میٹرو بس کے منہ کو خون لگ گیا جواں سالہ لڑکی کی جان لے لی!

28  اپریل‬‮  2017

میٹرو بس کے منہ کو خون لگ گیا جواں سالہ لڑکی کی جان لے لی!

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)رحمان آباد میٹرو اسٹیشن پر میٹر و بس سے 19 سالہ طالبہ گر کر جاں بحق ہو گئی . حادثہ بس کے اوور لوڈہونے کے باعث پیش آیا. دوسری جانب پی ٹی آئی نے حادثے کا ذمہ دار حنیف عباسی کو قرار دے دیا.راولپنڈی میں رحمان آباد میٹرو سٹیشن کے مقام پر ٹریک… Continue 23reading میٹرو بس کے منہ کو خون لگ گیا جواں سالہ لڑکی کی جان لے لی!

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے میں مزید توسیع،منظوری دے دی گئی

12  اپریل‬‮  2017

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے میں مزید توسیع،منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے ٹرانسپورٹ ‘ مواصلات ‘ توانائی سمیت دیگر شعبوں کے لئے مجموعی طورپر261 ارب روپے کے 15 منصوبوں کی منظوری دیدی۔ بدھ کو قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ای سی سی ) کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی صدارت میں ہوا۔… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے میں مزید توسیع،منظوری دے دی گئی

پاکستان کے ایک اور بڑے شہر میں میٹروبس منصوبہ شروع!

28  مارچ‬‮  2017

پاکستان کے ایک اور بڑے شہر میں میٹروبس منصوبہ شروع!

حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے حیدرآباد پہنچے جہاں کنونشن سے خطاب میں انہوں نے حیدرآباد میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے، آئندہ سال میٹرو بس سروس چلانے اور شہر کے بلدیاتی نمائندوں کے لیے 50 کروڑ روپے سمیت یونیورسٹی کی تعمیر کے لیے بھی فوری طور پر 100… Continue 23reading پاکستان کے ایک اور بڑے شہر میں میٹروبس منصوبہ شروع!

ایک اور بڑے شہر میں میٹرو بس پراجیکٹ کا اعلان کردیاگیا

27  مارچ‬‮  2017

ایک اور بڑے شہر میں میٹرو بس پراجیکٹ کا اعلان کردیاگیا

حیدرآباد(آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف نے حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر کے لئے 50 کروڑ روپے کے اجراء ، حیدرآباد کے عوام کے لئے وزیراعظم ہیلتھ کارڈ سکیم شروع کرنے، یونیورسٹی کے قیام ،اس کے لئے ایک ارب روپے دینے ،علاقے میں میٹرو بس چلانے اورحیدرآباد ہوائی اڈاے کو بین الاقوامی معیار کا ایئرپورٹ… Continue 23reading ایک اور بڑے شہر میں میٹرو بس پراجیکٹ کا اعلان کردیاگیا

پنجاب حکومت پھر بازی لے گئی۔۔شہریوں کیلئے میٹرو بس کے بعد کون سی نئی بس سروس شروع کردی؟ کرایہ انتہائی کم

20  مارچ‬‮  2017

پنجاب حکومت پھر بازی لے گئی۔۔شہریوں کیلئے میٹرو بس کے بعد کون سی نئی بس سروس شروع کردی؟ کرایہ انتہائی کم

ملتان(آئی این پی)ملتان میں میٹروبس سروس کے کامیاب آغاز کے بعد اب شہرکے گیارہ روٹس پرفیڈربسیں چلائی جائیں گی ،جس کیلئے خودکارکرایہ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کا عوامی سستی سفری سہولت کا ایک او رمنصوبہ سامنے آگیا۔پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ذرائع کے مطابق ملتان شہرکے گیارہ روٹس پر 100ایر کنڈیشنڈ فیڈربسیں… Continue 23reading پنجاب حکومت پھر بازی لے گئی۔۔شہریوں کیلئے میٹرو بس کے بعد کون سی نئی بس سروس شروع کردی؟ کرایہ انتہائی کم

