پاکستان ڈیفالٹ سے بچ جائے گا، بلومبرگ کی رپورٹ

9  جنوری‬‮  2023

پاکستان ڈیفالٹ سے بچ جائے گا، بلومبرگ کی رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلومبرگ کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ سے بچ جائے گا، پاکستان کو جون کے آخر تک آئی ایم ایف کی رقم فائدہ دے گی، پاکستان کو مزید بیرونی امداد چاہیے ہو گی، آئی ایم ایف پاکستان کی باقی ماندہ قسط روک سکتا ہے تاہم سیلاب اور پاکستان کی ضروریات کے… Continue 23reading پاکستان ڈیفالٹ سے بچ جائے گا، بلومبرگ کی رپورٹ

پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے امارات خفیہ روڈ میپ پر کام کررہا ہے، بلومبرگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

22  مارچ‬‮  2021

پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے امارات خفیہ روڈ میپ پر کام کررہا ہے، بلومبرگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین سرحدوں پر فائر بندی میں ثالثی کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات بہتر کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات ایک خفیہ روڈ میپ پر کام کررہا ہے۔بلومبرگ کے مطابق گزشتہ مہینے دونوں افواج… Continue 23reading پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے امارات خفیہ روڈ میپ پر کام کررہا ہے، بلومبرگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

5 سال بعد پاکستان کا شمار عالمی معاشی شرح نمو کیلئے اہم ممالک میں ہوگا،بلومبرگ

21  اکتوبر‬‮  2019

5 سال بعد پاکستان کا شمار عالمی معاشی شرح نمو کیلئے اہم ممالک میں ہوگا،بلومبرگ

نیویارک( آن لائن ) عالمی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ سال دوہزارچوبیس تک پاکستان کا شمار عالمی معاشی شرح نمو کیلئے اہم ممالک میں ہوگا، یہ ممالک عالمی معاشی شرح نمو کا 78اعشاریہ 5 فیصد فراہم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے نے پاکستان کو اہم ممالک کی لسٹ میں شامل کرلیا اور کہا… Continue 23reading 5 سال بعد پاکستان کا شمار عالمی معاشی شرح نمو کیلئے اہم ممالک میں ہوگا،بلومبرگ

سعودی عرب اپنے دارالحکومت ریاض کے قریب پہلا ایٹمی پلانٹ مکمل کرنے والا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ ،سنسنی خیز انکشافات

5  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب اپنے دارالحکومت ریاض کے قریب پہلا ایٹمی پلانٹ مکمل کرنے والا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ ،سنسنی خیز انکشافات

نیویارک (این این آئی)امریکی خبررساں ادارے بلومبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اپنے دارالحکومت ریاض کے قریب پہلا ایٹمی پلانٹ مکمل کرنے والا ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق مصنوعی سیاروں کی تصاویر نے سعودی ایٹمی پلانٹ کی موجودگی ثابت کر دی ہے۔سعودی عرب نے ابھی تک ایٹمی تنصیبات کو کنٹرول کرنے والے… Continue 23reading سعودی عرب اپنے دارالحکومت ریاض کے قریب پہلا ایٹمی پلانٹ مکمل کرنے والا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ ،سنسنی خیز انکشافات

’’پاکستان کی ترقی کے دعوئوں کے پول کھل گئے ،کس افریقی ملک سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم نکلے ؟‘‘ عالمی ادارے نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

28  مارچ‬‮  2018

’’پاکستان کی ترقی کے دعوئوں کے پول کھل گئے ،کس افریقی ملک سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم نکلے ؟‘‘ عالمی ادارے نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کمپنی بلومبرگ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کا کمبوڈیا کے زرمبادلہ کے ذخائر سے موازنہ کیا ہے۔بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کمبوڈیا سے بھی کم ہوجانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔بلوم برگ نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کا موزانہ… Continue 23reading ’’پاکستان کی ترقی کے دعوئوں کے پول کھل گئے ،کس افریقی ملک سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم نکلے ؟‘‘ عالمی ادارے نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے