڈی… Continue 23reading سپریم کورٹ پر حملہ کس نے کیا؟ عمران خان نے بتا دیا

انسانی حقوق کے علمبردارامریکہ میں پولیس نے کھیل کے میدان میں 12 سالہ بچے کو ہلاک کردیا۔

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

انسانی حقوق کے علمبردارامریکہ میں پولیس نے کھیل کے میدان میں 12 سالہ بچے کو ہلاک کردیا۔

کلیولینڈ: امریکی ریاست اوہایو میں پولیس اہلکاروں نے کھیل کے میدان میں نقلی بندوق لے کر آنے والے 12 سالہ بچے کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوہایو کے شہر کلیولینڈ میں تمیر رائس نامی 12 سالہ بچہ نقلی بندوق لے کر کھیل میں ایک میدان میں آگیا اور وہاں… Continue 23reading انسانی حقوق کے علمبردارامریکہ میں پولیس نے کھیل کے میدان میں 12 سالہ بچے کو ہلاک کردیا۔

بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے سا بق کارکن کو سزائے موت

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے سا بق کارکن کو سزائے موت

ڈھاکہ۔۔۔۔ بنگلادیش میں خصوصی ٹریبونل نے حکمراں جماعت عوامی لیگ کے سابق کارکن کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عوامی لیگ کے سابق کارکن مبارک حسین پر الزام تھا کہ انہوں نے 1971 کی جنگ کے دوران بنگلادیش کے حامی 132 افراد کو اغوا… Continue 23reading بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے سا بق کارکن کو سزائے موت

وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں

اسلام آباد۔۔۔۔ وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں جس میں وہ موجودہ ملکی صورت حال اور توانائی بحران کے خاتمے کے لئے اقدامات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔سرکاری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ا ج شام قوم سے خطاب کررہے ہیں۔ ان کا خطاب ملک بھر کے… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں

پرویز رشید نے معافی نہ مانگی تو ان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کروں گا، جہانگیر ترین

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

پرویز رشید نے معافی نہ مانگی تو ان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کروں گا، جہانگیر ترین

ملتان۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ہر معاملے میں شفاف طریقے سے پیش آتی ہے اور پرویز رشید نے اگر اپنے الزامات پر معافی نہ مانگی تو وہ ان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کریں گے۔ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کے… Continue 23reading پرویز رشید نے معافی نہ مانگی تو ان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کروں گا، جہانگیر ترین

پاکستان میں ایبولا وائرس سے بچاؤ کیلئے تیار نہیں

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان میں ایبولا وائرس سے بچاؤ کیلئے تیار نہیں

اسلا�آباد۔۔۔پاکستان میں ایبولا وائرس سے بچاؤ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے عالمی ادارہ صحت کا جائزہ مشن اسلام آباد پہنچ گیا ہے لیکن ابھی تک ایبولا سے بچاؤ کی تیاریاں بظاہر مکمل نہیں کی جا سکی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس کو پاکستان میں پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کرنے… Continue 23reading پاکستان میں ایبولا وائرس سے بچاؤ کیلئے تیار نہیں

تھر میں مزید 3 معصوم زندگیوں کے چراغ بجھ گئے

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں مزید 3 معصوم زندگیوں کے چراغ بجھ گئے

تھرپارکر۔۔۔۔تھر میں قحط کے باعث مزید 3 معصوم زندگیوں کے چراغ بجھ گئے جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت کے کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 81 ہوگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق قحط زدہ تھرکی پیاسی زمین ننھیبچوں کاقبرستان بن گئی اور میڈیا کی چیخ وپکاربھی کچھ کام نہ آئی جبکہ ماؤں کے جگرکے ٹکر… Continue 23reading تھر میں مزید 3 معصوم زندگیوں کے چراغ بجھ گئے