ایک ہی شہر میں میٹرو بس کے پہلے فیز کی تکمیل کے بعد دوسرا فیز،تیسرے فیز کی بھی تیاریاں شروع

1  فروری‬‮  2017

ایک ہی شہر میں میٹرو بس کے پہلے فیز کی تکمیل کے بعد دوسرا فیز،تیسرے فیز کی بھی تیاریاں شروع

راولپنڈی (آئی این پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایم این اے ملک ابرار احمد کی درخواست پر صدر سے موٹر وے چوک کے درمیان میٹرو بس سروس کے شروع کر نے کے لئے پی سی ون تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ایم این اے ملک ابرار احمد نے لاہور میں وزیر اعلی… Continue 23reading ایک ہی شہر میں میٹرو بس کے پہلے فیز کی تکمیل کے بعد دوسرا فیز،تیسرے فیز کی بھی تیاریاں شروع

ملتان میٹرو بس کا افتتاح، مزید تین شہروں میں میٹرو بس منصوبے کا اعلان کردیاگیا

24  جنوری‬‮  2017

ملتان میٹرو بس کا افتتاح، مزید تین شہروں میں میٹرو بس منصوبے کا اعلان کردیاگیا

ملتان(آئی این پی)28ارب اور88کروڑ کی لاگت سے مکمل ہونے والے ملتان میٹروبس منصوبہ کا وزیراعظم نے باقاعدہ افتتاح کردیا۔افتتاح کے موقع پروزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف،گورنر پنجاب رفیق رجوانہ ،رانا ثناء اللہ سمیت وفاقی اور صوبائی وزراء وپارٹی رہنماؤں کی کثیرتعدادان کے ہمراہ تھی۔وزیراعظم اور وزیراعلیٰ شہبازشریف نے میٹروبس پرسفر بھی کیا ۔افتتاحی تقریب سے خطاب… Continue 23reading ملتان میٹرو بس کا افتتاح، مزید تین شہروں میں میٹرو بس منصوبے کا اعلان کردیاگیا

عوام کی موجیں لگ گئیں۔۔وزیر اعظم نے ملتان میں میٹرو بس منصوبے کاافتتاح کردیاکتنے روپے کرایہ مقرر ہوا؟

24  جنوری‬‮  2017

عوام کی موجیں لگ گئیں۔۔وزیر اعظم نے ملتان میں میٹرو بس منصوبے کاافتتاح کردیاکتنے روپے کرایہ مقرر ہوا؟

ملتان(آئی این پی ) وزیراعظم نواز شریف نے ملتان میں میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا۔منگل کو چنگی نمبر 9 میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور وزیراعلیٰ شہباز شریف سمیت صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی وزیراعظم نوازشریف کے ہمراہ تھے۔ لاہور اور راولپنڈی کے… Continue 23reading عوام کی موجیں لگ گئیں۔۔وزیر اعظم نے ملتان میں میٹرو بس منصوبے کاافتتاح کردیاکتنے روپے کرایہ مقرر ہوا؟

اسلام آباد میں ایک اور نئی میٹرو بس سروس کی تعمیر شروع کی جائے روٹ کہاں سے کہاں تک ہوگا؟

10  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد میں ایک اور نئی میٹرو بس سروس کی تعمیر شروع کی جائے روٹ کہاں سے کہاں تک ہوگا؟

اسلام آبا (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے وفاقی درالحکومت میں پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ تک نئی میٹرو بس کی فوری تعمیر کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی اجتماعی سماجی و اقتصادی ترقی اور دورافتادہ علاقوں کو آسان رسائی فراہم کرنے کے لئے سڑکوں کا جال ناگزیر ہے… Continue 23reading اسلام آباد میں ایک اور نئی میٹرو بس سروس کی تعمیر شروع کی جائے روٹ کہاں سے کہاں تک ہوگا؟