یورپ کا سفر مزید آسان ہو گیا

15  جون‬‮  2023

یورپ کا سفر مزید آسان ہو گیا

برسلز(این این آئی)یورپی یونین میں شینگن ویزہ پر داخلہ اب مزید آسان ہوگیا ہے کیونکہ شینگن ویزا حاصل کرنے کے لیے کاغذی کارروائی یا ڈاک ٹکٹ اور اسٹیکرز کی ضرورت نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک اور یورپی قانون سازوں نے شینگن ویزا کے موجودہ نظام کو تبدیل کرنے پر اتفاق کیا… Continue 23reading یورپ کا سفر مزید آسان ہو گیا

چین کے مقابلے میں یورپ کا 340ارب ڈالر کے عالمی منصوبے کا اعلان

2  دسمبر‬‮  2021

چین کے مقابلے میں یورپ کا 340ارب ڈالر کے عالمی منصوبے کا اعلان

لندن (این این آئی)یورپی کمیشن نے چین کے ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے مقابلے میں تین سو چالیس ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی کمیشن کے گلوبل گیٹ وے نامی منصوبے کا مقصد یورپ کی سپلائی چین کو مضبوط کرنا، تجارت کو فروغ دینا اور… Continue 23reading چین کے مقابلے میں یورپ کا 340ارب ڈالر کے عالمی منصوبے کا اعلان

یورپ خطرے میں ہے ،یورپی یونین کا نیافوجی ڈاکٹرائن پیش

11  ‬‮نومبر‬‮  2021

یورپ خطرے میں ہے ،یورپی یونین کا نیافوجی ڈاکٹرائن پیش

برسلز (این این آئی)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوسیپ بوریل نے بلاک کو خبردار کیا ہے کہ اسے بیرون ملک مشترکہ فوجی کارروائیوں کی بنیاد کے لیے ایک پختہ اور پْرعزم نظریے (ڈاکٹرائن) سے اتفاق کرنا ہوگا۔اس نئے نظریے کے تحت کسی جگہ وقتِ ضرورت تعیناتی کے لیے دستیاب ایک ہنگامی فورس بھی… Continue 23reading یورپ خطرے میں ہے ،یورپی یونین کا نیافوجی ڈاکٹرائن پیش

کرونا وائرس نےامریکا میں ہر طرف تباہی مچا دی فرانس بھی مہلک وائر س کے نشانے پر آگیا ، ہزار سے زائد ہلاکتیں 

5  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس نےامریکا میں ہر طرف تباہی مچا دی فرانس بھی مہلک وائر س کے نشانے پر آگیا ، ہزار سے زائد ہلاکتیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمگیر وبا کورونا پر چین تو قابو پانے میں کامیاب ہو رہا ہے لیکن اٹلی، اسپین اور امریکا کے بعد فرانس میں اس کے جان لیوا حملے جاری ہیں اور یوں دنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز… Continue 23reading کرونا وائرس نےامریکا میں ہر طرف تباہی مچا دی فرانس بھی مہلک وائر س کے نشانے پر آگیا ، ہزار سے زائد ہلاکتیں 

کرونا وائر س کی تباہی کےبعدیورپ پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا ، ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

31  مارچ‬‮  2020

کرونا وائر س کی تباہی کےبعدیورپ پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا ، ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

برلن(این این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر جرمنی کی بڑی بڑی کمپنیوں نے پیداوار کا سلسلہ بند کر دیا ہے۔ رواں برس یورپ کی اس سب سے بڑی معیشت کے نمایاں طور پر سکڑ جانے کاخطرہ پیدا ہو چکا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن حکومت کے ماہرین معاشیات کے ایک پینل نے کہا… Continue 23reading کرونا وائر س کی تباہی کےبعدیورپ پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا ، ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

