چین کے مقابلے میں یورپ کا 340ارب ڈالر کے عالمی منصوبے کا اعلان

2  دسمبر‬‮  2021

لندن (این این آئی)یورپی کمیشن نے چین کے ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے مقابلے میں تین سو چالیس ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی کمیشن کے

گلوبل گیٹ وے نامی منصوبے کا مقصد یورپ کی سپلائی چین کو مضبوط کرنا، تجارت کو فروغ دینا اور موسمیاتی تبدیلیوں سے لڑنے میں مدد کرنا ہے۔گلوبل گیٹ وے منصوبے میں ڈیجیٹلائزیشن، صحت، آب و ہوا، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں کے ساتھ ساتھ تعلیم اور تحقیق پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔مذکورہ منصوبے کیلئے سرمایہ کاری گرانٹس، قرضوں اور ضمانتوں کی شکل میں بلاک کے اداروں، حکومتوں کے ساتھ ساتھ یورپی یونین کے مالیاتی اداروں اور قومی ترقیاتی بینکوں سے آئے گی۔یورپی کمیشن کی سربراہ کے مطابق گلوبل گیٹ وے نامی منصوبہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیسیٹو منصوبے کا حقیقی متبادل ہوگا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…