قذافی سٹیڈیم میں کوہلی اوردیگر بھارتی کھلاڑی ’’جھاڑو‘‘لگاتے ہوئے۔۔!،آسٹریلوی کھلاڑی کے ٹویٹ پر بھارت میں ہنگامہ برپاہوگیا

12  ستمبر‬‮  2017

لاہور ( آن لائن ) آسٹریلوی صحافی نے کوہلی اور دیگر بھارتی کرکٹر کو قذافی اسٹیڈیم کی صفائی کرنے والے خاکروب قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان آزادی کپ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کو لے کر جہاں پاکستانی خوب جوش و خروش کا مظاہرہ کر رہے ہیں وہیں بین الاقوامی شائقین کرکٹ اور مبصرین بھی خوب پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔اس موقع پر مشہور آسٹریلوی سپورٹس صحافی

ڈینس نے بھی جہاں پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے وہیں انہوں نے بھارت پر بھی طنز کے تیر چلانے سے گریز نہ کیا۔ ڈینس نے ویرات کوہلی اور دیگر بھارتی کرکٹرز کی ایک تصویر کو ٹوئٹ کرتے ہوئے اس پر پیغام لکھا کہ قذافی اسٹیڈیم میں خاکروب آزادی کپ کے افتتاحی میچ سے قبل صفائی کے کام میں مصروف ہیں۔ ڈینس کے اس پیغام پر بھارتی شائقین کرکٹ خاصے برہم دکھائی دیتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…