عمران خان کی دھمکیاں پہلے بھی دیکھی تھیں،تیس نومبر کے بعد بھی دیکھ لیں گے،پرویز رشید

9  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان کی دھمکیاں پہلے بھی دیکھی تھیں،تیس نومبر کے بعد بھی دیکھ لیں گے،پرویز رشید

اسلام آباد۔۔۔۔وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی دھمکیاں پہلے بھی دیکھی تھیں اورتیس نومبر کے بعد بھی دیکھ لیں گے اور جہاں تک عمران خان کے شکوے کاتعلق ہے تو وہ یقین دلاتے ہیں جب بھی چین میں ثقافتی شو کرنا ہوگا پرویز خٹک کو ضرور بھیجا جائے گا۔ عمران… Continue 23reading عمران خان کی دھمکیاں پہلے بھی دیکھی تھیں،تیس نومبر کے بعد بھی دیکھ لیں گے،پرویز رشید

وہ سات چیزیں جن پر معذرت کی ضرورت نہیں، جانیے اور بہتر زندگی گزاریئے

9  ‬‮نومبر‬‮  2014

وہ سات چیزیں جن پر معذرت کی ضرورت نہیں، جانیے اور بہتر زندگی گزاریئے

نیویارک : ہر انسان غلطیاں کرتا ہے اور اس سے ہی آگے بڑھنے کا راستہ بھی ملتا ہے ، تاہم جب بھی ہمارے کسی فیصلے کو لوگ غلط قرار دیتے ہیں تو ہم معذرت خواہانہ رویے کے ساتھ آگے بڑھ جاتے ہیں۔ مگر ایک حقیقت یہ ہے کہ ہمارے کچھ اقدامات ایسے ہوتے ہیں جن… Continue 23reading وہ سات چیزیں جن پر معذرت کی ضرورت نہیں، جانیے اور بہتر زندگی گزاریئے

ذوالفقارعلی کھوسہ بیٹے کی سیاست کرنے کے بجائے مسلم لیگ (ن) کی سیاست کریں، پرویز رشید

9  ‬‮نومبر‬‮  2014

ذوالفقارعلی کھوسہ بیٹے کی سیاست کرنے کے بجائے مسلم لیگ (ن) کی سیاست کریں، پرویز رشید

لاہور۔۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سردار ذوالفقارعلی کھوسہ کو مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عزت اور احترام دیا ہے، اس لئے وہ اپنے بیٹے کی سیاست کرنے کے بجائے مسلم لیگ (ن) کی سیاست کریں تو یہ ان کے لئے بہتر ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے… Continue 23reading ذوالفقارعلی کھوسہ بیٹے کی سیاست کرنے کے بجائے مسلم لیگ (ن) کی سیاست کریں، پرویز رشید

جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور شاہراہ کا افتتاح کردیا

9  ‬‮نومبر‬‮  2014

جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور شاہراہ کا افتتاح کردیا

راولپنڈی۔۔۔۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ فاٹا کے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام جاری رکھا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیرستان کے دورے کے دوران سینٹرل ٹریڈ کوریڈور شاہراہ… Continue 23reading جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور شاہراہ کا افتتاح کردیا

داعش کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موجودگی کا انکشاف

9  ‬‮نومبر‬‮  2014

داعش کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موجودگی کا انکشاف

کراچی۔۔۔۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ داعش کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس کے لئے اس نے کالعدم مذہبی تنظیموں سے رابطے بھی کئے ہیں۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے وزیر اعلیٰ ، آئی جی پولیس اور دیگر حکام… Continue 23reading داعش کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موجودگی کا انکشاف

حیرت انگیز انکشاف! سچن ٹنڈولکرنے اپنا پہلا میچ انڈیا کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے لیے کھیلا تھا

9  ‬‮نومبر‬‮  2014

حیرت انگیز انکشاف! سچن ٹنڈولکرنے اپنا پہلا میچ انڈیا کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے لیے کھیلا تھا

ممبئی: تمام لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ عظیم ہندوستانی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے 1989 میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تاہم شاید بہت ہی کم لوگ اس بات سے واقف ہوں کہ انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ اس سے دو سال قبل ہی کھیل لی تھی۔ لیکن حیران کن بات یہ کہ… Continue 23reading حیرت انگیز انکشاف! سچن ٹنڈولکرنے اپنا پہلا میچ انڈیا کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے لیے کھیلا تھا

پاکستان نے ایسٹ ترکستان مومنٹ کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

9  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان نے ایسٹ ترکستان مومنٹ کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

لندن۔۔۔۔ ایسٹ ترکستان مومنٹ کیا ہے، ان سے وابستہ شدت پسند پاکستان اور افغانستان کے کن علاقوں میں موجود ہیں اور اس شدت پسند تنظیم کے چینی حکومت سے مطالبات کیا ہیں؟طالبان حکومت کے خاتمے کے بعد ایسٹ ترکستان مومنٹ کے لوگوں کو تحریک طالبان پاکستان نے پناہ دی۔پاک افغان امور کے تجزیہ کار رحیم… Continue 23reading پاکستان نے ایسٹ ترکستان مومنٹ کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

نومبر تک دھاندلی پر انصاف نہ ملا تو حکومت کاچلنا مشکل ہوجائے گا، عمران خان

9  ‬‮نومبر‬‮  2014

نومبر تک دھاندلی پر انصاف نہ ملا تو حکومت کاچلنا مشکل ہوجائے گا، عمران خان

اسلام آباد۔۔۔۔۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ 30 نومبر تک دھاندلی پر انصاف نہ ملا تو اس کے بعد مسلم لیگ (ن) کے لئے حکومت چلانا بھی مشکل ہوجائے گا۔رحیم یار خان روانگی سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت نے میرٹ کا قتل عام کررکھا… Continue 23reading نومبر تک دھاندلی پر انصاف نہ ملا تو حکومت کاچلنا مشکل ہوجائے گا، عمران خان

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والوں میں سب سے اوپر ہے کونسی پارٹی؟پڑھیںگے تو حیران رہ جائنگے

9  ‬‮نومبر‬‮  2014

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والوں میں سب سے اوپر ہے کونسی پارٹی؟پڑھیںگے تو حیران رہ جائنگے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات جمع نہ کرانے والوں میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی سر فہرست ہیں۔ ڈیڈ لائن ختم ہونے کے پانچ ہفتوں بعد بھی اپنے ، شریک حیات اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے 19 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل ہو… Continue 23reading اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والوں میں سب سے اوپر ہے کونسی پارٹی؟پڑھیںگے تو حیران رہ جائنگے