آزادی کپ سکیورٹی انتظامات : ڈیرن سیمی کا پاک فوج کو خراج تحسین

16  ستمبر‬‮  2017

آزادی کپ سکیورٹی انتظامات : ڈیرن سیمی کا پاک فوج کو خراج تحسین

لاہور( آن لائن،این این آئی)پاکستا ن آنے والی ورلڈ الیون کی ٹیم کے اہم رکن اور ویسٹ انڈین ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستانی سکیورٹی فورسز کو شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔ کیریبئن آل راؤنڈ ر نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ورلڈ الیون کی… Continue 23reading آزادی کپ سکیورٹی انتظامات : ڈیرن سیمی کا پاک فوج کو خراج تحسین

گوجرانوالہ ،پہلوانوں نے اکھاڑہ ڈیرن سامی سے منسوب کر دیا

16  ستمبر‬‮  2017

گوجرانوالہ ،پہلوانوں نے اکھاڑہ ڈیرن سامی سے منسوب کر دیا

گوجرانوالہ(آئی این پی ) روایتی کشتی اور پہلوانی کے حوالے سے مشہور شہر گوجرانوالہ میں ایک اکھاڑے کو ویسٹ انڈین کرکٹر اور پی ایس ایل ٹیم کے کپتان ڈیرن سامی سے منسوب کردیاگیا۔ پہلوان کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کی خوشیاں پاکستان لانے میں سامی کا اہم کردار ہے۔ ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان سیریز… Continue 23reading گوجرانوالہ ،پہلوانوں نے اکھاڑہ ڈیرن سامی سے منسوب کر دیا

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی خواہش پوری ہو گئی ،عمران طاہر

16  ستمبر‬‮  2017

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی خواہش پوری ہو گئی ،عمران طاہر

لاہور(آئی این پی ) پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے کہا ہے کہ مستقبل میں بھی ورلڈ الیون یا جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان کے دورے کا موقع ملا تو وہ ضرور پاکستان آئیں گے۔لیگ اسپنر عمران طاہرنے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ورلڈ الیون کے دورے کی بدولت… Continue 23reading پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی خواہش پوری ہو گئی ،عمران طاہر

سری لنکا سے سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا

16  ستمبر‬‮  2017

سری لنکا سے سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) سری لنکا سے دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 18کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا،18رکنی اسکواڈ میں اظہر علی ، شان مسعود، احمد شہزاد ، سمیع اسلم ، بابر اعظم، اسد شفیق ، حارث سہیل ، عثمان صلاح الدین ، سرفراز احمد ، محمد رضوان، یاسر… Continue 23reading سری لنکا سے سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا

ورلڈ الیون کے کھلاڑی آزادی کپ کھیلنے کے بعد سخت سیکورٹی میں واپس اپنے اپنے ممالک چلے گئے

16  ستمبر‬‮  2017

ورلڈ الیون کے کھلاڑی آزادی کپ کھیلنے کے بعد سخت سیکورٹی میں واپس اپنے اپنے ممالک چلے گئے

لاہور(این این آئی) ورلڈ الیون کے کھلاڑی آزادی کپ کھیلنے کے بعد سخت سیکورٹی میں واپس اپنے اپنے ممالک چلے گئے تفصیلات کے مطابق تین میچوں پرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام پذیرہوتے ہی ورلڈ الیون کے انٹرنیشنل کرکٹرزلاہورسے غیرملکی ائرلائن کی پروازای کے 625 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کو سخت… Continue 23reading ورلڈ الیون کے کھلاڑی آزادی کپ کھیلنے کے بعد سخت سیکورٹی میں واپس اپنے اپنے ممالک چلے گئے

ورلڈالیون کے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے بعد لاہور سے دبئی روانہ

16  ستمبر‬‮  2017

ورلڈالیون کے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے بعد لاہور سے دبئی روانہ

لاہور (آئی این پی )ورلڈالیون کے کھلاڑی ٹی ٹونٹی سیریز میں شکست کے بعد لاہور سے دبئی روانہ ہوگئے جہاں سے وہ اپنے اپنے وطن جائیں گے۔پاکستانی شائقین میں خوشیاں بکھیر نے والے ورلڈ الیون کے کھلاڑی خوشگوار موڈ میں ایئرپورٹ پہنچے۔روانگی سے پہلے ہوٹل ملازمین کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور ایئرپورٹ پر موجود عملے… Continue 23reading ورلڈالیون کے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے بعد لاہور سے دبئی روانہ

مایہ ناز بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے اربوں روپے کی آفرز کیوں ٹھکرا دیں؟ اندر کی کہانی سامنے آ گئی!!

16  ستمبر‬‮  2017

مایہ ناز بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے اربوں روپے کی آفرز کیوں ٹھکرا دیں؟ اندر کی کہانی سامنے آ گئی!!

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا شمار امیر ترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ انڈین اور انٹرنیشنل کمپنیاں اپنی پراڈکٹ کی تشہیر کیلئے ان کیلئے بے تاب رہتی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ویرات کوہلی کرکٹ اور دیگر ذرائع سے پیسہ کما کر ارب پتی بن چکے ہیں۔ تاہم حال ہی میں ایک مشہور… Continue 23reading مایہ ناز بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے اربوں روپے کی آفرز کیوں ٹھکرا دیں؟ اندر کی کہانی سامنے آ گئی!!

پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ چھکے ورلڈالیون کے تھسارا پریرا نے لگائے

15  ستمبر‬‮  2017

پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ چھکے ورلڈالیون کے تھسارا پریرا نے لگائے

لاہور(این این آئی)پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں زیادہ چھکے ورلڈالیون کے تھسارا پریرا نے لگائے انہوں نے3میچوں کی3اننگزمیں5چھکے لگائے۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نے3میچوں کی3اننگزمیں7چھکے لگائے۔تیسرے نمبرپرورلڈالیون کے ڈیرن سیمی نے2میچوں کی2اننگزمیں4چھکے لگائے۔ چوتھے نمبرپرپاکستان کے احمد شہزادنے3میچوں کی3اننگزمیں4چھکے لگائے،پانچویں نمبرپرورلڈالیون کے ہاشم آملہ نے3میچوں کی3اننگزمیں3چھکے لگائے۔ پاکستان اورورلڈالیون… Continue 23reading پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ چھکے ورلڈالیون کے تھسارا پریرا نے لگائے

پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں زیادہ وکٹیں تھسارا پریرا نے لیں

15  ستمبر‬‮  2017

پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں زیادہ وکٹیں تھسارا پریرا نے لیں

لاہور(این این آئی)پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزازورلڈالیون کے تھسارا پریرا کے پاس ہے۔انہوں نے 3میچوں میں11اووروں میں111رنزدے کر18.50کی اوسط سے6وکٹیں لیں۔ دوسرے نمبرپرپاکستان کے سہیل خان نے 2میچوں میں8اووروں میں72رنزدے کر24کی اوسط سے3وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے رومان رئیس نے3میچوں میں10.5اووروں میں93رنزدے کر31کی اوسط سے3وکٹیں لیں۔… Continue 23reading پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں زیادہ وکٹیں تھسارا پریرا نے لیں