کامران اکمل افغانستان میں چھاگئے،72,000امریکی ڈالرزدیئے جانے کا انکشاف

27  مئی‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی چیمپئن پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل افغانستان کرکٹ لیگ کے مہنگے ترین غیر ملکی کرکٹر بن گئے۔رواں سال جولائی میں افغانستان میں ہونیوالی ٹی 20 لیگ ’’شپاغیزہ کرکٹ لیگ‘‘ میں شریک’’ کابل ایگلز‘‘ کی ٹیم نے

کامران اکمل کی خدمات پانچ اعشاریہ دو ملین افغان کرنسی یعنی 72,000 امریکی ڈالرز میں حاصل کرلی ہیں اور یوں کامران اکمل افغان ٹی 20 لیگ 2017ء کے سب سے مہنگے کرکٹر بن گئے ہیں۔ کامران اکمل شاندار کارکردگی کے بعد پاکستان سپر لیگ کے بہترین بیٹسمین بھی قرار پائے تھے، پشاور زلمی کے ایک اور کھلاڑی عمران خان جونیئر بھی لیگ میں ان ایکشن ہوں گے



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…