پاکستان کے ایک اور بڑے شہر میں میٹروبس منصوبہ شروع!

28  مارچ‬‮  2017

حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے حیدرآباد پہنچے جہاں کنونشن سے خطاب میں انہوں نے حیدرآباد میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے، آئندہ سال میٹرو بس سروس چلانے اور شہر کے بلدیاتی نمائندوں کے لیے 50 کروڑ روپے سمیت یونیورسٹی کی تعمیر کے لیے بھی فوری طور پر 100 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا۔وزیراعظم نوازشریف نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد کے لیے ہیلتھ کارڈ کا

تحفہ لے کر آیا ہوں، اب ٹھٹھہ کی طرح یہاں بھی اُن غریبوں کا علاج مفت ہوگا جو صرف علاج کے لیے اپنا سب کچھ بیچ دیتے ہیں.ہیلتھ کارڈ کے ذریعے کینسر جیسے موذی مرض کا علاج بھی کرایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا جو بات کرتا ہوں اسے پورا بھی کرتا ہوں، ہم کراچی سے حیدرآباد تک 6 رویا سڑک بنارہے ہیں اوراس سڑک کو حیدرآباد سے سکھر تک لے جائیں گے جب کہ حیدرآباد کے پسماندہ دیہاتوں میں جہاں بجلی نہیں وہاں بجلی بھی آئے گی اور وہاں گیس بھی لاکر دکھاؤں گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…