پاکستان کے سخت فیصلے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ مشتعل،انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

27  مئی‬‮  2017

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے سیریز منسوخ کرنے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ناراض ہو گیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک عہدیدار نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پی سی بی سیریز کے لئے بنگلہ دیش سے کسی طرح کی کوئی بات چیت نہیں کر رہا۔جولائی یا اگست میں بنگلہ دیش کا دورہ نہیں ہوگا بلکہ قومی کرکٹ ٹیم کا ایبٹ آباد میں بوٹ کیمپ

لگایا جائے گا ۔دوسری طرف بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سیریز منسوخ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناراض ہو گیا ہے ۔ بنگالی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ناظم الحسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے دورے میں کوئی دلچسپی نہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا ہرگز سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ ہائی پرفارمنس یا انڈر 19ٹیم پاکستان جا سکتی تھیں لیکن اب ایسا بھی ممکن نہیں ۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…