لاہور پولیس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا

22  مئی‬‮  2022

لاہور پولیس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی اشرف رسول کی جانب سے سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی، سیکرٹری کوارڈی نیشن عنایت اللہ لک اور ڈائریکٹر جنرل پارلیمانی امور رائے ممتاز کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ۔مقدمہ تھانہ شاہدرہ میں درج کروایا گیا۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading لاہور پولیس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا

شورٹی دیں جرائم میں ملوث نہیں لاہور میں ایس ایچ اوز کو حکم جاری

25  اگست‬‮  2021

شورٹی دیں جرائم میں ملوث نہیں لاہور میں ایس ایچ اوز کو حکم جاری

لاہور ( آن لائن )لاہورپولیس افسران کا اپنے ماتحتوں سے اعتبار اٹھ گیا جس پر افسران نے ایس ایچ اوز سے شورٹی بانڈز مانگ لیے۔لاہور پولیس کے ایس پی سٹی کی جانب سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ سٹی ڈویژن کے ایچ اوز اس بات کی شورٹی دیں گے کہ وہ اپنے اپنے… Continue 23reading شورٹی دیں جرائم میں ملوث نہیں لاہور میں ایس ایچ اوز کو حکم جاری

لاہور پولیس کا ایک اور فرزند فرض کی راہ میں شہید ہوگیا

13  اگست‬‮  2021

لاہور پولیس کا ایک اور فرزند فرض کی راہ میں شہید ہوگیا

لاہور (آن لائن)سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ قیمتی جانوں کا نذرانہ دے کر شہریوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنا رہے ہیں۔جرائم پیشہ افراد کے قلع قمع کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں تاکہ شہری پر امن ماحول میں سکون… Continue 23reading لاہور پولیس کا ایک اور فرزند فرض کی راہ میں شہید ہوگیا

لاہور پولیس کے اہلکار کی خاتون سے غیر اخلاقی حرکت ویڈیو سامنے آنے پر اہلکار معطل

31  جولائی  2021

لاہور پولیس کے اہلکار کی خاتون سے غیر اخلاقی حرکت ویڈیو سامنے آنے پر اہلکار معطل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورپولیس کے اہلکار کی خاتون سے بدتمیزی اور غیراخلاقی حرکات کی ویڈیو سامنے آگئی جہاں  تھانہ شادباغ کے ٹرینی اے ایس آئی نے دو ملزمان بھائیوں کی گرفتاری کے دوران ان کی ماں سے بدتمیزی کی جس پر ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے ابتدائی انکوائری کے بعد تھانیدار کو معطل کر دیا۔نجی… Continue 23reading لاہور پولیس کے اہلکار کی خاتون سے غیر اخلاقی حرکت ویڈیو سامنے آنے پر اہلکار معطل

لاہور پولیس کا ایک اور فرزند فرض کی راہ میں شہید

2  جون‬‮  2021

لاہور پولیس کا ایک اور فرزند فرض کی راہ میں شہید

لاہور( این این آئی)سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ جانوں کا نذرانہ دے کر شہریوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنائیں گے۔جرائم پیشہ افراد کے قلع قمع کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں تاکہ شہری پر امن ماحول میں سکون سے… Continue 23reading لاہور پولیس کا ایک اور فرزند فرض کی راہ میں شہید

پولیس کا بینک سے پیسے لیکر نکلنے والے شہریوں کی حفاظت کیلئے زبردست پلان

26  ‬‮نومبر‬‮  2020

پولیس کا بینک سے پیسے لیکر نکلنے والے شہریوں کی حفاظت کیلئے زبردست پلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بینک سے پیسے لے کر نکلنے والوں کیلئے لاہور پولیس نے شاندار فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر کوئی شخص 10لاکھ روپے سے زائد پیسے لے کر بینک سے نکلے تو بنک انتظامیہ پولیس کا آگاہ کر ے تاکہ اس شہری کو بحفاظت… Continue 23reading پولیس کا بینک سے پیسے لیکر نکلنے والے شہریوں کی حفاظت کیلئے زبردست پلان

لاہور پولیس بے آسرا خاتون کا سہارہ بن گئی ردی چننے والی بے آسرا خاتون کیلئے ایسا کام کر دیا کہ آپ بھی جان کر داد دینے گے ، ویڈیو وائرل

22  جنوری‬‮  2020

لاہور پولیس بے آسرا خاتون کا سہارہ بن گئی ردی چننے والی بے آسرا خاتون کیلئے ایسا کام کر دیا کہ آپ بھی جان کر داد دینے گے ، ویڈیو وائرل

لاہور (آن لائن) لاہور پولیس نے کمیونٹی پولیسنگ کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے بے آسرا خاتون کواولڈ ایج ہوم” عافیت “میں داخل کروادیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید نے سوشل میڈیا پر بے آسرا ردی چننے والی خاتون شہزادی غزالہ کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی… Continue 23reading لاہور پولیس بے آسرا خاتون کا سہارہ بن گئی ردی چننے والی بے آسرا خاتون کیلئے ایسا کام کر دیا کہ آپ بھی جان کر داد دینے گے ، ویڈیو وائرل

لاہور میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے 10 افراد کی فہرست تیار

7  جنوری‬‮  2020

لاہور میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے 10 افراد کی فہرست تیار

لاہور(سی پی پی)پنجاب کے شہر لاہور میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے 10 افراد کی فہرست تیار کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے ٹاپ 10 افراد کی نئی فہرست تیار کر لی ہے، ذرا ئع کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس کو تقریبا 30 افراد کو ترجیحی طور پر گرفتار کرنے کا… Continue 23reading لاہور میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے 10 افراد کی فہرست تیار

لاہور میں ڈکیتی، چوری اور دیگر وارداتوں میں کون ملوث نکلے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

12  اکتوبر‬‮  2019

لاہور میں ڈکیتی، چوری اور دیگر وارداتوں میں کون ملوث نکلے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

لاہور (آن لائن) لاہور پولیس کی رپورٹ کے مطابق شہر میں ہونے والی ڈکیتی، چوری اور دیگر وارداتوں میں خواجہ سرائوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک ڈکیتی چوری کی دس سے زائد وارداتوں میں خواجہ سرا ملوث پائے گئے ہیں جن کی باقاعد گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں… Continue 23reading لاہور میں ڈکیتی، چوری اور دیگر وارداتوں میں کون ملوث نکلے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا