اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کب تک معطل رہیں گے؟اعلان کردیا گیا

6  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش تک معطل رہیں گے ٗ نئے شیڈول کا اعلان تعلیمی ادارے کھولنے کی حکومتی اعلان کی بعد کیا جائے گا”۔ یہ وضاحت ملک کے مختلف حصوں سے طلبہ کے سوالات کے جواب میں کی گئی ہے۔ یونیورسٹی نے وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق اپنے امتحانات ٗ ورکشاپس اور دیگر علمی و تحقیقی سرگرمیاں معطل کر رکھی ہیں ٗ یونیورسٹی انتظامیہ

نے طلبہ ٗ ٹیوٹرز و دیگر افراد کو مطلع کیا ہے کہ وہ تعلیمی اداروں کی بندش تک مین کیمپس اور علاقائی دفاتر تشریف نہ لائیںاور اپنے داخلہ فارم ودیگر درخواستیں بذریعہ پوسٹ آفس بھیجوائیں یا آن لائن اپلائی کریں۔ امتحانات اور ورکشاپس کی نئی تاریخوں کے اعلان میں حکومت کی پالیسی اور ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔ نیا شیڈول یونیورسٹی ویب سائٹ پر جاری کیا جائے گا اور طلبہ و طالبات کو بذریعہ ایس ایم ایس بھی آگاہ کیا جائے گا۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…