نیوزی لینڈ کیخلاف شکست،ٹیم کی کارکردگی پر منصفانہ تنقید کریں،ذاتیات پر نہ اتریں، پاکستان کرکٹ بورڈ کا شدید ردعمل سامنے آگیا

13  جنوری‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی) حکام نے نیوزی لینڈکیخلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بدترین شکست پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈکیخلاف ٹیم کی خراب کارکردگی سے چیئرمین بورڈ نجم سیٹھی آگاہ ہیں۔بورڈ حکام کے مطابق ٹیم کی وطن واپسی کے بعد خراب کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا۔ حکام نے ٹیم پر تنقید کرنے والوں سے اپیل

کی ہے کہ منصفانہ تنقید کریں ، نکتہ چینی کرتے ہوئے بورڈ اور کھلاڑیوں کیساتھ  ذاتیات پرنہ اتریں۔ واضح رہے نیوزی لینڈ نے ڈونیڈن میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو183رنز سے آٹ کلاس کر دیا جبکہ پانچ میچوں کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری بھی حاصل کرلی ہے۔ کیویز کے258 رنزکے جواب میں شاہین 74رنز پرڈھیر ہوگئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…