مقبوضہ کشمیرمیں فراڈ انتخابات کیخلاف کل مکمل ہڑتال کا اعلان

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

مقبوضہ کشمیرمیں فراڈ انتخابات کیخلاف کل مکمل ہڑتال کا اعلان

سری نگر۔۔۔۔ مقبوضہ کشمیرمیں گاندربل اور بانڈی پورہ کے اضلاع میں کل نام نہاد اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے پرمکمل ہڑتال کی جائے گی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال بزرگ حریت رہنماسید علی گیلانی اورکل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔ اے پی ایچ سی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ کشمیریوں کو… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں فراڈ انتخابات کیخلاف کل مکمل ہڑتال کا اعلان

بجلی کی قیمت میں47 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

بجلی کی قیمت میں47 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

لاہور۔۔۔۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں47 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 47 پیسے فی یونٹ کمی سے متعلق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرسماعت کی، بجلی کی قیمت میں کمی اکتوبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ قیمتوں… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں47 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

روس کے تھیم پارک میں دنیا کا سب سے بلند ترین جھولا پیش کردیا گیا

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

روس کے تھیم پارک میں دنیا کا سب سے بلند ترین جھولا پیش کردیا گیا

سوچی ، روس۔۔۔۔۔کمزور دل افراد بیٹھنے سے گریز کریں۔سوچی کے تھیم پارک میں دنیا کا سب سے بلند ترین جھولا پیش کردیا گیاہے۔روس کے شہر سوچی کے اسکائی پارک ایجے ہیکٹ سوچی ایڈونچر پارک میں کھلنے والا یہ جھولا170میٹر(558فٹ)یعنی کم وبیش60منزلوں کے برابر اونچائی پر قائم کیا گیا ہے جسکے ذریعے مہم جو منچلے 500میٹر(1ہزار640فٹ)… Continue 23reading روس کے تھیم پارک میں دنیا کا سب سے بلند ترین جھولا پیش کردیا گیا

سارک کانفرنس میں مودی نواز شریف ملاقات خارج ازامکان نہیں

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

سارک کانفرنس میں مودی نواز شریف ملاقات خارج ازامکان نہیں

کراچی۔۔۔۔بھارت نے نریندر مودی کی نواز شریف کے درمیان باہمی ملاقات کو خارج ازامکان قرار نہیں دیا۔ بھارتی اخبار’’دی ہندو‘‘ کے مطابق سارک کے موقع پر دونوں رہنماو ں کی ملاقات کا امکان ہے۔ بھارت نے سارک کانفرنس کے موقع پر نریندر مودی کی نواز شریف سے ملاقات کے امکان کو مسترد نہیں کیا۔ بھارت… Continue 23reading سارک کانفرنس میں مودی نواز شریف ملاقات خارج ازامکان نہیں

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا وزیر اعظم کو خط

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا وزیر اعظم کو خط

کراچی۔۔۔۔۔وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو لکھے گئے خط میں ان سے صوبے کو ا بادی کے مطابق جائز حق دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے خط میں لکھا ہے کہ وفاقی بیورو کریسی میں صوبہ سندھ کو ا ئین… Continue 23reading وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا وزیر اعظم کو خط

چارسدہ میں پولیو ٹیم پر حملہ، رضاکار زخمی

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

چارسدہ میں پولیو ٹیم پر حملہ، رضاکار زخمی

پشاور۔۔۔۔۔ چارسدہ میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر حملہ کیا گیا ہے، جس کے دوران فائرنگ سے ایک رضاکار زخمی ہوگیا ہے۔ چارسدہ میں گھر گھر جاکر پولیو مہم کے دوران چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں خواجہ واس تھانے کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیو ٹیم پرفائرنگ کردی، جس… Continue 23reading چارسدہ میں پولیو ٹیم پر حملہ، رضاکار زخمی

سوئس عدالت میں حکومتی کامیابی سے وزیر اعظم مشکل میں

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

سوئس عدالت میں حکومتی کامیابی سے وزیر اعظم مشکل میں

اسلام آباد۔۔۔۔ اگرچہ غیرملکی بینکوں میں جمع ملکی اثاثوں کو واپس لانا مسلم لیگ ن کی حکومت کے لیے اچھی خبر ہوسکتی ہے مگر حکومت پاکستان کے حق میں آنے والے حالیہ فیصلے کے وقت نے ممکنہ طور پر وزیراعظم نواز شریف کو کافی پریشان پوزیشن پر لاکھڑا کیا ہے۔ایک سوئس فیڈرل ٹربیونل نے حال… Continue 23reading سوئس عدالت میں حکومتی کامیابی سے وزیر اعظم مشکل میں

پنجاب بھر میں نرسوں نے کام بند کر دیا، مگر کیوں؟

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

پنجاب بھر میں نرسوں نے کام بند کر دیا، مگر کیوں؟

لاہور۔۔۔۔ینگ نرسز کا جناح ہسپتال کی نرس کو ہراساں کرنے کا معاملہ طول پکڑ گیا ، پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ جناح ہسپتال کی نرس کو ہراساں کرنے کا معاملہ طول پکڑ گیا ہے اور ینگ نرسز ایسو سی ایشن نے ا ج پنجاب بھر میں احتجاج شروع کر دیا… Continue 23reading پنجاب بھر میں نرسوں نے کام بند کر دیا، مگر کیوں؟

خالی پیٹ پانی پینے سے انسان کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے،طبی ماہرین

24  ‬‮نومبر‬‮  2014

خالی پیٹ پانی پینے سے انسان کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے،طبی ماہرین

لاہور۔۔۔۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پینے سے انسان کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ صبح اٹھتے ہی چار گلاس پانی پیا جائے. طبی ماہرین نے صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پینے کی افادیت ثابت کردی۔ طبی ماہرین کے مطابق پانی سے طریقہ علاج بہت پرانا ہے۔… Continue 23reading خالی پیٹ پانی پینے سے انسان کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے،طبی ماہرین