بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

1  اگست‬‮  2022

بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

لاہور،کراچی (آن لائن، این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے ہفتے میں بھی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تاہم آئندہ ہفتے کہیں زیادہ اور کہیں کم بارش ہوگی گزشتہ روز شہر میں بادلوں اور سورج… Continue 23reading بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

امارات کی مختلف ریاستوں میں شدید بارشیں ،سیلابی صورتحال

28  جولائی  2022

امارات کی مختلف ریاستوں میں شدید بارشیں ،سیلابی صورتحال

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی بیشتر ریاستوں میں شدید بارش کے بعد کئی مقامات پر ندی نالے بہہ پڑے اور سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارات کے کچھ علاقوں میں موسلادھار جب کہ بعض مقامات پردرمیانے درجے کی بارشیں ہوئیں۔ ام القیوین، شارجہ، راس الخیمہ، عجمان اور خورفکن میں ہونے والی شدید… Continue 23reading امارات کی مختلف ریاستوں میں شدید بارشیں ،سیلابی صورتحال

ملک میں بارشوں سے 135 سے زائد افراد جاں بحق

11  جولائی  2022

ملک میں بارشوں سے 135 سے زائد افراد جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 135 سے تجاوز کر گئی جبکہ محکمہ موسمیات نے مزیدبارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مون سون کی بارشوں نے ملک کے مختلف علاقوں کو شدیدمتاثر کیا ہے، خاص طور پر ملک کے جنوب مغرب… Continue 23reading ملک میں بارشوں سے 135 سے زائد افراد جاں بحق

بارشوں سے بلوچستان میں تباہی،45 افراد جاں بحق

7  جولائی  2022

بارشوں سے بلوچستان میں تباہی،45 افراد جاں بحق

کوئٹہ(آئی این پی)پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والے اب تک کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی،رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں کے دوران صوبے بھر میں مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 18 خواتین،11مرد اور16بچے شامل ہیں،پی ڈی ایم اے رپورٹ کے… Continue 23reading بارشوں سے بلوچستان میں تباہی،45 افراد جاں بحق

بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ، کوئٹہ آفت زدہ قرار

6  جولائی  2022

بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ، کوئٹہ آفت زدہ قرار

کوئٹہ ( آن لائن ) بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ریلوں میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہوگئی ۔صوبائی ڈزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ قلعہ سیف اللہ میں خنسوب کے علاقے میں سیلابی ریلہ 4 افراد کو… Continue 23reading بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ، کوئٹہ آفت زدہ قرار

بارشیں دوبارہ کب سے شروع ہونگی؟ محکمہ موسمیا ت کی پیشگوئی سے چہرے کھل اٹھے

26  جون‬‮  2022

بارشیں دوبارہ کب سے شروع ہونگی؟ محکمہ موسمیا ت کی پیشگوئی سے چہرے کھل اٹھے

ملک میں دوبارہ بارشوں کی پیشگوئی اسلام آباد (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے 30 جون سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ بالائی سندھ اور جنوبی… Continue 23reading بارشیں دوبارہ کب سے شروع ہونگی؟ محکمہ موسمیا ت کی پیشگوئی سے چہرے کھل اٹھے

بارشوں کا دوبارہ آغاز کس دن سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی

23  جون‬‮  2022

بارشوں کا دوبارہ آغاز کس دن سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی

لاہور (آن لائن، این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش نہ ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کل بروز ہفتہ شہر میں دوبارہ بارشوں کے آغاز کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ جس کے… Continue 23reading بارشوں کا دوبارہ آغاز کس دن سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی

بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

18  جون‬‮  2022

بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور، کراچی (آن لائن، این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور شہر میں مزید بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ درجہ حرارت میں کافی حد تک کمی واقعہ بھی ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات… Continue 23reading بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

ملک میں پری مون سون شروع، بلوچستان میں بارشیں ژالہ باری ، ریلے رابطہ پل بہہ گئے، موسم خوشگوار ہو گیا

12  جون‬‮  2022

ملک میں پری مون سون شروع، بلوچستان میں بارشیں ژالہ باری ، ریلے رابطہ پل بہہ گئے، موسم خوشگوار ہو گیا

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان میں پری مون سون سیزن کا آغاز ہوگیاہے،مشرقی بلوچستان میں پنجاب کیساتھ سرحدی اضلاع میں گزشتہ روز سے پری مون سون بارشیں ہوئی،،شدید بارش،ژالہ باری اور سیلابی ریلے کے باعث ہرنائی میں رابطہ پل بہہ گئے،جبکہ ہرنائی کے نواحی علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہونے سے کچے مکانات منہدم ہوگئے بلوچستان میں… Continue 23reading ملک میں پری مون سون شروع، بلوچستان میں بارشیں ژالہ باری ، ریلے رابطہ پل بہہ گئے، موسم خوشگوار ہو گیا