نئی دستاویزی فلم میں یورپ میں دہشت گردی کے لیے قطر کی خفیہ سپورٹ بے نقاب

5  ستمبر‬‮  2019

نئی دستاویزی فلم میں یورپ میں دہشت گردی کے لیے قطر کی خفیہ سپورٹ بے نقاب

دوحہ( آن لائن )ایک نئی دستاویزی فلم کے ذریعے دہشت گردی کے لیے قطر کی سپورٹ کے مزید شواہد سامنے آ رہے ہیں۔ یہ دستاویزی فلم یورپ میں دہشت گرد جماعتوں کے لیے دوحہ کی جانب سے فنڈنگ سے متعلق نئی تفصیلات کا انکشاف کرے گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس اور بیلجیم کی مشترکہ دستاویزی… Continue 23reading نئی دستاویزی فلم میں یورپ میں دہشت گردی کے لیے قطر کی خفیہ سپورٹ بے نقاب

یورپ میں انٹرنیٹ کمپنیوں پر فوری ٹیکس عائدکرنے کا منصوبہ ناکام

5  دسمبر‬‮  2018

یورپ میں انٹرنیٹ کمپنیوں پر فوری ٹیکس عائدکرنے کا منصوبہ ناکام

برسلز(این این آئی )یورپ میں گوگل اور فیس بک جیسی انٹرنیٹ کمپنیوں پر فوری ٹیکس عائد کرنے کا منصوبہ عارضی طور پر ناکام ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ یورپی وزرائے مالیات برسلز میں ہونے والے اس اجلاس میں متفق نہیں ہو سکے۔ بتایا گیا ہے کہ اب ٹیکس عائد کرنے… Continue 23reading یورپ میں انٹرنیٹ کمپنیوں پر فوری ٹیکس عائدکرنے کا منصوبہ ناکام

پاکستان سے ہر سال پوری دنیا میں جانیوالی ایسی چیز اس بار برطانیہ ایسی حالت میں چلی گئی کہ ملک کو اربوں کا نقصان ہی نہیں بلکہ اب کیا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، افسوسناک انکشاف سامنے آگیا

23  جولائی  2018

پاکستان سے ہر سال پوری دنیا میں جانیوالی ایسی چیز اس بار برطانیہ ایسی حالت میں چلی گئی کہ ملک کو اربوں کا نقصان ہی نہیں بلکہ اب کیا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، افسوسناک انکشاف سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان سے برطانیہ کو ناقص آموں کی شپمنٹ سے نہ صرف ملک کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے بلکہ خراب آم بھیجنے پر برطانیہ سمیت یورپ بھر میں پاکستانی آموں کی بر آمدات کو بھی خدشات لاحق ہوگئے ہیں،بتایا جاتا ہے کہ پاکستان سے برطانیہ کو بھیجے جانے والے آموں کی… Continue 23reading پاکستان سے ہر سال پوری دنیا میں جانیوالی ایسی چیز اس بار برطانیہ ایسی حالت میں چلی گئی کہ ملک کو اربوں کا نقصان ہی نہیں بلکہ اب کیا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، افسوسناک انکشاف سامنے آگیا

امریکہ اور یورپی ممالک پر قہر الٰہی ٹوٹ پڑا لاکھوں افراد عذاب الٰہی کی لپیٹ میں آگئے

17  دسمبر‬‮  2017

امریکہ اور یورپی ممالک پر قہر الٰہی ٹوٹ پڑا لاکھوں افراد عذاب الٰہی کی لپیٹ میں آگئے

اسلام آباد/لندن (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک ) یورپ اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اور شدید برفباری اور سردی کی وجہ سے کئی یورپی ملکوں کا نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ ٹرینیں اور فلائٹس معطل ہیں جبکہ نظام زندگی مفلوج ہو جانے کے بعد لوگ گھروں میں محصور ہو کر… Continue 23reading امریکہ اور یورپی ممالک پر قہر الٰہی ٹوٹ پڑا لاکھوں افراد عذاب الٰہی کی لپیٹ میں آگئے