پٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لٹر کمی ہو سکتی تھی ،عوام کو پورا ریلیف نہ دینے کی وجہ سامنے آگئی

16  دسمبر‬‮  2021

پٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لٹر کمی ہو سکتی تھی ،عوام کو پورا ریلیف نہ دینے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)سیلز ٹیکس، ڈیلرز اور مارکیٹنگ کمپنیوں کے منافع کے سبب عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پورا فائدہ نہیں مل سکا ،انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 11 روپے اور ڈیزل پر 8 روپے 75 پیسے فی لٹر تک کمی ہو سکتی… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لٹر کمی ہو سکتی تھی ،عوام کو پورا ریلیف نہ دینے کی وجہ سامنے آگئی

کل سے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری پر اپنا فیصلہ سنا دیا

15  ‬‮نومبر‬‮  2021

کل سے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری پر اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری بھیجی گئی تھی جسے… Continue 23reading کل سے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری پر اپنا فیصلہ سنا دیا

ٹینکیاں ابھی سے بھروالو ، 15 نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافے کا امکان

13  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹینکیاں ابھی سے بھروالو ، 15 نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافے کا امکان

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح کم کرکے 1.43 فیصد کردی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 8.27 فیصد تھی جسے کم کرکے 1.43 فیصد کردیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 10.32 فیصد سے 6.75 فیصد مقرر کی گئی ہے۔مٹی کے تیل پر جی… Continue 23reading ٹینکیاں ابھی سے بھروالو ، 15 نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

6  ‬‮نومبر‬‮  2021

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ٗ سرگودھا ( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں اوگرا ،وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیاہے ۔ درخواست میں موقف اختیا رکیا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کابینہ کی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

یکم نومبر سے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ، وزیر اعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

30  اکتوبر‬‮  2021

یکم نومبر سے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ، وزیر اعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد ( آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے قومی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے تجویز کردہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھانے سے روک دیا ہے۔ اوگرا نے یکم… Continue 23reading یکم نومبر سے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ، وزیر اعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

اگلے 5مہینے تک پٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ ،پاکستانیوں کوانتہائی بری خبر سنا دی گئی

28  اکتوبر‬‮  2021

اگلے 5مہینے تک پٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ ،پاکستانیوں کوانتہائی بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین اوگرا مسرور خان نے کہا ہے کہ آئندہ 5 ماہ تک ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں گی۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر رانا مقبول احمد کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی نے ارکان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے… Continue 23reading اگلے 5مہینے تک پٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ ،پاکستانیوں کوانتہائی بری خبر سنا دی گئی

پی ٹی آئی حکومت کے ساڑھے تین سال پاکستانیوں پر بھاری ، پیٹرول 72 روپے اور ڈیزل 83روپے ریکارڈ مہنگا ، صرف ٹیکسز کی مد میں 500ارب جیبوں سے نکال لئے گئے

16  اکتوبر‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت کے ساڑھے تین سال پاکستانیوں پر بھاری ، پیٹرول 72 روپے اور ڈیزل 83روپے ریکارڈ مہنگا ، صرف ٹیکسز کی مد میں 500ارب جیبوں سے نکال لئے گئے

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کر کے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑدیئے ہیں ،پی ٹی آئی کے ساڑھے تین سالہ دور میں پیٹرول 72 روپے اور اور ڈیزل 83روپے ریکارڈ مہنگا کیا گیا جبکہ 37 ماہ میں صرف ٹیکسز کی مد میں… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کے ساڑھے تین سال پاکستانیوں پر بھاری ، پیٹرول 72 روپے اور ڈیزل 83روپے ریکارڈ مہنگا ، صرف ٹیکسز کی مد میں 500ارب جیبوں سے نکال لئے گئے

پٹرول 10 روپے 49 پیسے ٗ ڈیزل 12 روپے 44 پیسے فی لٹر مہنگا حکومت نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

16  اکتوبر‬‮  2021

پٹرول 10 روپے 49 پیسے ٗ ڈیزل 12 روپے 44 پیسے فی لٹر مہنگا حکومت نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بجلی اور یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 85 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کو پیٹرولیم… Continue 23reading پٹرول 10 روپے 49 پیسے ٗ ڈیزل 12 روپے 44 پیسے فی لٹر مہنگا حکومت نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان

14  اکتوبر‬‮  2021

پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کرلی ہے ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے اضافے کا امکان ہے ،ذرائع نے بتایا کہ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ،قیمتوں سے متعلق سمری کل حکومت کو بھجوائی… Continue 23reading پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان