اوپن یونیورسٹی نے ہوم اسائنمنٹس جمع کرانے کا نیا طریقہ متعارف کردیا

26  جولائی  2020

اوپن یونیورسٹی نے ہوم اسائنمنٹس جمع کرانے کا نیا طریقہ متعارف کردیا

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے مشقیں(Course assignments) جمع کرانے کا طریقہ کار مینول سے آٹومیشن پر منتقل کرنے کا آغاز کردیا ہے ٗ  سمسٹربہار2020ء میں پیش کئے گئے  بی ایڈ ٗ بی ایس ٗ پی جی ڈی ٗ ایم ایڈ ٗ ایم اے… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے ہوم اسائنمنٹس جمع کرانے کا نیا طریقہ متعارف کردیا

اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کے کوائف اپ لوڈ کردئیے

12  جون‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کے کوائف اپ لوڈ کردئیے

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار2020ء کے داخلوں کا عمل مکمل ہوگیا ہے ٗ ایڈمشن کنفرمیشن کا عمل جاری ہے ٗ ڈائریکٹر شعبہ داخلہ ٗ میاں محمد ریاض کے مطابق میٹرک اور ایف اے پروگرامز میں داخل طلبہ و طالبات کے کوائف یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر فراہم کردئیے ہیں ٗ طلبہ… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کے کوائف اپ لوڈ کردئیے

اوپن یونیورسٹی‘ویب بیسڈ اسناد اگلے پروگرام میں داخلے کیلئے قابل قبول

1  جون‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی‘ویب بیسڈ اسناد اگلے پروگرام میں داخلے کیلئے قابل قبول

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے پروگرام میں داخلے کے لئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ شدہ پروویژنل اسناد اگلے پروگرام میں داخلے کے لئے قابل قبول ہونگے ٗ  اگلے پروگرام میں داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات یونیورسٹی کی ویب سائٹ… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی‘ویب بیسڈ اسناد اگلے پروگرام میں داخلے کیلئے قابل قبول

اوپن یونیورسٹی :اسائنمنٹس جمع کروانے کا آج آخری دنا

12  مئی‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی :اسائنمنٹس جمع کروانے کا آج آخری دنا

سلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی اے ٗ بی ایس ٗبی ایڈ ٗ پی جی ڈی ٗ ایم اے ٗ ایم ایس سی اور ایم ایڈ پروگراموں کے اسانمنٹس جع کروانے کا آج )بدھ 13۔مئی (آخری دن ہے۔کورونا وائرس اور لاک ڈائون کی وجہ سے وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی :اسائنمنٹس جمع کروانے کا آج آخری دنا

اوپن یونیورسٹی نے داخلہ فیس جمع کرانے کے لئے اہم ہدایات جاری کردی

29  اپریل‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے داخلہ فیس جمع کرانے کے لئے اہم ہدایات جاری کردی

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بہار 2020سمسٹر میں پیش کئے گئے ایم اے/ایم ایس سی/ایم ایڈ/پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ٗ بی ایس ٗ بی بی اے/بی ایڈ/ای ڈی ٗ بی اے(Rename as Associate Degree)اور سرٹیفکیٹ کورس کے داخلہ فیس جمع کروانے کے لئے اہم ہدایات  اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی ہیں۔… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے داخلہ فیس جمع کرانے کے لئے اہم ہدایات جاری کردی

داخلہ فیس جمع کرانے کا مسئلہ، اوپن یونیورسٹی نے طلبا کو زبردست سہولت فراہم کردی

16  اپریل‬‮  2020

داخلہ فیس جمع کرانے کا مسئلہ، اوپن یونیورسٹی نے طلبا کو زبردست سہولت فراہم کردی

اسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملک بھر میں لاک ڈائون کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے داخلے کے نئے امیدواروں کو تعلیمی نیٹ میں شامل کرنے اور پہلے سے داخل طلبہ کا تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے ٗ داخلوں کی تاریخ 15۔اپریل سے بڑھا کر… Continue 23reading داخلہ فیس جمع کرانے کا مسئلہ، اوپن یونیورسٹی نے طلبا کو زبردست سہولت فراہم کردی

اوپن یونیورسٹی نے اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردیا

14  اپریل‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردیا

سلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں اپنے لاکھوں طلبہ و طالبات کی سہولت کے پیش نظر سمسٹرخزاں2019ء کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے تمام پروگرامز )بی اے ٗ اے ڈی ای ٗ بی ایڈ ٗ ایم ایڈ اور تمام پوسٹ گریجویٹ پروگرامز (کی اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردیا

اوپن یونیورسٹی نے میٹرک/ ایف اے کے داخلوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا 

7  اپریل‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے میٹرک/ ایف اے کے داخلوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا 

اسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹرضیاء القیوم نے کورونا وائرس پھیلنے کے بعد گھروں میں پھسے ہوئے یونیورسٹی کے جاری طلبہ(Continuing students)کو تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کا موقع فراہم کرتے ہوئے میٹرک اور ایف اے پروگرام کے داخلوں کی تاریخ میں 15۔اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے میٹرک/ ایف اے کے داخلوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا 

اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کب تک معطل رہیں گے؟اعلان کردیا گیا

6  اپریل‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کب تک معطل رہیں گے؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش تک معطل رہیں گے ٗ نئے شیڈول کا اعلان تعلیمی ادارے کھولنے کی حکومتی اعلان کی بعد کیا جائے گا”۔ یہ وضاحت ملک کے مختلف حصوں سے طلبہ کے سوالات کے جواب میں کی گئی ہے۔ یونیورسٹی نے وفاقی… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کب تک معطل رہیں گے؟اعلان کردیا گیا